نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    وکی لائبریری کا اعلان چسپاں کریں

    فیڈ بیک کا شکریہ اعجاز صاحب۔ وارث کے فیڈ بیک سے آئیڈیا ہوا کہ اراکین "ھیڈر صفحہ اول" اور "ھیڈر باب" میں غلطی کر سکتے ہیں۔ اور آپکے فیڈ بیک سے ٹوٹوریل کی خامی پتا چلی کہ اس میں ہم نے "امیجز" کا سہارا نہیں لیا ہے۔ اگر امیجز ساتھ میں دیے گئے ہوتے تو آپکو "سرچ" کا بٹن ڈھونڈنے میں پریشانی نہ...
  2. مہوش علی

    وکی لائبریری کا اعلان چسپاں کریں

    وارث صاحب، ذیلی ابواب میں ٹائپو کی کسی غلطی کی وجہ سے مصنف کا نام غلط آ رہا ہے ۔۔۔ یعنی "حسن" کی بجائے "حس" لکھا ہوا ہے۔ "سعادت حسن منٹو" "سعادت حس منٹو"
  3. مہوش علی

    وکی لائبریری کا اعلان چسپاں کریں

    وارث صاحب: جی یہی بات ہے۔ وارث صاحب، میں نے سیاہ حاشیے کا بغور مطالعہ کیا ہے۔ وکی کی خصوصیت یہ ہے کہ آپ نے اس میں جتنی تبدیلیاں کی ہیں وہ سب کی سب میرے سامنے ہیں۔ میں بات کو مختصر کرتی ہوں۔ آپ ان دو باتوں میں فرق محسوس کریں ۱۔ ھیڈر صفحہ اول ۲۔ ھیڈر باب ایک کتاب کے پہلے صفحے کو ہم...
  4. مہوش علی

    میڈیا وکی لائبریری پراگرس رپورٹ

    اعجاز صاحب، دیوان غالب کی پرابلم مجھے سمجھ آ گئی ہے اور اسکی نیویگیشن میں مجھ سے ہی ایک چھوٹی سی مگر بنیادی غلطی ہو گئی ہے :):):) بہت معذرت۔ غلطی اگرچہ کہ چھوٹی ہے، مگر چونکہ بنیادی نوعیت کی تھی اس لیے اسکا منفی اثر ہر چیز پر پڑا ہے۔ میں ابھی یہ غلطی دور کر دیتی ہوں۔ جہاں تک ناصر کاظمی کے...
  5. مہوش علی

    میڈیا وکی لائبریری پراگرس رپورٹ

    اعجاز صاحب، یہ "کلک رنجہ" کی اصطلاح ہمیں بہت پسند آئی۔ :) پتا نہیں۔ مگر میرے خیال میں تو انہیں کتابیں کہنے میں کچھ ہرج نہیں کیونکہ وکی والوں نے خود "وکی بکز" کے نام سے لائبریری بنائی ہوئی ہے۔ اعجاز صاحب، یہ وکی آپکا ہے اور آپکی ہی رہنمائی میں اسے چلنا ہے۔ تو ایک بہتر آپشن یہ ہے کہ آپ ذرا...
  6. مہوش علی

    وکی لائبریری کا اعلان چسپاں کریں

    فاتح اور راہبر برادران، اللہ آپ کی عمریں دراز فرمائے کہ آپ کے اس ریسپانس سے مجھے کافی ہمت ملی ہے :) اب میں پرانے ساتھیوں کی منتظر ہوں کہ وہ کب کامیابی سے وکی پر کتاب بنا کر رپورٹ کرتے ہیں (اور سب سے پہلے ان میں ہماری شگفتہ بہن شامل ہیں ۔۔۔۔ کیونکہ اگر صرف انہوں نے کام کرنا شروع کر دیا تو...
  7. مہوش علی

    وکی لائبریری کا اعلان چسپاں کریں

    قیصرانی بھائی، آپ نے رپورٹ نہیں کی :):):) (یعنی آپ نے لائبریری اراکین کو ذپ کر دیے ہیں یا نہیں) ٹوٹوریل کا لنک تو اوپر موجود ہے، جبکہ اعجاز صاحب نے کاپی فری کتب کی ایک لسٹ بھی مہیا کر دی ہے http://samt.ifastnet.com/July07/Urdu/UrduBooks.html تو لائبریری اراکین کے لیے ٹاسک یہ ہے کہ وہ اس لسٹ...
  8. مہوش علی

