نتائج تلاش

  1. عتیق الرحمن

    مریخ پر بھیجی گئی گاڑی کے دو سال مکمل

    4جنوری2006 کو مریخ پر بھیجی گئی روبوٹ گاڑی(Robot Rover) کے دو سال مکمل ہو جائیں گے ۔۔۔۔ 4 جنوری 2004 بوقت 0435GMT کو امریکی خلائی ادارے ناسا نے مریخ پر سپرٹ (Spirit) نامی روبوٹ گاڑی اتاری تھی اور پھر 25 جنوری 2004 کو ایک اور روبوٹ گاڑی Opportunity نے مریخ کے قدم چومے ۔۔۔۔ ناسا کا خیال تھا یہ...
  2. عتیق الرحمن

    چھوٹے چھوٹے لوگ

    شکریہ ۔۔۔۔ کچھ اور پیشِ خدمت ہیں
  3. عتیق الرحمن

    انگلش سے اردو ڈکشنری

    rar file کو کھولنے کے لئے آپ کو ایک سافٹ وئیر انسٹال کرنا پڑے گا جس کا نام WinRAR ہے اور اسے http://www.rarlab.com/download.htm سے حاصل کیا سکتا ہے۔ آپ English To Urdu Dictionary (3rd Edition).rar، جو کہ 8۔9 میگابائٹ کی ہے، نیچے دیئے گئے لنک سے ڈاونلوڈ کرنے کا بعد اسے WinRAR سے extract کر لیں...
  4. عتیق الرحمن

    ڈیم

    نبیل! میں نے جو بھی لکھا ہے وہ سب میری اپنی رائے ہے جو غلط بھی ہو سکتی ہے ۔۔۔ مجھے ایسا لگتا ہے کہ آپ بھی سب سے پہلے پاکستان کی ہی بات کر رہے ہیں ۔۔۔ بیشک پاکستان کو کالاباغ ڈیم کی ضرورت ہے ۔۔۔ اور ایک کالا باغ ڈیم کے علاوہ اور بھی پانی کے ذخائر بننے چاہئیں ۔۔۔۔ لیکن بات تو وہی کی وہی کہ اس...
  5. عتیق الرحمن

    ڈیم

    ماضی کے واقعات سے پتہ چلتا ہے کہ اب مسئلہ اتنی آسانی سے حل ہونے والا نہیں ۔۔۔۔ اب تو کالا باغ ڈیم کی تعمیر پر بعض قوم پرست رہنما سندھ کو علیحدہ ملک بنانے کی دھمکی دیتے ہیں www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/story/2005/12/051221_kalabagh_sen.shtml ۔۔۔ صوبہ پنجا ب کی ہمیشہ سے یہ عادت رہی ہے کہ دوسرے...
  6. عتیق الرحمن

    محفل کا فیوائیکن

    میرے خیال میں پہلے اس فورم کا کوئی favicon نہیں بنایا گیا ۔۔۔ اس وقت favicon وہی ہے جو phpbb میں ہوتا ہے ۔۔۔۔ اور وہ بھی ہر browser پر نظر نہیں آتا ۔۔۔ میرے خیال میں تبدیل ہونا چاہیے ۔۔۔ :o :o :great:
  7. عتیق الرحمن

    کچھ سوال ؟

    اتفاق سے میں نے بھی کل یہ پروگرام دیکھا تھا ۔۔۔ لیکن صحیح توجہ کے ساتھ نہ دیکھ سکا ۔۔۔۔ لیکن میں نے کوئی ایسا نتیجہ اخذ نہیں کیا ۔۔۔۔ کیا shoiab safdar آپ نے وہ پروگرام دیکھا تھا ؟؟؟؟؟ لگتا ہے اظہرالحق کافی حساس واقع ہوئے ہیں ۔۔۔۔ لیکن ایک بات کہوں اظہر ۔۔۔ میں مایوس ہو جاتا ہوں جب رائے میری...
  8. عتیق الرحمن

    Select-Expand-Contract

    نبیل اور زکریا صاحب بہت بہت شکریہ ۔۔۔ میں نے پروفائل سے زبان انگلش کر لی ہے اور اب بالکل ٹھیک ہے ۔
  9. عتیق الرحمن

    ہمارے مسائل کے حل جمہوریت یا شریعت؟

    کیا ایک پسماندہ قوم ماضی سے کچھ حاصل کر سکتی ہے ۔۔۔۔ جب وہ حال کوہی نہیں دیکھ سکتی تو ماضی کو کس چشمے سے دیکھے گی ۔۔۔ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ شریعت ایک لاش ہے جسے اب مسلمانوں کو دفن کر دینا چاہئے۔ جاوید احمد غامدی کا بھی کہنا ہے کہ مسلمان موجودہ فقہ کے ساتھ کچھ بھی نہیں کر سکتے انہیں...
  10. عتیق الرحمن

    گزشتہ 24، 48 اور 72 گھنٹے کی پوسٹس

    جی! ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت اچھا ۔۔ میرے خیال میں اگر یہ چیز دائیں طرف موجود User Block میں آجا ئے تو کیا بات ہے ۔۔۔۔
  11. عتیق الرحمن

    کچھ سوال ؟

    مایوس؟؟؟؟؟؟ کس لئے ۔۔۔۔۔۔ ؟ اس میں مایوسی کی کیا بات ہے ۔۔۔ یا پھر میں نہیں سمجھا ۔۔ :cool:
  12. عتیق الرحمن

