نتائج تلاش

  1. عتیق الرحمن

    تعارف میں ہوں اظہر

    نبیل نے لکھا ہے نبیل صاحب! آپ کا فورم بڑا زبردست ہے اور میں اسی تلاش میں ہوں کہ ریا ضی کے مواد کو انٹرنیٹ پر کیسے پیش کیا جائے اور یہی تلاش مجھے آپ کے فورم تک لے آئی اور میرا تو آپ لوگوں سے کچھ سیکھنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ ورنہ میں تو ہر کام کے لئے حاضر ہوں۔ :D :D
  2. عتیق الرحمن

    سائنس کیا ہے؟

    جیسبادی! میں آپ کی باتوں سے اتفاق کرتا ہوں۔ ایسا ہوتا ہے لیکن اتنا نہیں ہوتا ۔ جس طرح برے لوگ ہر جگہ ہوتے ہیں اسی طرح برے نظریے(Theories) بھی ہوتے ہیں۔ اور اگر یہ نہیں ہو گا تو پھر اچھے نظریوں کی حوصلہ افزائی کیسے کی جائے گی اور اس کی جگہ پر اچھا یا ٹھوس نظریہ کیسے آئے گا۔ رہی بات ریا ضیاتی...
  3. عتیق الرحمن

    سائنس کیا ہے؟

    سائنسدان کون ہیں؟ کیا وہ کوئی خلائی مخلوق ہیں ۔۔۔۔ اگر آپ کہتے ہیں ۔۔۔نہیں جی وہ تو انسان ہی ہیں۔ تو پھر انہیں بُرا بھلا کیوں کہا جاتا ہے۔ جب مسلمان عروج پر تھے تو عیسائی یہ کہتے تھے کہ سائنس کا علم حاصل نہ کرو یہ ایک مکروہ علم ہے اور دنیاوی علم ہے جب مسلمان زوال پذیر ہو گئے تو انہوں نے ایسا...
  4. عتیق الرحمن

    تعارف میں ہوں اظہر

    وعلیکم ا لسلام اظہر صاحب۔ امید ہے آپ اس فورم میں بہت enjoy کریں گے۔ اور اس میں آپ کو بہت کچھ سیکھنے اور سکھانے کو ملے گا اور اچھے اچھے لوگو ں سے ملاقات ہو گی۔ میں آپ کو اس فورم میں بڑی گرم جوشی سے خوش آمدید کہتا ہو۔ :D :D
  5. عتیق الرحمن

    خواتین کہاں ہیں؟

    کرتے ہوں گے اگر لڑکے ہوں تو ۔۔۔ مرد کم ہی کرتے ہیں۔ مگر افزائشِ حسن تو خواتین اور لڑکیاں برابر کرتی ہیں۔ :o :o
  6. عتیق الرحمن

    کچھ میرے کمپوٹر سے

    جواب نہیں آپ کا Sohaib ۔ :lol: کمال کا جواب ہے۔
  7. عتیق الرحمن

    نام بتائیں

    ‘م‘ سے مریم اگر پہلے لکھا جا چکا ہے تو مشتاق
  8. عتیق الرحمن

    مذہبی موضوعات پر فورم کی تجویز

    سیفی نے لکھا ہے۔ سیفی صاحب! میرا اسلام کے بارے میں اتنا علم نہیں کہ اس پر گرفت کے ساتھ بات کر سکوں اور آپ کا علم مجھے زیادہ معلو م ہوتاہے۔ لیکں اوپر والے واقع کو کافی جگہ پر حوالہ کے لئے استعمال کیا جاتاہے لیکن اِس کا ایک اور پہلو ملاحظہ کیجیے۔ “ جس آدمی نے مسجد کے باہر کھونٹا گاڑا تھا کچھ...
  9. عتیق الرحمن

    مذہبی موضوعات پر فورم کی تجویز

    اسلام و علیکم میں اس فورم میں نیا ہوں۔ اور کچھ دن سے آپ کی آراء و تجاویز پڑھ رہا ہوں۔ میرے خیال میں اگر آپ مذہب کو اِس فورم میں نہ لائیں تو زیادہ اچھا ہو گا۔ کیونکہ خود مسلمانوں میں اس وقت اتنے فرقے ہیں کہ گِننا بھی مشکل ہے۔ اور اگر اس رائے کو نہ بھی مانا جائے تو پھر بھی ہمارے معاشرے کے زیادہ...
  10. عتیق الرحمن

    وکی قول کے بارے میں (کچھ اقوال)

    میرے عزیز دوستو! آپ جانتے ہوں گے کہ وکی کا ایک پروجیکٹ ۔۔۔ وکی قول بھی ہے۔ اس میں آپ مختلف اقوال لکھ سکھتے ہیں ۔http://ur.wikiquote.org کچھ اسی میں سے قائداعظم محمد علی جناح کفایت شعاری قومی فریضہ ہے۔ مساوات اور اخوت ہو تو جمہوریت بنتی ہے۔ برداشت کے سچے جذبات کا مظاہرہ کریں۔ ولیم...
  11. عتیق الرحمن

    آپ کون سا اردو سافٹ وئر استعمال کرتے ہیں

    عام طور پر اِن پیج ہی استعمال ہو تا ہے۔ مگر کبھی کبھی آفس ایکس پی بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ مگر وہ ان پیج سے بہتر فونٹ سٹائل نہیں دیتا۔
  12. عتیق الرحمن

    رائے شماری۔ آپ کون سا اردو کی بورڈ استعمال کرتے ہیں

    اعجاز اسلم صاحب السلام وعلیکم! میں تو کرلپ کا 'فونیٹک' کی بورڈ استعما ل کر رہا ہوں۔ مجھے صرف اس میں ایک مسئلہ ہے کہ اُس میں “ئ“ لکھنے کے لئے “4“ کا بٹن استعمال کر نا پڑتا ہے ۔ باقی ٹھیک ہی لگتا ہے۔
  13. عتیق الرحمن

    عاشق (پنجابی مکس)

    عاشق (پنجابی مکس) عاشق کو جب پینجا چاڑھا کُڑی کے بھا ئی نے با ں باں کر تے دیکھا اس کو کُل خدائی نے یئیں یئیں :cry: کرتے بھا گے اس کے سارے سنگی لیکن سب سے عمدہ دُڑک لگائی پھَتّے نائی نے :shock: :shock:
  14. عتیق الرحمن

    منیر نیازی ""محبت اب نہیں ہو گی"" (منیر نیا زی)

    ""محبت اب نہیں ہو گی"" ( = محبت اب نہیں ہو گی = ستا رے جو دمکتے ہیں کِسی کی چشمِ حیراں میں ملا قا تیں جو ہو تی ہیں جمال ابر و باراں میں یہ نا آباد وقتوں میں دل نا شا د میں ہو گی محبت اب نہیں ہو گی یہ کچھ دن بعد میں ہو گی گزر جا ئیں...
Top