    میڈیا وکی لائبریری پراگرس رپورٹ

    محب، وکی لائبریری کے صفحہ اول کا یہ امیج میں نے اوپن آفس کی مدد سے بنایا تھا اور اسکا مقصد صفحہ اول کے لیے صرف ایک آئیڈیا دینا تھا۔ جہاں تک وکی پر خود یہ اصل صفحہ بنانے کی بات ہے تو یہ اتنا مشکل نہیں ہے مگر پھر بھی فی الحال مجھ میں یہ صلاحیت نہیں ہے اور مجھے اسکے لیے وکی کے مزید ٹوٹوریل پڑھنے...
  9. مہوش علی

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    تفہیم القران اپنی مکمل نیویگیشن کے ساتھ وکی لائبریری پر بنا دیا گیا ہے۔ آپ لوگوں سے پرزور استدعا ہے کہ اب نئے کام کو کہیں اور ڈاؤنلوڈ کے لیے رکھنے کی بجائے سیدھا وکی پر جا کر پیسٹ کر دیا کریں۔ اس طرح عوام کا زیادہ بھلا ہو گا۔ انشاء اللہ۔ اور اب کوئی اور امیدوار ہاتھ کھڑا کرے کہ وہ ابتک شائع...
  10. مہوش علی

    وکی لائبریری کا اعلان چسپاں کریں

    قیصرانی بھائی، پہلے میں سوچ رہی تھی کہ صرف وارث، راہبر اور فاتح کو ذپ کے ذریعے پیغام بھیجوں کہ وہ یہاں رپورٹ کریں (یعنی کوئی چھوٹا موٹا افسانہ وکی پر منتقل کر کے یہاں رپورٹ کریں)۔ مگر اگر آپکے پاس تمام لائبریری اراکین کی لسٹ موجود ہے (اور آپ ان سب کو ذپ بھیج سکتے ہیں) تو میرے خیال میں تمام کو...
  11. مہوش علی

    وکی لائبریری کا اعلان چسپاں کریں

    محترم ایڈمن/موڈ اراکین کی توجہ وکی لائبریری کی طرف مبذول کروانے کے لیے گذارش ہے کہ وکی لائبریری کے پیغام کو چسپاں کر دیا جائے۔ اور وکی لائبریری کا پیغام یہ ہے کہ: ذیل کے آسان ٹوٹوریل کی مدد سے 15 منٹ میں وکی پر کتابیں شائع کرنا سیکھیں...
  12. مہوش علی

    میڈیا وکی لائبریری پراگرس رپورٹ

    صفحہ اول میں تبدیلی نبیل بھائی، سب سے پہلی چیز میرے خیال میں صفحہ اول کو دیدہ زیب بنانا ہے (کیونکہ موجودہ شکل میں وہ بہت بور ہے)۔ دوسری بات یہ کہ صفحہ اول پر ہم دو طرح کے لوگوں سے مخاطب ہیں عام قاری (جو صرف پڑھنے تک محدود ہیں) وہ پوٹینشل ریڈر، جو بعد میں ٹیم کا حصہ بن کر کام کر سکتے ہیںفی...
  13. مہوش علی

