نتائج تلاش

  1. جان

    فیصل آباد میں کتاب میلہ سج گیا

    مجھے فیصل آباد دیکھنے کا بہت شوق ہے لیکن زیادہ جان پہچان نہیں کسی سے۔ بہت چرچا سنا ہے خاص کر کپڑوں کے حوالے سے۔
  2. جان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    یہ تو بروز قیامت ہی پتہ چلے گا۔ ہم اسے تازہ ہی فرض کرتے ہیں۔ :D
  3. جان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    مزید یہ ہے کہ یہ سب کھانے کے بعد واک کر کے تازہ ہوا بھی کھائی۔ :D
  4. جان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    سادہ روٹی دیسی گھی کے ساتھ، بھنڈی، دہی اور چائے۔
  5. جان

    رمضان میں کیا کھائیں پیئیں کہ وزن کم ہو جائے

    وزن کم کرنے کا آزمودہ نسخہ یہ ہے کہ کولڈ ڈرنکس، چینی یا میٹھی اور چکنائی والی چیزوں سے دور رہیں اور کھانے کی مقدار اتنی رکھیں جس سے بھوک مٹ جائے۔ خوراک میں پھلوں کا تناسب بڑھا دیں اور ساتھ میں کوئی کھیل جیسے بیڈمنٹن یا فٹ بال یا اس کی جگہ ورک آؤٹ جاری رکھیں۔ ہمارے ایک دوست کا اسی نسخے سے 83 سے...
  6. جان

    رمضان میں کیا کھائیں پیئیں کہ وزن کم ہو جائے

    یاز بھیا اس نسخے سے بھرپور فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
  7. جان

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    کوشش تو پوری کی ہے لیکن ابھی منزل مقصود تک نہیں پہنچ سکے۔
  8. جان

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    ابھی تو لارل سنائی دے رہا ہے۔
  9. جان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    سادہ روٹی دیسی گھی کے ساتھ، قیمہ، دہی، چائے۔
  10. جان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    لگتا ہے اڑتالیس انچ ویسٹ ہے۔ :)
  11. جان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    چند؟ :eek: معدے میں تو اتنی گنجائش نہیں ہوتی۔ دل میں جگہ الاٹ کی گئی تھی؟
  12. جان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    چکن، پراٹھا، میٹھی لسی اور چائے۔
  13. جان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    پراٹھے ساتھ میں چنے۔ میٹھی لسی اور چائے۔
  14. جان

    سائیکل دو پہیوں پر کھڑی نہیں ہو سکتی تو چلتی کیسے ہے؟

    توازن کے لیے ہر حال میں تمام فورسز کا بیلنس ہونا لازمی ہے وہ چاہے روٹیشنل ہوں، لینئر ہوں یا نان لینئر۔
  15. جان

    سائیکل دو پہیوں پر کھڑی نہیں ہو سکتی تو چلتی کیسے ہے؟

    لٹو کے گھومنے کی مثال تو روٹیشن اباؤٹ اٹس اون ایکسز سے منسلک ہے جس میں توازن کا دارومدار اینگولر ولاسٹی کے تبدیلی کی شرح پہ ہے جس ہم اینگولر اسراع کہہ سکتے ہیں لیکن سائیکل کے کیس میں سائیکل کے دونوں پہیے تو اینے ایکسز پہ گھوم رہے ہوتے ہیں لیکن ان سے پیدا ہونے والے حرکت لینیئر یا نان لینیئر ہوتی...
  16. جان

    سائیکل دو پہیوں پر کھڑی نہیں ہو سکتی تو چلتی کیسے ہے؟

    سٹیٹیکلی بیلنسڈ کی مساوات اور ڈائینیمیکلی بیلنسڈ کی مساوات دونوں نیوٹن کے قانون حرکت سے اخذ شدہ ہیں۔ فرق صرف اسراع کے صفر ہونے یا نہ ہونے کا ہے۔
  17. جان

    سائیکل دو پہیوں پر کھڑی نہیں ہو سکتی تو چلتی کیسے ہے؟

    کھڑی سائیکل اگر اس طرح کھڑی کی جائے کہ تمام قوتوں کا حاصل صفر ہو جائے تو سائیکل سٹیٹکلی بیلنسڈ ہو گی۔ چلتی سائیکل میں اگر اس پر لگنی والی تمام قوتوں کا حاصل صفر ہو جائے تو سائیکل ڈائنیمیکلی بیلنسڈ ہو گی۔ یہ نیوٹن کا دوسرا قانون حرکت ہے اور اس میں کوئی نئی بات نہیں۔
  18. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    لمحہ فکریہ ہے یہ دل کی بھڑاس نکالنے کا لمحہ نہیں۔
Top