نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یوں کہہ سکتے ہیں کوئی ایسا اہل دل ہو کہ فسانہ ء محبت میں اسے سنا کے روؤں ، وہ مجھے سنا کے روئے
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    باکل بھیا ٹھیک کہا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھولوں سے یاد آیا میں پھول چنتی رہی اور مجھے خبر نہ ہوئی وہ شخص آ کے مرے شہر سے چلا بھی گیا
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو ہم دوسرا لے آئے ویسا ہی۔ لیکن اگر دل ٹوٹ جائے تو ویسا ہر گز نہ ملے گا دوبارہ۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹوٹا تھا ایک مگ ہم سے۔۔۔دل کی شکل کا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین ۔ آپ نے چائے کے برتن دھو لیے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جانے کہاں مصروف ہیں روفی بھیا بھی آج کل۔آتے ہی نہیں محفل میں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے تو ہو گئی ختم۔ لیکن عاطف بھیا کہاں چلے گئے
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حادثہ ہو چکا کہ ہونا ہے بھیڑ کیسی یہ شاہراہ میں ہے
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر یوں تو بارش سے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں چائے کے سنگ سنگ۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل میں آیا کہ بتا دیں کہ بارش ہے تو شاید علیشا نہ آئے (ہماری ڈھائی سالہ بھتیجی) کل بھی اسے زیادہ ٹائم نہ دے پائے۔ بس یہی وجہ ہوئی۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا ذرا سی کھلی طبیعت ذرا سی غمگین ہو گئی ہے
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روشن ہوئی اسی سے، اسی سے بکھر گئی شبنم کو آفتاب سے نسبت عجیب تھی
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے مرا ہوا ہاتھی سوا لاکھ کا ہوتا ہے۔ زیرے کو کیا کرے گا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیرا اونٹ کے منہ میں۔۔۔ اس کا کیا مطلب ہوا بھلا
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب میں دھوپ کے مزے لے رہی ہیں آپا
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سلامتی کی دعا سب کے لیے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکر اللہ پاک کا ہرحال میں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر تو کوئی دکھاتا ہی نہیں نا پھر۔ ہائے ربا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری رہتا ہے تھوڑا سا نا سمجھ رہنا ورنہ ذمہ داریوں کے انبار توڑوں میں بھر کر کاندھوں پر لاد دئیے جاتے ہیں
Top