    میڈیا وکی لائبریری پراگرس رپورٹ

    بہت عرصے کے بعد پھر سے وکی لائبریری پراجیکٹ کچھ زندہ ہو رہا ہے اور یہ احساس اراکین میں پیدا ہو رہا ہے کہ وکی لائبریری پراجیکٹ ہماری زیادہ توجہات چاہتا ہے۔ بات یہ ہے کہ ایک دفعہ ہمیں اس پراجیکٹ کو اس حد تک پہنچا دینا چاہیے کہ جس کو ہم کہہ سکیں کہ "اساس" رکھی گئی۔ چنانچہ اس "اساس" کے بعد یہ...
  14. مہوش علی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    مجھے ذرا تفصیل سے ایک مثال کا ذکر کرنے دیں۔ دیکھئے، ہم انگریزی ٹیکسٹ کو سب سے زیادہ کسی براؤزر میں پڑھتے ہیں (ورڈ میں کم ہی انگلش ٹیکسٹ پڑھنے کا اتفاق ہوتا ہے)۔ چنانچہ یہ بہت مفید ہو گا اگر براؤزر میں کوئی انگلش ٹیکسٹ پرھتے وقت اگر کسی لفظ کا مطلب ہمیں نہیں پتا، تو ماؤز اس لفظ پر لے جانے سے...
  15. مہوش علی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    انگلش اردو لغت ایک بہت اہم پراجیکٹ ہے۔ شروع میں کسی کو سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ یہ پراجیکٹ کیسے شروع کیا جائے۔ ابھی تک اس پراجیکٹ کے متعلق مکمل ورکنگ نہیں ہوئی ہے، بس اب دعا یہ ہے کہ اس سے اسکی موجودہ ترقی کو کوئی زیادہ فرق نہیں پڑے گا۔ \\\\\\\\\\\\\\\\ ڈیٹا اور اسکی اپلیکیشن راجہ بھیا نے...
  16. مہوش علی

    اردو محفل کی تشہیر

    محب: اس کے علاوہ ایک اہم پراجیکٹ جس کو آپ نے نظرانداز کر دیا وہ انگریزی اردو لغت ہے جس میں ہم لوگ سولہ ہزار کے قریب الفاظ کا اندراج کر چکے ہیں اور مزید کر رہے ہیں۔ اس پراجیکٹ سے بھی کافی مدد ملے گی اردو کی ترویج میں اور ایک اوپن سورس لغت تمام صارفین کو میسر آ سکے گی ، اس خاص مسئلہ میں ہم نے...
  17. مہوش علی

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    اعجاز صاحب، اگر آپ اجازت دیں تو میں چاہتی ہوں کہ یہ پراجیکٹ ڈائریکٹ اردو وکی پر منتقل کر دیا جائے۔ اس کا طریقہ کار یہ ہو سکتا ہے کہ اردو وکی پر تمام قرانی سورتوں کے صفحات میں بنا دوں۔ باقی کام یہ بچے گا کہ متعلقہ سورت کے صفحے پر جا کر مواد کو پیسٹ کرنا۔ اس طرح esnipe کی جگہ مواد کو یہاں...
  18. مہوش علی

    اردو محفل کی تشہیر

    حیرت ہے کہ آپ لوگوں نے اردو کی ترویج کے لیے تمام کالم نگاروں کے نام لے دیے، مگر نام نہیں لیا تو ایک "جمیل الدین عالی" صاحب کا نہیں لیا، حالانکہ اردو کی ترقی کے لیے جتنی تڑپ جمیل الدین عالی صاحب میں ہے وہ کسی اور میں نہیں۔ چنانچہ کسی سے آپ رابطہ کریں یا نہ کریں مگر جمیل صاحب سے رابطہ ضرور کریں۔...
  19. مہوش علی

    انٹرویو انٹرویو ود مہوش علی

    یہ ڈورا مجھے ابھی ابھی نظر آیا ہے اور امن سسٹر کا ذاتی پیغام بھی میرے سسٹم پر پوپ اپ نہیں ہوا (اور چونکہ فورم نیا تھا، اس لیے میں نے اس پر توجہ بھی نہیں دی)۔ اس وقت صبح کے 5 بج رہے ہیں۔ انشاء اللہ شام کو یا ویک اینڈ پر حاضر ہونے کی کوشش کروں گی۔ ویسے امن، اب اس محفل پر آئے ہوئے اتنا عرصہ ہو...
  20. مہوش علی

    لال مسجد آپریشن شروع

    نبیل بھائی، میں شروع سے ہی اپنی وجوہات کی وجہ سے براہ راست آپ سے مخاطب نہیں ہوئی ہوں مگر میں نے کب دیو بند مکتبہ فکر پر تنقید کی ہے؟ بلکہ اصل دیو بند مکتبہ فکر کو میں وہی اہمیت دیتی ہوں جو مودودی صاحب کو دیتی ہوں۔ (اصل دیوبند کی تعلیمات کا عکس مولانا فضل الرحمان ہیں جبکہ سپاہ صحابہ دیوبندی...
Top