نتائج تلاش

  1. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    یہ بھی تو سوچیں ! کہ آخر ان کے پاس ایسی کیا شے ہے کہ جاسوس پیچھے لگے ۔ کہ شاید جاسوس حق بجانب ہوں۔
  2. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    پکڑ دھکڑ کا کام تو پولیس کا ہوتا ہے۔ اب اگر پکڑنے کا کام بھی شمشاد بھائی خود ہی کریں گے تو انکی عدالت میں رعب کہاں رہے گا۔:)
  3. خواجہ طلحہ

    13 سالہ لڑکے نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لی۔

    شوق کی کارستانی ہے۔ :)
  4. خواجہ طلحہ

    فیس بک بین

    آپ سب محترم اور عزیز از جان دوستوں سے انتہائی دلی محبت کے ساتھ گذارش ہے کہ ہمارے پیارے مذہب کی خوبی ہے سند ، سو ہم سب دوستوں کو آپس میں الجھنے کی بجائے ہر ہر معملہ علماء حق سے رائے لینی چاہیے۔ تاکہ ایک سند کے ساتھ دینا کے معملات کو دین کے مطابق پورا کیا جاسکے۔ دین پر اپنی رائے اور مرضی استعمال...
  5. خواجہ طلحہ

    بے ہوش ہونا منع ہے!

    آپ پی ڈی ایف فائل کھولنا چاہ رہے ہیں؟ تو ڈاونلوڈ کرکے کھولیے۔کھل جائے گی۔
  6. خواجہ طلحہ

    گوگل ویب ٹی وی۔

    http://googleblog.blogspot.com/2010/05/announcing-google-tv-tv-meets-web-web.html http://www.google.com/tv/
  7. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    واقعی یہی سوچ کر حذف کیا ہے۔ مدت سے ان دھاگوں(الف ب ،ی ہ، کون ہے جو محفل میں آیا وغیرہ۔) کا صرف لیبل دیکھ کر گزر تا رہا ہوں۔ کبھی جھانک کر بھی نہیں دیکھا کہ ان میں ہے کیا۔ آج پہلی بار جھانکا تھا۔ اور آتے ہی ایک بونگی ماری گئی۔:)
  8. خواجہ طلحہ

    بے ہوش ہونا منع ہے!

    صاف لکھا ہے بے ہوش ہونا منع ہے۔ پھر وہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
  9. خواجہ طلحہ

    فیس بک بین

    THIS SITE IS BLOCKED Dear Valued Customer: Pakistan Telecommunication Authority (www.pta.gov.pk) has directed all service providers of the country to block access to some blasphemous web content/movies. This content would remain blocked till the further orders from PTA. Wateen Telecom...
  10. خواجہ طلحہ

    گوگل ویو اب سب کیلئے!

    آپ کا گوگل آئی ڈی معلوم ہو ،تبہی تو میل کروں گا۔:)
  11. خواجہ طلحہ

    گوگل فونٹس اے پی آئی کا اجراء

    گوگل واقعی آج کل کمال کررہا ہے۔ اس ربط پر نئے فونٹس شامل کرنے کی رائے دے کر دیگر احباب اس رائے پرووٹ دے سکتے ہیں۔ کوئی اردو عربی فونٹس کی suggestion بناکر اس دھاگے میں رپورٹ کرئے ۔تاکہ ہم لوگ ووٹ ڈال کر suggestion کو طاقتور بنائیں۔
  12. خواجہ طلحہ

    ناپاک ویب سائٹ مسلمانوں نے ہیک کر لی

    کلک کرنے پر http://sarapakistan.blogspot.com/ کھولتا ہے۔
  13. خواجہ طلحہ

    ناپاک ویب سائٹ مسلمانوں نے ہیک کر لی

    یہ خبر کس ربط پر ہے:confused:
  14. خواجہ طلحہ

    گوگل ویو اب سب کیلئے!

    شکریہ عارف ! آپ کو کیسے تلاش کیاجائے گوگل ویو پر:)
  15. خواجہ طلحہ

    مائیکروسافٹ آفس کی فری ویب اپلیکشنز

    سمجھنے والے تصدیق کرکے مزید الجھن میں ڈال گئے تھے۔;)
  16. خواجہ طلحہ

    ابن انشا ہم ہیں آوارہ سُو بسُو لوگو- ابنِ انشاء

    ابن انشا کا اندازہی نرالا ہے۔
  17. خواجہ طلحہ

    حامد میر: خبر دینے والا خود خبر بن گیا

    میڈیا جدید جنگ کا ایک ایسا ہتھیار ہے،جو لوگوں کی ذہن سازی کرنے کےلیے استعمال کیا جاتا ہے۔ جو زیادہ طاقت ور ہوگا یہ ہتھیار اسی کےقبضے میں ہوتا ہے۔اوروہ اسے اپنی مرضی سے استعمال کرتاہے۔اور لوگوں کا ذہن" اسی مرضی "کے مطابق پرورش پاتا ہے۔
  18. خواجہ طلحہ

    ونڈوز 7کے لئے سسٹم ریکوائرمینٹ

    میں نے ایک جی بی ریم اور 12 جی بی پارٹیشن پر انسٹال کیا تھا۔ لیکن جب سے لے کر اب تک اتنے اپڈیٹس آچکے ہیں ہیں۔کہ پارٹیشن میں جگہ نہیں رہی۔ اسلیے پارٹیشن سائز بھی بڑے والا ہی چننا چاہیے۔ورنہ سسٹم "دھیرے دھیرے" ہوجاتا ہے۔ خواہ ریم 2 جی بی والی ہو۔
  19. خواجہ طلحہ

    وقت اور رقم کی بچت “گوگل ایڈ“۔

    اپیس کے پریمئر ایڈیشن کی تشہیری مہم کا ربط ہے۔جہاں یہ بتلایا گیا ہے کہ" الیکٹریکل پیشہ ورانہ زندگی" میں کون کون سی گوگل اپیس استعال کی جاسکتی ہیں۔اس لیے ایڈورٹائز لکھا۔
Top