نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا۔۔سمجھا کر یں نا 🤣🤣🤣🤣
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غباروں جیسے پھولے ہوئے ۔۔تیز دھوپ کی روشنی میں ہی طاقتور لگیں گے😂
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فولادی گول گپوں کے نام سے۔۔۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قبول کرنی پڑتی ہیں کچھ شرائط۔۔۔ بارش اور اندھیرا ہے۔ گول گپوں کی تصاویر بنانی ہیں ۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا صرف میدے کی نان خطائی بنائیں؟ اچھی نہیں بنیں گی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل کو آج گول گپے بنانے ہیں اگر بارش رکی تو۔ ورنہ نہیں بنانے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن بنائیں گے کب۔۔۔ یہ معلوم نہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مزے کی لگتی ہے ہمیں نان خطائی۔ بہت دن سے بنانے کا سوچ رہے تھے۔ کل سوجی بھی لے آئے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں دہی بھلے تو نہیں لیکن پکوڑے ہیں کل کے بچے ہوئے۔ اور تازہ پودینہ اتار کر بنائی ہوئی چٹنی بھی ہے پیاز اور ہری مرچوں کے ساتھ۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت سارے پھول شئیر کیے ہیں ۔ آپ نے دیکھے بھیا؟
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر مزے سے پئیں گے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو آخرکار ہم کچن میں پہنچ گئے۔ چائے کا پانی رکھ دیا۔ پتی ڈال دی۔ الائچیاں ڈال دیں۔ ادرک ڈالتے ہیں ابھی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈگمگا ڈالی لڑی ہمارے خالی ذہن نے۔ آپ سنبھالیے۔ ہمیں تو الف بے ہی بھولی پڑی ہے چائے کے چکر میں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹکڑوں میں بٹ جائے گا جب سب کچھ۔ تب۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین ن ن ن ۔۔۔ چائے والے برتن کیوں دھو کر نہیں رکھے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہ جاتی ہے بالکل چپ سی۔ جان بوجھ کر۔ اور کسی بھی بات جا جواب نہیں دیتی۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے ڑے ژالہ باری کا کوئی امکان نہیں البتہ علیشا کے آنے سے پہلے پینی ہے۔ اس نے بہت نخرے دکھانا شروع کر دئیے ہیں آج کل۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردستی بھی نہ تھی اور کام بھی اکٹھا نہ کیا ۔ لیکن مشین سے تھا ۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب میں کیسا موسم ہے؟ ہمارے ہاں تو تیز بارش لگی ہے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ساری چائے ختم ہو گئی کیا؟ ہم جلدی سے اپنے لیے بنا لاتےبہیں چائے۔
Top