نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    ڈاؤن لوڈ ایبل ای بکس

    ظہور برادر، نہ صرف آپکا فونٹ دیکھا، بلکہ بہت باریک بینی سے پرکھا بھی۔ اس فونٹ کو ریلیز نہ کرنے کی آپ کی یقینا کوئی نہ کوئی وجوہات ہوں گی۔ ظہور برادر، اس لائبریری میں آپ نے دیکھا ہی ہوگا کہ تمام اراکین بہت شوق و دلچسپی سے اور بے غرض ہو کر کام کرتے ہیں اور مقصد صرف ایک ہوتا ہے اور وہ ہے اردو کی...
  2. مہوش علی

    میڈیا وکی لائبریری پراگرس رپورٹ

    اعجاز صاحب، آپ نے تو پہلی کتاب ہی بہت مشکل چنی ہے۔(یعنی اس کے حصے ہیں اور پھر ان حصوں کے ابواب ہیں)۔ یہ چیز ممکن تو ہونی چاہیے (ٹھیوریٹکلی) پر مجھے خود ایک دفعہ تجربہ کرنا چاہیے۔ اعجاز صاحب، آپ مجھے صرف مکمل فہرستِ حصہ اور ابواب ارسال فرما دیجئے اور پھر میں اسکی نیویگیشن پہلے خود بنانے کی...
  3. مہوش علی

    وکی لائبریری کا اعلان چسپاں کریں

    :) اعجاز صاحب، باقی سب چیزیں صحیح ہیں، مگر صرف دو غلطیاں ہیں۔ 1۔ آپ نے اپنی کتاب کے صفحہ اول پر غلط نیویگیشن ھیڈر استعمال کیا ہے۔ صفحہ اول کے لیے نیویگیشن بار کا کوڈ ہے: جبکہ آپ نے صفحہ اول کے لیے "نیویگیشن بقیہ ابواب" استعمال کی ہوئی تھی۔ یہ غلطی دو اور ممبران نے بھی اس سے قبل کی ہے...
  4. مہوش علی

    میڈیا وکی لائبریری پراگرس رپورٹ

    نبیل بھائی، وکی کے حوالے سے 3 کام آپکے حوالے ہیں (اور یہ تینوں کام ممکن نظر آتے ہیں۔ 1۔ صفحہ اول (ڈائنامک) ترتیب دینا 2۔ پری ٹیکسٹ کے مسئلے کو ختم کرنا 3۔ ورڈ، یا کہیں اور سے متن کاپی کر کے اگر وکی میں لکھا جائے تو دو پیراگرافوں کے درمیان لائن کا سپیس ختم ہو جاتا ہے اور نیا پیرا پچھلے پیرے...
  5. مہوش علی

    وکی لائبریری کا اعلان چسپاں کریں

    اعجاز صاحب، یہ کوڈ ہمیں ہر صفحے پر لکھنا ہے۔ اور اسکا آسان طریقہ یہ ہے کہ اسے بجائے خود لکھنے کے "کاپی" کر کے پہلے پیسٹ کر دیا جائے، اور پھر صرف "زمرے کا نام" ، "مصنف" اور باب نمبر وغیرہ تبدیل کر لیا جائے (جو سب کچھ اردو کیبورڈ سے ہو جائے گا"۔ اور یہ کوڈ لکھنے کے بعد اسکے نیچے سے اپنی کتاب کا...
  6. مہوش علی

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    میں جلد آپ لوگوں کا سارے سوالات کا جواب دوں گی۔ اور سورہ کا نام دینا بالکل ممکن ہے اور ہم انشاء اللہ ایسا ہی کریں گے۔
  7. مہوش علی

    وکی لائبریری کا اعلان چسپاں کریں

    مصنف کے نام کے بارے میں آپ لوگوں کی آراء مصنف کے نام کا انتخاب کرتے وقت کچھ مشکل پیش آتی ہے۔ اس مشکل اور اسکے حل کے بارے میں میں نے ٹوٹوریل میں لکھا تھا۔ مگر بہتر ہے کہ آپ لوگ بھی اس بارے میں اپنی رائے دیں تاکہ چیز کو فائنل کیا جا سکے۔
  8. مہوش علی

