نتائج تلاش

  1. عتیق الرحمن

    ابو مصعب الزرقاوی فضائی حملے میں ہلاک

    نبیل صاحب میں‌بھی کچھ آپ ہی کی طرح سوچتا ہوں ۔۔۔
  2. عتیق الرحمن

    اردو ویب کو ہوسٹنگ کی مد میں آپ کے مالی تعاون کی ضرورت

    دیر کے لئے معافی چاہتا ہوں ۔۔۔ کچھ مصروفیات کی وجہ سے ٹائم نہ نکال سکا ۔۔۔۔ محب علوی صاحب میں کل آپ کو منی آرڈر ارسال کر دوں گا ۔۔۔۔ انشاءاللہ آپ کو دو تین دن میں‌مل جائے گا۔
  3. عتیق الرحمن

    اردو صوتی ۔۳ کے لئے مشوروں کی ضرورت

    زکریا نے لکھا ہے ؕمیں اس سے اتفاق کرتا ہوں ۔۔۔۔ میں بھی صوتی 2 استعمال کر رہا ہوں۔ لیکن قوسین ڈالتے وقت ضرور Backsapce پر بار بار ہاتھ جاتا ہے۔
  4. عتیق الرحمن

    phpbb میں “محفل“ جیسا ایڈیٹر کیسے شامل کیا جائے

    نبیل صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔ میں نے انسٹال کیا ہے ۔۔۔ یہ واقعی میں‌بہت زبردست ہے۔ اللہ تعالی آپ کو اس کا اجر دے (آمین)
  5. عتیق الرحمن

    phpbb میں “محفل“ جیسا ایڈیٹر کیسے شامل کیا جائے

    اسلام و علیکم! اگر phpbb میں ایسا Editor انسٹال کرنا ہو جیسا کہ “محفل“ میں‌پیغام پوسٹ کرتے وقت نظر آتا ہے تو کون سا Mod انسٹال کرنا پڑتا ہے ۔
  6. عتیق الرحمن

    زاویہ 1

    بہت اچھا کام کیا گیا ہے ۔۔ کیا زاویہ کی کوئی e-book بنائی گئی ہے ۔۔۔ اگر ہے تو کہاں سے ڈاونلوڈ کی جا سکتی ہے ۔۔۔۔۔ :lol:
  7. عتیق الرحمن

    نصابی کورس کی کتب

    مہوش علی ۔۔۔۔ آپ نے بالکل ٹھیک کہا کہ بنیادی چیزوں کو تو تبدیل نہیں‌کیا جا سکتا اور بیشک کورس میں‌تبدیلی ہی کیوں‌نا کردی جائے ان کی افادیت تو ختم نہیں‌ہو سکتی ۔۔۔ دراصل میرا تعلق ریاضی کے شعبے سے ہے اور میرا دھیان صرف سائنیس مضامیں‌کی طرف تھا ۔۔۔ لیکن اب مجھے یہ کام ذرا آسان ہوتا ہوا نظر آتا...
  8. عتیق الرحمن

    نصابی کورس کی کتب

    اسلام و علیکم! پاکستان میں‌نصابی کتب کو ڈیجیٹل لائبریری میں‌شامل کرنا ایک اچھا کام ہے ۔۔ میرا تعلق تعلیم(پڑھانے) کے شعبے سے ہے ۔۔۔ اور میں‌نے یہ نوٹ کیا ہے کہ اس گورنمنٹ کے ہوتے ہوے نصابی کتب کو ڈیجیٹلائز کرنا کو ئی منافع بخش ثابت نہیں ہو سکتا کیونکہ ہر سال کو ئی نا کوئی کتاب تبدیل ہو جاتی ہے...
  9. عتیق الرحمن

    ریاضی اصطلاحات

    میری نظر سے کچھ الفاظ اس طرح گزرے ہیں۔ fractions:‌ کسور gcd : عادِ اعظم variable : متغیر rational: ناطِق irrational: غیر ناطق polynomial: کثیر رقمی lcm :‌ذواضعاف اقل simplify : ‌یہ کوئی ریاضی کی اصطلاح نہیں ۔۔۔ اس کا مطلب ہے کہ حل کریں یا پھر آسان بنا کر لکھیں۔ (مختصر کریں) power (of...
  10. عتیق الرحمن

    ریاضی اصطلاحات

    ان کی اردو چاہئے کہ ان کی تعریف ۔۔۔؟؟؟ جیسبادی!‌ ذرا واضح کر دیں ۔۔ میں سمجھ نہیں سکا۔
  11. عتیق الرحمن

    گروپ پکچر

    کیا کبھی آپ ایسی گروپ پکچر بنوانا چاہیں گے؟؟؟ :wink:
  12. عتیق الرحمن

    ذرا اس کو تو دیکھیں

    Mawra! مجھے تو خود نہیں معلوم کہ یہ کون ہیں ۔۔۔۔ لیکن مجھے لگتا ہے کہ یہ اس تصویر کا عکس ہے جسے عیسائی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی تصویر مانتے ہیں ۔باقی شاید کسی اور کو بہتر پتا ہو۔
  13. عتیق الرحمن

    اردو ادب کی مفت کتابیں ڈاون لوڈ کریں

    :zabardast1: کیا خوب ویب سائٹ ہے ۔۔۔۔ :great:
  14. عتیق الرحمن

    ذرا اس کو تو دیکھیں

    راجہ صاحب! کیا آپ کو کچھ نظر آیا ۔۔۔۔۔ بھئی آپ تو کہیں گے کہ مجھے تو پہلے ہی نظر آتا ہے ۔۔۔۔۔ مگر جناب میں بزرگ کی بات کر رہا ہوں ۔۔۔۔ کیا آپ کو نظر آیا کہ اسے آپ کے خواب میں بھیجنا پڑے گا ۔۔۔۔ اب یہ مت کہیے گا کہ آپ سوتے نہیں ہیں ۔۔۔۔ بس اونگھ کر گزارہ کر لیتے ہیں ۔۔۔ :haha: :chill:
  15. عتیق الرحمن

    انگلش سے اردو ڈکشنری

    دوست یہ کلین ٹچ کی ہی ڈکشنری ہے۔
  16. عتیق الرحمن

    Auto Directing to new Webpage

    head tag کے نیچے اگر یہ چھوٹا سا سکرپٹ ڈال دیا جائے تو بھی redirection حاصل کی جاسکتی ہے۔ <script> window.location.replace("YOUR URL"); </script>
  17. عتیق الرحمن

    چھوٹے چھوٹے لوگ

    ارے پھر اور لیجئے
  18. عتیق الرحمن

    ذرا اس کو تو دیکھیں

  19. عتیق الرحمن

    وقت میں سیکنڈ کا اضافہ

    2005 کے اختتام پر آخری سے پہلے سیکنڈ کو (یعنی 59ویں سیکنڈکو) گھڑی پر دو سیکنڈ کا وقفہ دیا گیا ۔۔۔۔۔ اور اختتام کچھ یوں ہوا ۔۔۔۔ ....,5,4,3,2,1,1,0 زمین کی گردش کے سست ہونے کہ وجہ سے سائنسدانوں کا خیال تھا کہ ہماری گھڑیاں ایک سیکنڈ آگے ہو گئی ہیں ۔۔۔۔ اور اس سیکنڈ کو لیپ سیکنڈ (Leap Second) کا...
Top