فرزانہ سے فون پے یہی بات ہورہی تھی ۔۔ وہ بھی ملنا چاہتی ہیں ۔۔ اور چاہ رہی ہیں میں انہی تاریخ میں کراچی پہنچ لوں ۔۔ کہہ رہی ہیں کہ میں انکے ساتھ، انہی کے گھر ٹھہر لوں ۔۔ بھلے کچھ دن رکنا بھی ہو تو فرزانہ کے ہاں رہوں ، مگر مجھے کراچی سٹے نہیں کرنا ۔۔ مجھے صبح آکر ۔، شام واپس پوہنچنا ہے ۔۔ اسلئے...