    وکی لائبریری کا اعلان چسپاں کریں

    پہلے تو معذرت کہ آج کام کچھ زیادہ ہو گیا ہے اور اراکین کو یہ سب لمبی تفصیل پڑھنا پڑھ رہی ہے۔ مگر اس موقع پر مجھے آپ کی تھوڑی زیادہ سپورٹ چاہیے۔ آج میرے پاس وقت ہے اس لیے چاہتی ہوں کہ زیادہ سے زیادہ کام مکمل ہو سکے۔ \\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\ اردو وکیپیڈیا کی خامی اردو وکیپیڈیا کی سب سے بڑی...
  9. مہوش علی

    وکی لائبریری کا اعلان چسپاں کریں

    ایک اور تبدیلی ھیڈرز بنانے کے لیے میں نے وکی سورس والوں کی نقل کی تھی۔ مگر جب کچھ کام سیکھا تو پتا چلا کہ "یہ بڑے" پروگرامنگ میں فضول ہیں۔ چونکہ نقل انکی کی تھی اس لیے بہت سی غیر اہم چیزیں (جن کے بغیر زیادہ اچھا گذارا ہو سکتا ہے) ھیڈر میں شامل ہو گئی تھیں۔ لیکن اب آہستہ آہستہ میں انکو دور کر...
  10. مہوش علی

    وکی لائبریری کا اعلان چسپاں کریں

    معزز اراکین، شگفتہ سسٹر کی بات بہت وزن رکھتی ہے کہ وکی کی سیٹنگز اب تجرباتی مراحل سے نکل کر فائنل سٹیج کی طرف آنی چاہیے ہیں تاکہ بلا خوف و خطر ٹیکسٹ کی منتقلی کا مرحلہ شروع کیا جائے۔ (پہلے بھی یہ ہوا تھا کہ پچھلے وکی میں محنت سے مواد منقتل ہوا، مگر بعد میں وہ سب کچھ نئے وکی کی وجہ سے ضائع...
  11. مہوش علی

    وکی لائبریری کا اعلان چسپاں کریں

    لائبریری اراکین مجھے بتائیں کہ "چُھپا ہوا تیس مار خان" کسے کہتے ہیں :):) اگرچہ کہ کوئی شور و غل نہیں مچا رہا تھا مگر مجھے پھر بھی اُس پر "یقین" تھا۔ \\\\\\\\\\\\\\\\\\\ آپ لوگ "ای بکز" بنائیں (کم از کم دو چار تجرباتی طور پر ای بکز بنائیں)۔ پھر ان ای بکز کو وکی لائبریری میں اپلوڈ کریں، اور...
  12. مہوش علی

    وکی لائبریری کا اعلان چسپاں کریں

    1. مصنف کا نام 2۔ مضامین کی جگہ کتاب اعجاز صاحب، اگر ہم آپکی یہ دو خواہشات پوری کر دیں تو کیا پھر آپ وکی کو "پسند" کرنے لگیں گے؟:):) \\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\ اعجاز صاحب کے اس پیغام کر پڑھنے کے بعد میں سوچ میں تھی کہ وقت ملتے ہیں کچھ تجربات کیے جائیں۔ اتفاق سے ویک اینڈ پر دوسرے شہر جانے کا...
  13. مہوش علی

    وکی لائبریری کا اعلان چسپاں کریں

    نوٹ: میں "ھیڈر باب" میں کچھ چیزیں شامل کرنا چاہ رہی تھی مگر یہ کام مکمل نہیں ہو سکتا ہے اور ویک اینڈ پر ہمیں دوسرے شہر روانہ ہونا ہے۔ اس نامکمل "ھیڈر باب" کی وجہ سے ابواب کی نیویگیشن تھوڑی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ مگر فکر مند نہ ہوئیے۔ انشاء اللہ پیر یا منگل کو وقت ملتے ہیں اس کام کو مکمل کر لوں...
  14. مہوش علی

    وکی لائبریری کا اعلان چسپاں کریں

    چلیں اب سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا اور نئی کتاب میں کوئی پریشانی نہیں ہو گی۔ اور میں پوچھنا یہ چاہ رہی تھی کہ آپ نے اپنے "موڈ" میں جو http://www.urduweb.org/mehfil/images/mood/Mad.gif نشان ڈال رکھا ہے تو کیا اسکی وجہ وکی تو نہیں :):) تو اگر ایسا ہے تو پہلے اپنا موڈ تبدیل کریں اور ہمیں ھنس کر...
  15. مہوش علی

