نتائج تلاش

  1. چاند بابو

    آج کا شعر

    کھلتا کسی پہ کیوں میرے دل کا معاملہ شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے
  2. چاند بابو

    فریاد آزر کا خوبصورت کلام

    اُس سے نالاں تھے ”فرشتے‘ وہ خفا کس سے تھا اختلاف اس کا خداوں کے سوا کس سے تھا یوں تو محفوظ رہے ذہن میں لاکھوں الفاظ یا د آ یا نہیں دروازہ کھل ا کس سے تھا میرے بارے میں بڑی رائے غلط تھی اُس کی جانے وہ میرے تصور میں ملا کس سے تھا جانے تا عمر اُسے کس نے اکیلا رکھا جانے...
  3. چاند بابو

    آج کی تصویر

  4. چاند بابو

    آج کا شعر

    کلام کرتا تھا میں اُس سے دعا کے لہجے میں مگر و ہ بول پڑا تھا خدا کے لہجے میں زمین پھر اسی مر کز پہ جلد آ جا ئے ندائے ”کُن“ میں سنوں ابتدا کے لہجے میں پرندے لوہے کے‘ کنکر بموں کے پھینکتے ہیں عذاب ہم پہ ہے کیوں ابرہہ کے لہجے میں قدم ادھر ہی اٹھے جارہے ہیں جس جانب...
  5. چاند بابو

    تعارف چاند بابو کا تعارف

    جی بس تھوڑا بہت ہاتھ پاوں مار سکتا ہوں زیادہ نہیں۔
  6. چاند بابو

    ذہانت آزمایئے 2

    اگر دو آدمی ایک پوائینٹ سے مخالف سمتوں میں چلیں اور 4 میٹر کا فاصلہ طے کریں۔ پھر اپنی دائیں طرف 6 میٹر چلیں تو بتائیں دونوں ایک دوسرے سے کتنی دوری پر ہیں۔ جلدی!!!!!!!!!!!!!!
  7. چاند بابو

    گاڑی یا گھر؟

    کیا لگژری گھر ہیں۔ کمال ہے۔
  8. چاند بابو

    آج کی تصویر

    بہت خوب۔ جناب مزہ آ گیا۔
  9. چاند بابو

    صرف دو باتیں پوچھنی ہیں؟

    1۔ ایک شخص تھا جس کو میری وجہ سے کسی معاملے میں بہت پریشانی اٹھانی پڑی ۔اور اس سے معافی مانگنے سے پہلے ہی وہ اس دنیا سے گزر گئے۔ (دعا کیجئے گا اللہ تعالٰی معاف فرما دیں) 2۔ اپنی ماں کی دعائیں ہمیشہ ساتھ رہتی ہیں۔
  10. چاند بابو

    تعارف بات چھوٹی نہیں۔

    ارے واہ کہتے تو آپ ٹھیک ہی ہو۔ میں نے ابھی ابھی رینب کی پروفائل دیکھی تاریخ پیدائش تو ہے لیکن پیدائش کا سال ندارد!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
  11. چاند بابو

    تعارف بات چھوٹی نہیں۔

    لگتا ہے کہ لڑائی ہونے والی ہے یہاں۔ باقی آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔
  12. چاند بابو

    آج ایک لازم نیکی کرنی ہے نیکی کر فورم میں ڈال

    السلام علیکم۔ یہ ریڈیو چاند بابو ہے۔ اب آپ چاند بابو سے نیکیوں کے علاوہ کچھ سنئے۔ ارے نہیں شمشاد بھائی جی یہ ریڈیو تو باتیں بھی کرتا ہے کوئی ملے بھی تو نہ! کیوں کہ یہاں صرف نیکیاں ہی بتانی تھیں اس لئے نیکیاں بتا کر بند کر دیا اب آپ نے کہا ہے تو بتائیے گانے لگا دوں یا پھر کوئی سیاسی بحث شروع...
  13. چاند بابو

