پرانے تو ملے ہیں نین :battingeyelashes: مگر کچھ پرانے ختم بھی ہوئے ہیں :lol: اصل میں ، نیٹ فرینڈز شیپ ایک ٹائم ویسٹ ہے ۔۔ میں نے بہت وقت ویسٹ کیا فرینڈشیپ میں ،، مجھ سے بیچ کی بلی بن کر نہیں رہا جاسکتا ۔۔یا تو دوستی کرو اور محلض ہوکر نبھاہو ،، اگر نہیں تو چھوڑ دو :happy: بیچ والا کام اپن کے بس...