    وکی لائبریری کا اعلان چسپاں کریں

    وارث صاحب، یہ آپ نے وہ بات کہی ہے جو مجھے وکی کی پہلے دن سے کھٹک رہی تھی، اور وہ یہ کہ کتاب کے نام کے ساتھ لازمی طور پر مصنف کا نام ہونا چاہیے اور ساتھ میں کتاب کا مختصر تعارف بھی۔ چلیں تعارف کے بغیر تو رہا جا سکتا ہے مگر مصنف کا نام ساتھ میں بہت ضروری ہے۔ حتی کہ وکی سورس ارو وکی بکز پر بھی...
  16. مہوش علی

    وکی لائبریری کا اعلان چسپاں کریں

    فاتح برادر، آپ چاہیں تو ہزار سوالات کر سکتے ہیں اور بغیر جھجکے سوالات کریں۔ آپ سوالات نہیں کریں گے تو کوئی سیکھ بھی نہیں پائے گا۔ اور اگر وقت کی کمی کے باعث میں آج آپ کے سارے سوالات (یعنی ہزار سوالات :) ) کا جواب نہ دے سکوں مگر پھر بھی چیز ذھن میں رہے گی اور وقت اور موقع ملتے ہیں آپکو جواب دے...
  17. مہوش علی

    وکی لائبریری کا اعلان چسپاں کریں

    نبیل بھائی، اردو وکی پیڈیا پر ممکن ہے کہ آپکا بنایا ہوا "اردو ویب ایڈیٹر" استعمال کیا جا سکے۔ تو کیا یہ چیز ہمارے میڈیا وکی میں بھی ممکن ہے؟ وجہ یہ ہے کہ ہو سکتا ہے کہ اردو ویب ایڈیٹر کی وجہ سے بہت سے لوگ وکی کی طرف زیادہ دلچسپی لیں۔ (مثلا وارث صاحب کو وکی کی فارمیٹنگ کا بالکل علم نہیں ہے...
  18. مہوش علی

    وکی لائبریری کا اعلان چسپاں کریں

    ماوراء، آپکی باتیں واقعی حقیقت سے بہت قریب تر ہیں۔ اور وکی واقعی خشک چیز ہے۔ لیکن میرے خیال میں ہمارا موجودہ وکی سیٹ اپ، پچھلے وکی کی نسبت بہت مختلف اور بہتر ہے اور یہاں آپ اتنی خشکی محسوس نہیں کریں گی۔ انشاء اللہ۔ آپ اس موجودہ وکی پر ایک دو کتابیں مکمل کر کے دیکھیں اور پھر دوبارہ اپنا...
  19. مہوش علی

    وکی لائبریری کا اعلان چسپاں کریں

    فاتح صاحب، ماشاء اللہ آپکی بنائی ہوئی کتاب "مقدمہ شعر و شاعری" ہر قسم کی غلطیوں سے پاک ہے اور بالکل صحیح منتقل ہوئی ہے۔ لیکن ایک بات جس کا آپ کو علم نہیں ہو سکتا تھا، وہ یہ ہے کہ آپ نے اس کتاب کو زمرہ "اردو نثر" میں رکھا ہے اور یہ صحیح نہیں ہے۔ دیکھیں، "اردر نثر" ایک بڑا زمرہ ہے اور اس بڑے...
  20. مہوش علی

    میڈیا وکی لائبریری پراگرس رپورٹ

    نبیل بھائی، ایسا کرتے ہیں کہ کام کو تھوڑا بانٹ لیتے ہیں۔ آپ نے مجھے آئیڈیا دیا تھا کہ آپ کس طرح کا صفحہ اول بنانا چاہتے ہیں۔ لیکن ترجیحات کے مطابق کام یوں ہونے چاہیں (میری رائے کے مطابق) 1۔ Pretext کی فارمیٹنگ کو سب سے پہلے صحیح ہونا چاہیے اور اس چیز کو اولاً ترجیح ہے۔ (یعنی کسی بھی لائن...
Top