    چھوٹے چھوٹے لوگ

  13. عتیق الرحمن

    پاکستان کے نصاب میں صدر بش کی قصیدہ خوانی

    نبیل آپ کی بات سے مجھے بھی ایک بات یاد آ گئی جو میں نے ایک میگزین میں پڑھی تھی ۔۔۔۔ ملاحظہ ہو ۔ “لال قلعے سے لالو کھیت تک“ ، “مزا غالب ، بندر روڑ پر “ اور “تعلیمِ بالغان“ جیسے لازوال ڈراموں کے خالق، خواجہ معین الدین مرحوم کے آخری برسوں میں کسی نے اُن کے ڈراموں کی تعریف کرتے ہوئے ان سے کہا “...
  14. عتیق الرحمن

    سائنس اور ٹیکنالوجی ۔۔۔ ترقی اور استحکام

    سائنس اور ٹیکنالوجی ۔۔۔ ترقی اور استحکام انسان نے اپنے صدیوں کے روزمرہ مشاہدات سے اور تجربات سے مندرجہ ذیل اصول اخذ کئے تھے۔ 1- یہ کائنات سمجھ میں آ سکتی ہے کیونکہ اس کے کچھ قوانین ہیں جو ہر جگہ یکساں طور پر نافذ ہیں۔ 2- ان قوانیں کو جان کر فطری قوتوں کو قابو کیا جا سکتا ہے۔ 3- ان قوتوں سے...
  15. عتیق الرحمن

    گنجے

    گنجے جب سے یہ دنیا وجود میں آئی ایک سے بڑھ کر ایک مسئلے نے اس کو تھا مے رکھا ہے ۔۔۔۔ شاید ہی کوئی وقت ایسا ہو جب اس دنیا میں امن کی بانسری بجی ہو ۔۔۔۔ اس دنیا کو مسائل سے پیار ہے اور وہ اسے چھوڑنا نہیں چاہتی شاید وہ ان کے بغیر ادھوری رہ جائے گی ۔۔۔۔۔ یہ مسائل ہی اس دنیا کا سنگھار و سہاگ ہیں ۔...
  16. عتیق الرحمن

    پاکستان کے نصاب میں صدر بش کی قصیدہ خوانی

    السلام و علیکم! تبصرے کافی دلچسپ اور معنی خیز ۔۔۔ اس وجہ سے کیوں پیچھے رہا جا ئے۔ جناب بات کچھ یوں ہے کہ جب آپ نے کسی بھی کلاس کے لئے نصاب ترتیب دینا ہو تو بہت سی چیزوں کا خیال رکھا جاتا ہے اور یہ بھی جانا جاتا ہے کہ کون سی چیز کس تناسب سے نصاب میں شامل کی جائے ۔۔۔۔ اور پھر بات ہوتی ہے کہاں...
  17. عتیق الرحمن

    پاکستان کے نصاب میں صدر بش کی قصیدہ خوانی

    اس دفعہ غلطی سے کتاب میں نام چھپ گیا ہے ۔۔۔۔ اگلی دفعہ غلطی سے نوٹ پر تصویر چھاپ دیں گے ۔۔۔۔ آخر انسان غلطی کا پُتلا ہے ۔۔۔۔ آفرین ہے بھئی!
  18. عتیق الرحمن

    جیو اور اے آر وائ

    السلام و علیکم! میرے خیال میں ٹی وی ادب(Literature) کی ترقی یافتہ فارم ہے ۔ اور اس کا وہی استعمال اچھا ہو گا جو ایک اچھی کتاب کا ہوتا ہے۔ کتابیں بھی وقت گزاری کے لیے پڑھی جا سکتی ہیں تو ٹی وی بھی وقت گزاری کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے لیکن آپ خود دیکھ لیں ہم جب کتابوں کو سرے سے پڑھتے ہی نہیں...
  19. عتیق الرحمن

    ہمارے مسائل کے حل جمہوریت یا شریعت؟

    اوپر والا مباحثہ پڑھ کر میر ے ذہن میں کئی سوالات پیدا ہورہے ہیں ۔۔۔۔ شاید آپ میں سے کوئی ان کے جوابات جانتا ہو۔ 1- اگر ترقی کے لیے شریعت ضروری ہے تو وہ لوگ یا ملک کیوں ترقی کر رہے ہیں جو شریعت نہیں جانتے۔ (وہ علیحدہ بات ہے کہ اگر کوئی انہیں ترقی یافتہ نہ مانیں مثلاً امریکہ ، برطانیہ، جاپان...
  20. عتیق الرحمن

    آئن اسٹائن : جدید سائنس کا بانی

    جیسبادی نے لکھاہے۔ پتہ نہیں آپ نے ایسا کیوں لکھا ۔۔۔ آپ کو کیا چیز اس میں پراپیگنڈہ لگی ۔۔۔۔ لیکن میرے خیال میں آپ سمجتھے ہیں کہ چُھری کا استعمال سبزی کاٹنا نہیں بلکہ لوگوں کے ہاتھ کاٹنا ہے۔ میرے خیال میں دوسرے کی اچھی باتوں کو ماننا چاہیے اور اگر کسی نے کوئی اچھا کام کیا ہو تو اسے بھی قبول...
Top