نتائج تلاش

  1. خواجہ طلحہ

    گوگل وائس کیا ہے؟

    گوگل وائس ایک ٹیلی کمیونیکشن سروس ہے۔ گوگل وائس کا سب سے بڑا مقصد اور فائدہ یہ ہے کہ اگر آپ کے کافی سارے فون نمبرز ہیں تو آپ انھیں گوگل وائس میں ایڈ کردیتے ہیں. اور سب دوستوں ،کسٹمر وغیرہ کو وہی ایک نمبر دے دیتے ہیں. اور جب بھی کوئی گوگل وائس نمبر پر کال کرئے گا تو وہ آپ کے نمبرز پر ٹرانسفر...
  2. خواجہ طلحہ

    کال ریٹس۔

    http://www.skype.com/intl/en/allfeatures/callphones/
  3. خواجہ طلحہ

    کال ریٹس۔

    بھائی سکائپ (skype)بھی چیک کرلیں.وائپ کی سب سے معروف سروس ہے .مجھے تو ڈائل اپ پر بھی کافی اچھی ساونڈ کوالٹی ملتی ہے.
  4. خواجہ طلحہ

    گوگل وائس اکاونٹ کی ایکٹیویشن

    آپ دوستوں کی حوصلہ افزائی کا ممنون ہوں. یہاں میں نے ان اپلیکشنز اور سروسز کا استعمال کیا جو مجھے اپنا اکاونٹ فعال کرنے میں معاون ثابت ہوئی ہیں. اس کے علاوہ بھی میں کٕئ سروسز پرکھی ہیں.اب مجھے امید ہے یہ تحریر دوستو ں کے لیے نافع اور سود مند ہوگی.
  5. خواجہ طلحہ

    امریکہ میں جمہوریت کا خاتمہ!

    کچھ عرصہ پہلے تک آپ کے سگنیچر میں جمہوریت سےمتلعق جو بات تھی .وہ کافی درست ہے. یہ نظام ہی ایسا ہے کہ جو بندہ اس نظام میں داخل ہوتا ہے"سیاستدان" بن جاتاہے .اور میرا تو اس بات پر یقین ہے کہ جب تک اس گائیڈ پر عمل نہیں کیا جائے گا،جو کہ مینوفیکچرر نے دی ہے. جتنے چاہے نظام بنا لیے جائیں آخر کو...
  6. خواجہ طلحہ

    ’ونڈوز سیون مایوس نہیں کرے گا‘

    سسٹم یسورسز کے بارے میں کیا کہتے ہیں
  7. خواجہ طلحہ

    گوگل وائس اکاونٹ کی ایکٹیویشن

    یہ مضمون میں اپنے پیارے بھائی سعود ابن سعید کے حکم پر مرتب کررہا ہوں۔ یہاں میں مرتب کا لفظ اس لیے استعمال کر رہا ہوں۔کیونکہ اس تحریر کو میں ویب پرموجود بہت سے مضامین کو پرکھنے کے بعد لکھ رہا ہوں۔ ۔یہاں ہم صرف یہ جاننے جارہے ہیں کہ یو ایس اے سے باہر رہ کر گوگل وائس اکاونٹ کو کیسے فعال کیا جاتا...
  8. خواجہ طلحہ

    گوگل وائس کی خدمات جلد متوقع

    جی بھیا یہ تو آپ کی مدد سے ہی ممکن ہوا ہے. اور نیا مضمون بنانے کی میں کوشش کرتاہوں:confused:
  9. خواجہ طلحہ

    گوگل وائس کی خدمات جلد متوقع

    اور آخر کار میں یو ایس اے باہر رہتے ہوٕئے گوگل وائس اکاونٹ ایکٹیویٹ کرنے میں کامیا ب ہوچکا ہوں۔:hypnotized: اس تجربہ کے دوران مجھے جو سروسز اور اپلیکشنز بہتر معلوم ہوئی انکو میں یہاں اس مقصد کے لیے لکھ رہاہوں تاکہ وہ دوست جو اس کو ایکٹیو کرنا چاہیں،ان کا کچھ بھلا ہوجائے۔ 1:جیسا کہ سعود...
  10. خواجہ طلحہ

    گوگل وائس کی خدمات جلد متوقع

    میں نے کل voip.brujula.net یعنی سپ پراکسی کے ذریعے IPKall phone number کے لیے اپلائی کیا تھا۔ ان کی طرف سے مجھے آج یہ نمبر253-242-9502 ملا ہے۔ میں نے X-Lite آئی پی فون پروگرام انسٹال کرکے اسے voip.brujula.net کا سپ نمبر اور سپ پراکسی کنفگر کیا ہے۔ اس پر مجھے گوگل وائس کی کال بھی موصول ہوئی ہے۔...
  11. خواجہ طلحہ

