نتائج تلاش

  1. جان

    نجی ٹی وی چینل بول کے میزبان عامر لیاقت اور ان کے پروگرام پر پیمرا کی پابندی

    یہ مہینہ تو مذہب فروشوں کا سیزن ہے۔ پیمرا نے عامر لیاقت کا سیزن خراب کر دیا۔ افسوس!
  2. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کہتے ہیں انسان جب کوئی غلط کام کرے تو دل میں خوف کا پیدا ہو جانا فطری ہے۔
  3. جان

    فیصل آباد میں کتاب میلہ سج گیا

    بہترین اور عمدہ خیالات۔
  4. جان

    ہاؤؤؤؤؤؤؤ ۔۔۔۔ از ۔۔۔۔ عبد اللہ محمد

    عمدہ تحریر۔
  5. جان

    روزہ داروں کا احترام کرنے والا پرندہ!

    کام تو مشکل ہے لیکن اللہ پاک ہدایت دیں۔ اسی طرح کا سوال اہل مغرب کے لیے بھی بنتا ہے کہ کیا ان کے دماغوں پہ چھائی وحشت وار آن ٹیریرزم (درحقیقت وار ٹو ایکسپینڈ ٹیریرزم) کے نام پہ، کبھی ختم ہو پائے گی؟
  6. جان

    روزہ داروں کا احترام کرنے والا پرندہ!

    کم علمی، غربت، نیکی کمانے کی شارٹ کٹ، خود کو مسلمان ثابت کرنا اور "کافر" کے فتوے سے بچانا وغیرہ وغیرہ۔
  7. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    لیکن اس سے تو آگ اور بڑھنے کا خدشہ ہے۔
  8. جان

    یاد کرنے میں مجھے کل شب یہ دشواری رہی

    ساری غزل ہی بہترین ہے لیکن یہ شعر اپنی کیفیت کے سبب بہت پسند آیا ہے۔
  9. جان

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    بچھڑے دوستوں کو بہت مس کر رہا ہوں۔
  10. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تو پس منظر میں پھر اس کا مقصد کیا ہو سکتا ہے۔
  11. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بقول ڈی جی آئی ایس پی آر اس پہ صرف فوجی کمیٹی بیٹھے گی کیونکہ ملٹری کوڈ آف کنڈکٹ بریچ ہوا ہے۔ سویلینز کا آئین اور آرٹیکل چھ متاثر نہیں ہوا۔
  12. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    دانیال عزیز نے بڑے پن کا ثبوت دیا ہے اور جوابی وار نہ کرنا قابلِ تعریف ہے۔
  13. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جب سے رمضان آیا ہے شاہ جی غائب ہیں۔ اللہ خیر کرے۔
  14. جان

    350 چھوٹے ڈیم بنانے کا اعلان؛ عمران خان

    جنہیں ایک کروڑ نوکریاں ملیں گی۔
  15. جان

    350 چھوٹے ڈیم بنانے کا اعلان؛ عمران خان

    اگلے سو دن کے منصوبے میں شامل ہو گئے۔
  16. جان

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    مجھ کو زوالِ شوق کا غم ہے وغیرہ وغیرہ۔
  17. جان

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    دوست کی روح تو جوان ترین ہے آج کل۔ خواب میں اور جاگتے ہوئے بھی اسے "پریاں" دکھائی دے رہی ہیں۔
  18. جان

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    اپنے ایک دوست کے ساتھ بیٹھ کر سنا ہے۔ مجھے مسلسل لارل اور اسے یینی سنائی دے رہا ہے اور میں اس سے عمر میں تقریباً تین سال چھوٹا ہوں۔ :)
  19. جان

    فیصل آباد میں کتاب میلہ سج گیا

    یہ تو بہت مایوس کن صورتحال ہے۔ :(
Top