    تعارف چاند بابو کا تعارف

    ارے واہ شمشاد بھائی آپ نے کیا سمجھا کہ میں کوئی واقعی بڑا صحافی ہوں، نہیں بھائی میں کوئی صحافی وحافی نہیں ہوں بس تھوڑا سا شوق پورا کر لیتا ہوں۔ پریس سے صرف اتنا تعلق ہے کہ صحافت میں ڈگری لی، ایک لوکل اخبار کا کارڈ ہے اور پریس کلب بوریوالا میں کچھ لوگوں سے ناطہ ہے۔ باقی کچھ نہیں۔اگر کچھ ہے تو واہ...
  14. چاند بابو

    آج کا شعر

    میرےہاتھوں کی لکیروں میں یہ عیب چھپاہےمحسن میں جس شخص کو چھو لوں وہ میرا نہیں رہتا
  15. چاند بابو

    تعارف چاند بابو کا تعارف

    ارے واہ بہن جی آپ نے دیکھا نہیں کہ شمشاد بھائی نے کیا کہا تھا۔ انہوں نے کہا کہ اپنے نہیں تو اپنے شہر کے بارے میں ہی لکھ دیں۔تو لکھ دیا۔ ویسے بھی اپنے بارے میں اب میں خود لکھوں بھئی مجھے تو شرم آ رہی ہے اپنی تعریف کرتے ہوئے۔ آپ لوگ لکھیں نا!!!!!
  16. چاند بابو

    مصروفیت

    اجی ہم بتاتے ہیں آپ کو کہ پپو کہاں رہتے ہیں۔ ویسے تو یہ ہمارے دل میں رہتے ہیں لیکن ساتھ ساتھ یہ موصوف "پی بلاک" میں بھی رہتے ہیں۔ ویسے نبیل لگتا ہے کہ آپ کا بھی کوئی تعلق ہے بوریوالا سے۔ تو کیا ہمیں نہیں بتائیں گے؟
  17. چاند بابو

    تعارف بات چھوٹی نہیں۔

    جی لیکن یہ تنگ کرنے والا پپو نہیں ہے۔ یہ تو بڑا پیارا پپو ہے۔ بس کبھی کبھی تھوڑا جذباتی ہو کر حکمرانوں کو کھری کھری سنا جاتا ہے لیکن ویسے ٹھیک ہی رہتا ہے۔ویسے یار پپو کیا کہنے بھئی یہاں تو آتے ہی میلہ لوٹ لیا۔ ہمیں دیکھو کتنے دن ہو گئے اور دو اور دو چار دوستوں سے آگے نہیں بڑھ پائے اور ایک آپ ہو...
  18. چاند بابو

    موت کا کھیل

    بھئی یہاں تھا کیا یہاں تو لکھا ہے Sorry this is not longer available چلیں کوئی بات نہیں۔ نہیں تو نہ سہی۔
  19. چاند بابو

    مجھے اک خواب دیکھنا ہے

    اوئے ہوئے، یار خواب کوئی ایک ہوتا تو ضرور لکھتے لیکن کیا کریں یہاں تو ساری زندگی خوابوں میں ہی بسر ہوئی جا رہی ہے۔تو اب کیا سب یہاں لکھیں۔ ویسے کچھ خواب یہاں نہ ہی لکھے جائیں تو بہتر ہے۔ ہم تو چلے بابا آپ کرو پورے خواب۔
  20. چاند بابو

    آج ایک لازم نیکی کرنی ہے نیکی کر فورم میں ڈال

    السلام علیکم۔ یہ ریڈیو چاند بابو ہے۔ اب آپ چاند بابوسے نیکیاں سنئے۔ دیکھو جی مزاق نہیں۔ لیکن ہے یہ نیکی ہی۔ آج سارا دن آفس میں دل لگا کر پوری ایمان داری سے کام کیا۔ کام چوری نہیں کی۔ ہے نہ نیکی۔ اس کے ساتھ ہی نیکیاں ختم ہوئیں۔ ملتے ہیں اگلے بلٹن میں کچھ نئی نیکیوں کے ساتھ تب تک کے لئے اللہ...
Top