    گوگل وائس کی خدمات جلد متوقع

    شکریہ بھائی ٹرائی مارتے ہیں ۔آپ کی تو انوٹیشن پوری ہوچکی ہیں:(
  12. خواجہ طلحہ

    گوگل وائس کی خدمات جلد متوقع

    دو دن گزرے مجھے ایک ای میل کے ذریعے انوائیٹ کیا گیا تھا. لیکن جب سائن ان ہوا تو پیغام ملا کے آپ کے وطن میں یہ سروس فی الحال موجود نہیں. سمجھ نہیں لگی کہ پھر مجھے انویٹیشن بھیجنے کا مقصد کیا ہوا؟
  13. خواجہ طلحہ

    Search box

    بحث میں دلائل در دلائل چلتے ہیں۔اور اگر انسان مذہب کے معملہ میں دلیل اپنے فلسفہ یا علم سے دے گا ،توبہت ممکن ہے کہ وہ اپنا یا دوسروں کا نقصان کربیٹھے۔اور اکثر بحث کے دوران مد مقابل لاشعوری یا شعوری طور پریہ سمجھا بیٹھا ہوتا ہے کہ دلیل کی مخالفت ہی کرنا ہے۔ بس اسی وجہ سے فورمز پر مذہب کی بحث...
  14. خواجہ طلحہ

    گفتگو: تیسرا سبق: ایک سادہ ریلس بلاگ

    اوہو ۔ اللہ رب العزت آپ کے ناخن کو جلد ازجلد صحت عطا کرئے آمین اور بھائی ہم تو بہت منتظر ہیں کہ سلسہ کب چلتا ہے۔ اللہ کریم آپ کو ہمت عطا کرئے اور اس سلسلہ کو بااحسن طریقہ سے پورا فرمائے۔
  15. خواجہ طلحہ

    لینکس پر Huawei ETS 2552 کو چلانا

    یار مشکلات نہیں ۔ اس تحقیق میں تو بہت مزا ہے۔ اصل میں ہم لوگوں سے کنفگ فائل صحیح طرح ترمیم نہیں ہوپارہی ہے۔ اس کی گائیڈ میں لکھا ہے کہ جو آپ کی پروڈکٹ ہے اس میں سے کمنٹ سائن ہٹا دین۔اب کیونکہ ہمارے وی فون کا کوڈ اس میں نہیں ہے۔ لیکن مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ جو کوڈ آپ نے دیا ہے وہ کہاں سے لیا...
  16. خواجہ طلحہ

    Search box

    بہت معذرت چاہتا ہوں بھائیوں کہ مجھے علم نہیں تھا ۔میں تو فقط یہ بتانے کے لیے کہ خالق کائنات کو بھی اپنی تخلیق سے محبت ہوتی ہے ،یہ واقعہ لکھ دیا۔ بہت زیادہ التجا ہے کہ یاور! پیارو! مذہب پر بحث مت شروع کرنا۔اور میری غلطیاں معاف کردینا۔
  17. خواجہ طلحہ

    ایک دعا

    حضرت امام غزالی رحمةاللہ علیہ فرماتے ہیں ۔جو شخص روزانہ دن میں صرف تین بار یہ دعا پڑھ لے،اور ہمیشہ پڑھتا رہے تو قیامت والے دن اسکو اولیاءکے طبقہ ابدال میں شامل کیا جائیگا۔
  18. خواجہ طلحہ

    ایک دعا

    اَللّٰھُمَّ اغۡفِرۡ لِاُمّةِ مُحّمد اَللّٰھُمَّ ارۡحَمۡ لِاُمةِ مُحّمد اَللّٰھُمَّ تَجَاوَزۡ عَنۡ اُمّةِ مُحّمد
  19. خواجہ طلحہ

    Search box

    خالق کائنات نے دنیا کو خیروشر دونوں سے مزین کیاہے۔ اور کیوں کیاہے؟ تاکہ انسان کا امتحان ہوسکے۔ اگر دنیا میں صرف خیر رہ جائے اور شر اٹھالیاجائے تب بھی وہ خالق اس دینا کو ختم کردے گا۔ اور اگر دنیا میں صرف شر ہوتا تب بھی یہ دنیا قائم نہ ہوتی ۔کیونکہ دونوں صورتوں میں خالق کا اس کی تخلیق سے جو مقصدہے...
  20. خواجہ طلحہ

    Search box

    شکریہ نبیل بھائی کہ آپ نے آخر میں بدمزگی سے بچالیا. میرے خیال سے بھی جیسبادی بھائی کو اردو یا انگلش زبان لکھنے یا سمجھنے میں مسئلہ ہوتا ہے. ورنہ بھائی اکثر بہت اچھے تبصرے کرنے کی کوشش کرتے ہیں.لیکن الفاظ بہت مشکل اور عجیب سے ہوتے ہیں.
Top