نتائج تلاش

  1. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    دعا گو ہوں پاکستان کے مستقبل کے لیے۔
  2. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ لڑی شاید سیاسی چٹکلوں کی ہوا کرتی تھی اور اب سیاسی خبروں کی بھرمار ہے۔
  3. جان

    تیرہویں سالگرہ کس نام سے پکاروں؟

    میں تہ دل سے معذرت خواہ ہوں لیکن کان میں نے بھی نہیں پکڑنے۔ :D
  4. جان

    تیرہویں سالگرہ کس نام سے پکاروں؟

    میں نے بھی پرمزاح کی ہی ریٹنگ دی ہے اور باقی صرف وضاحت کی ہے۔
  5. جان

    تیرہویں سالگرہ کس نام سے پکاروں؟

    میرے خیال سے میں نے کوئی ایسی خاص بات نہیں لکھ دی جس سے کسی کی دل آزاری ہو۔ ہاں وہ الگ بات ہے کوئی اسے سمجھتا کیسے ہے۔
  6. جان

    تیرہویں سالگرہ کس نام سے پکاروں؟

    مس ہادیہ جی پھپھو والی بات صرف مزاح تھی اور رشتے والی بات "پھپھو جان اور بھائی جان" سے منسلک تھی نہ کہ آپ کی ذات سے۔ ساری باتیں آپ نے خود گمان کر لی ہیں۔ جو آخری بات آپ نے لکھی ہے وہ آپ پہ بھی صادر آتی ہے۔ :)
  7. جان

    تیرہویں سالگرہ کس نام سے پکاروں؟

    آپ پھپھو جان رکھ لیں تو مجھے بھائی جان منظور ہے تاکہ نیو ممبرز کو رشتے بنانے میں دقت نہ ہو۔
  8. جان

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    اگر ایک بھی نشانہ صحیح نہ لگے تو گیم جلدی ختم ہونے کا امکان ہوتا ہے۔ پہلے اعتماد بحال کرتے ہیں پھر جب دو چار نشانے نہیں لگتے تو بندہ اسی لالچ میں آگے کھیلتا جاتا ہے کہ پہلے بھی تو لگے تھے اب بھی ممکن ہے لگ جائیں۔
  9. جان

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    شروع میں ایک دو چھرے بحالی اعتماد کے لیے صحیح ڈالتے ہیں۔
  10. جان

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    چھرے میں ڈنٹ ڈالتے ہیں یعنی ٹمپرنگ۔
  11. جان

    اداس مت ہوں۔ اللہ سب بہتر کرنے والا ہے۔

    اداس مت ہوں۔ اللہ سب بہتر کرنے والا ہے۔
  12. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بھائی بس پشاور میں نہیں گری اس لیے مراسلہ غیر متعلقہ ہے اور میرے سمیت کسی کی بھی کیفیت نہیں بن رہی۔
  13. جان

    شہزادوں جیسی آن بان والا کیپٹن وطن پر قربان ہوگیا

    آپ ہر مراسلے میں ذاتیات پہ کیوں اتر آتی ہیں؟ میں نے کہیں یہ نہیں کہا آپ کی فوج یا میرے سیاستدان۔ جو غلط سمجھتا ہوں کہنے کا حق رکھتا ہوں لہذا آپ سے پھر گزارش ہے جذبات سے باہر نکل کر صرف دلیل سے جواب دیں۔
  14. جان

    شہزادوں جیسی آن بان والا کیپٹن وطن پر قربان ہوگیا

    محترمہ آپ سے گزارش ہے کہ دوسروں کی رائے کا احترام کریں اور یہ صرف آپ کی رائے ہے اور اسے عقل کل مانتے ہوئے دوسروں کی تضحیک سے گریز کریں۔ پاکستان مخالف تحریک دشمن ہی چلاتے ہیں لیکن ان کو موقع کون فراہم کرتا ہے؟ تاریخ پڑھی ہے آپ نے 1971 کی؟ بلوچستان میں آزادی کی تحریک کی؟ کیا یہ ایسے ہی چلنا شروع...
  15. جان

    شہزادوں جیسی آن بان والا کیپٹن وطن پر قربان ہوگیا

    جی آپ نے درست فرمایا۔ میں نے تو محض حل بتایا ہے اور عملی طور پر یہ یہ نظام جیسے چل رہا ہے ویسے ہی چلتا رہے گا۔ اب ایک ہی امید نظر آتی ہے کہ کوئی ایسا طاقتور لیڈر آئے جو اسٹیبلشمنٹ کا مقابلہ عوام کی طاقت سے کر سکے اور عوام کی فلاح و بہبود میں اتنا آگے ہو کہ عوام اس کا ساتھ دے لیکن یہ بھی تب ہی...
  16. جان

    شہزادوں جیسی آن بان والا کیپٹن وطن پر قربان ہوگیا

    اسٹیبلشمنٹ ہمیشہ ایسی ہی ناپختہ اور جذباتی سوچ کا فائدہ اٹھاتی ہے۔ طاقت کا بے دریغ استعمال ہی ایسی تحاریک کا سبب بنتا ہے۔ المیہ یہ ہے کہ ہم بلوچستان آزادی پسند تحریک اور بنگلادیش کی آزادی کی تحریک سے کچھ نہیں سیکھ سکے۔ رہی بات انڈیا سے پیج چلانے کی تو ملک دشمن عناصر تو ہمیشہ سے ہی ان سے فائدہ...
  17. جان

    امن کی فاختہ!

    جی آپ صحیح پہنچی ہیں۔ یہ روزنامہ جنگ میں امن کی پنک بلی ہیں۔
  18. جان

    امن کی فاختہ!

    یہ لیں۔ امن کی پنک بلی۔ اس کی شکل پہ نہ جائیے گا۔ یہ پرامن ہونے سے پہلے کی تصویر ہے۔ :D
  19. جان

    امن کی فاختہ!

    لڑکیوں کے لیے امن کی پنک بلی ہونی چاہیے۔
  20. جان

    واہ واہ۔ بہت خوب۔

    واہ واہ۔ بہت خوب۔
Top