نتائج تلاش

  1. خواجہ طلحہ

    وقت اور رقم کی بچت “گوگل ایڈ“۔

    http://www.google.com/apps/intl/en/business/savings_calc_promo.html#utm_campaign=en&utm_source=en-oa-na-us-smb_q210&utm_medium=oa&utm_term=bizo_default_nonus
  2. خواجہ طلحہ

    مائیکروسافٹ آفس کی فری ویب اپلیکشنز

    اور تازہ ترین اپڈیٹ یہ ہے کہ Office Live Workspace کو بھی Live SkyDrive پر منتقل کردیاجائے گا۔ آفس لائیو ورک سپیش آفس ڈاکیومنٹس کی سٹوریج اور شئیرنگ کے لیے 2008 قائم کی گئی تھی ۔اس میں یوزر کو 5 جی بی کی سٹوریج مفت فراہم کی جاتی ہے۔لیکن یہ سروس یوزر کو نئی ڈاکیومنٹ بنانے یا اسے آن لائن ایڈیٹنگ...
  3. خواجہ طلحہ

    TweetBookrفیس بک،ٹوئیٹراور فلکرکے لیے ڈیسک ٹاپ اپلی کیشن۔

    Adobe AIRپر مبنی اس پروڈکٹ کے ذریعے فیس بک ،ٹوئٹٹر اور فلکر سے بیک وقت کنکٹ ہوکر ان سوشل نیٹ ورکنگ پر ہونے والی تازہ ترین سرگرمیوں سے باخبر رہا جاسکتا ہے۔ مزید معلومات اور ڈاونلوڈنگ کے لیے ذیل کے ربط کو دیکھیں۔...
  4. خواجہ طلحہ

    بلاگر میں non-standard فانٹس کا استعمال۔

  5. خواجہ طلحہ

    مائیکروسافٹ آفس کی فری ویب اپلیکشنز

    Docs for Facebookفیس بک پر آفس 2010 اپلیکشنز کی شیئرنگ کے لیے بنایا گیا ہے۔اور فیس بک پر انکی اپلیکشن سے لاگ ان کرنےپر انتظار والی صورت حال کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔
  6. خواجہ طلحہ

    نیل گائے کیاہے ؟

    شمشاد بھائی نے کچھ ذکر یہاں بھی کررکھا ہے
  7. خواجہ طلحہ

    مائیکروسافٹ آفس کی فری ویب اپلیکشنز

    مائیکروسافٹ Google Docs کے مقابلے میں 15 جون سے آفس کی چیدہ چیدہ اپلی کیشنز پہلی مرتبہ ویب پر مہیا کررہا ہے۔ مائیکروسافٹ کے مطابق آفس کا یہ ویب ایڈیشن ونڈوز لائیو کے صارفین کے لیے فری میں دستیاب ہوگا۔ ونڈوز لائیو استعمال کرنے والے صارفین ہی اس سےمستفیذ ہوسکتے ہیں۔کیونکہ اس سروس کو استعمال...
  8. خواجہ طلحہ

    گوگل ترجمہ نے اردو کو بطور الفا زبان شامل کر لیا

    بہت ہی زبردست نیوز اپ ڈیٹ:) ۔ ویب پر اردو کے فروغ میں ایک اور سنگ میل طے ہوا۔:applause: ھ
  9. خواجہ طلحہ

    سونے کی قیمت، نیا ریکارڈ!

    فی الحال تو ریٹ کم ہورہا ہے۔اور صبح سے اب تک 8$ کم ہوگئے ہیں۔ ویسے یہ تو بتائیں یہ کہ ڈالر کے بڑھنے سے commodity مارکیٹ کیوں مندی ہوجاتی ہے؟
  10. خواجہ طلحہ

    urdu-slax2-6.0.9 رہنمائی فرمائیں

    اردو سلیکس انسٹالیشن گائیڈ یہاں پر موجود ہے۔
  11. خواجہ طلحہ

    ونڈوز کے لیے تیز رفتار فائر فاکس

    موزیلا کے مطابق ۔ فا ئر فاکس چار کا نیا نسخہ اکتوبر یا نومبر میں جاری کردیا جائےگا۔ فائر فاکس4 کی تیاری میں مقصود نظر براوزنگ کی سپیڈ اس طرح بڑھانا ہے۔تاکہ فائر فاکس کی کارکردگی میں مزید اضافہ ہوسکے جیسا کہ Mike Beltzner جو کہ فائر فاکس انجنئرنگ کے وائس پریزیڈنٹ ہیں کا کہنا ہے۔ . آپ سوچ رہے...
  12. خواجہ طلحہ

    بلاگنگ: سنڈے ایکسپریس کا خصوصی فیچر

    معلومات فراہم کرنے کا بہت شکریہ نیبل بھائی۔ یعنی شروع میں محفل بھی پی ایچ پی بی بی فورم پر قائم کی گئی تھی۔:grin:
  13. خواجہ طلحہ

    مبارکباد سعود بھیا کی 20000 پوسٹس

    دل کرتا ہے کہ آپ کا نام منے میاں رکھ چھوڑوں :rolleyes: (ہمارے ہاں پیاروں کو اسیے ہی بلاتے ہیں۔) ارے بابا! محبتیں نچھاور کرنے کے ہم غریبوں کےپاس بس یہ کچھ طریقے ہیں کہ ایک عد د تہنیتی دھاگہ کھول چھوڑیں۔ اور یہاں تو ہم کنجوسوں نے 25000 پیغامات پر نیا دھاگہ کھولنے کی بجائے 20000 والے سے ہی کام...
  14. خواجہ طلحہ

    مبارکباد سعود بھیا کی 20000 پوسٹس

    اور سعود بھیا نے 25000 یعنی پچیس ہزار پیغامات مکمل کرلیے۔ تو کیا سعود بھیا مبارک باد کے مستحق ہیں؟:)
  15. خواجہ طلحہ

    ویڈیو گیمنگ کا مستقبل، مائیکروسوفٹ کا پراجیکٹ نٹال

    کچھ دن پہلے فیس بک پربھی کسی نے انہی موضوعات پر شئیرنگ کی تھی۔جس میں ایک انڈین لڑکاسٹیج پر اپنے تجربات شئیر کررہا تھا۔
  16. خواجہ طلحہ

    مائکروسافٹ وولٹ میں لک اپس جنریٹ کرنا!

    بہت ہی زبردست عارف بھائی! پریہ تصویری اردو میں کیوں ہے؟
  17. خواجہ طلحہ

    بلاگنگ: سنڈے ایکسپریس کا خصوصی فیچر

    کیا واقعی اردو ویب کو بلاگرز نے بلاگز میں اردو کی ترویج کے لیے ہی قائم کیا تھا؟۔ جیسا کہ اس خصوصی فیچر میں لکھا ہے۔ یا کہ اردو ویب نے بلاگرز کی اردو بلاگنگ کے لیے اتنی زیادہ راہمنائی کی کہ لوگوں کو ایسا لگنے لگا ہے؟
Top