ارے واہ آپ لوگ تو واقعی مجھے ڈرانے لگے لیکن کیا آپ کو معلوم نہیں کہ صحافی آجکل کسی سے ڈرتے نہیں ہیں۔ اور شمشاد بھائی کیسا تجربہ شئیر کروانہ چاہتے ہیں آپ حکم کریں کیا لکھوں۔ ویسے صحافی دو قسم کے ہوتے ہیں۔ ایک جو خود بھی کچھ لکھتے ہیں اور دوسرے وہ جو صرف ادھر اُدھر کی لوگوں کے سامنے لاتے ہیں اور...