نتائج تلاش

  1. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    دل ہی بجھ گیا اپنا تو ،کچھ لوگ بہت دکھ والی گفتگو کررہے ہیں۔ اپنی محفل میں۔
  2. خواجہ طلحہ

    یو ٹیوب اور وکی پیڈیا بھی پاکستان میں بین

    آپ تو ہم سب کے لیے بہت محترم ہیں۔۔ جن جذبات کا اظہار آپ یہاں کررہی ہیں۔ کم از کم ہم میں سے کوئی بھی آپ سے ایسی توقع نہیں رکھتا۔ میر ا خیال ہے کہ شایدآپ کا آئی ڈی ہیک ہوا ہے۔اور کوئی تنگ نظر آپ کو بدنام کروانا چاہ رہا ہے۔
  3. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    ٹوٹ گیا پھر سلسلہ اور ہم پ کو بھول گئے:(
  4. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    تبھی تو لکھوں گا۔جب یاد ہوگی ، مسیحا صاحب! کچھ مسیحائی کیجیے اور ہمیں ایک عد کلیدی سانچہ ایسا عنایت کیجیے جس پر ترتیب وار اردو حروف تہجی ہوں نہ کہ عربی۔:confused:
  5. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    اب مجھے حروف تہجی یاد کرنا ہی پڑے گی۔ ورنہ بار بار بزرگوں سے ڈانٹ پڑے گی۔
  6. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    ہم خود نیند کے کچے ہیں۔ اگر مسیحا بھی نیند والے مل گئے تو ،خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے "نیند والے"دو۔;)
  7. خواجہ طلحہ

    اسلامی معلوماتی ایس ایم ایس کی ویب سائٹ تبصرہ کے لئے

    اچھی ویب سائیٹ ہے۔ کیونکہ بزرگان دین کے ملفوظات کے ساتھ کتابوں کے حوالہ جات بھی دیئیے گئے ہیں۔
  8. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    میں کب سے اپنے مسیحا کے انتظار میں تھا۔:)
  9. خواجہ طلحہ

    گوگل کی مخفی (Encrypted) تلاش

    ‘ڈھکوسلے‘ سے مراد خفیہ ہے یا کہ دھوکہ:confused:
  10. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    گویا ہمارے ‘ڈ‘ کے دریا میں ڈال پر سعود بھیا نے دریا ہی بھر دیا۔:)
  11. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    ذکر چل رہا تھا جاسوس کا ۔اب کیونکہ وجی بھائی کی شکایت تو رفع ہوچلی۔ تو کیوں نہ جاسوس تلاشنے کا کام دوبارہ شروع کیا جائے۔:rolleyes:
  12. خواجہ طلحہ

    گوگل کی مخفی (Encrypted) تلاش

    گوگل نے تلاش میں بھی خفیہ کاری متعارف کروا دی ہے۔ گوگل کے مطابق اس طریقہِ تلاش میں صارف کو SSL یعنی Secure Socket Layer کے استعمال کا آپشن دیا جائے گا۔ جس کی وجہ سے packet sniffing سے بچا جاسکے گا اور صارف کی تلاش ویب سا ئیٹ پر ظاہر نہیں ہو پائے گی
  13. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    حسرت ہی رہے گی پھر سونے کی،اگر انکی شکایت دور کردی تو۔ ارے بھائی وہ تو شاید چاہتے ہیں کہ منتظم اعلٰی اب سوئے بھی نہیں۔;)
  14. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    جاگ گئے آپ نیند سے! وجی بھیا کو بہت شکایت تھی آپ کے سونے پر۔
  15. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    تعبیر اپیا کا، پہلی قسط میں بیان کیا گیا اصول ،پہلے نظر سے نہیں گزرا تھا۔:cool:
  16. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    اب میں قوائد کے مطابق کھیلوں گا۔ پہلے کھیل آتا نہیں تھا۔سعود اور وجی کی بات نے تعبیر کی پہلی لڑی دیکھنے پر مجبور کردیا۔:)
  17. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    نری خوشامد:feelingbeatup:
  18. خواجہ طلحہ

    ماورائی فیڈر: میری پسندیدہ اردو سائٹوں کی فیڈ

    وہ کمنٹ والے فارم کی انٹگریشن کا کیا ہوا؟
  19. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    آپ مجھے شیر کے پنجرے سے باندھوانے کے خواہاں ہیں۔:mad: ویسے تجسس میں پڑ کے آپ خود بھی جاسوسی کے مرتکب ہوچکے ہو۔:)
  20. خواجہ طلحہ

    13 سالہ لڑکے نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لی۔

    شاکر بھائی! یہ "شاہی محلےکی خاتون" کے پیچھے کیا حکایت پوشید ہے۔:)
Top