آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے نواز شریف نہ ہی میرا لیڈر ہے اور نہ میں ن لیگی ہوں۔ آپ غیر جانبدار ہو کر وقت نکال کر روزانہ کی نیب کی ہیرنگز سن لیں تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جاتا ہے۔ میں نے یہ کبھی نہیں کہا کہ نواز شریف معصوم ہے یا چور نہیں ہے لیکن اس پہ چوری کا الزام جب ثابت ہو جائے تب بات...
ضیاءالحق نوازشریف کو اٹھا کر اوپر لے آئے، عمران خان
پاشا، مشرف، راحیل، ثاقب، باجوہ۔۔۔۔۔۔عمران خان کو اٹھا اٹھا کر تھک گئے لیکن یہ ہے کہ اوپر آنے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ :heehee:
ہاہاہاہاہا۔ اب آپ سے کیا کہا جائے۔ شاہ جی کیا ایک غلطی کی وضاحت دوسری غلطی سے دی جا سکتی ہے؟ اگر نواز شریف نے ان متنازع شقوں کو ختم نہ کر کے غلطی کی تو کیا اعلیٰ عدلیہ نے اس کا "صحیح اور بلا تفریق" استعمال کر کے انصاف کے تقاضے پورے کر دیے؟ نواز شریف کی غلطی اپنی جگہ ہے اور آئین کا غلط اور...
میں نے سارا تفصیلی فیصلہ حرف بہ حرف پڑھا ہے اس لیے آپ سے مودبانہ گزارش ہے خان صاحب کی اندھی محبت اور بغض نواز شریف میں قانون کے غلط استعمال کو صحیح تصور نہ کریں۔ کرپشن کا الزام ہے ثابت کریں۔ اسٹیبلشمنٹ ایڑی چوٹی کا زور لگا کر وہ تو ثابت کر نہیں پائی اور ہر آئے روز واجد ضیا نیب میں اپنی نا اہلی...
شق 62 کے لوپ ہول سے کہیں درجہ بہتر ہے یہ۔ اسٹیبلشمنٹ نے اس کا بری طرح استعمال کر کے جمہوریت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ اس شق سے تو پوری پارلیمنٹ ہی نااہل ہے اور کوئی مولوی ہی پارلیمنٹ کا رکن منتخب ہو سکتا ہے۔
دیکھنا یہ پڑے گا کہ پارلیمنٹ پاکستان کے آئین کی شق 91-9 کی تشریح کیا کرتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ جب پاکستان کے عوام کے ووٹ سے منتخب کردہ وزیراعظم کو محض اقامے کا ڈرامہ رچا کر نااہل کیا گیا تو اس وقت خورشید شاہ کو کچھ یاد نہیں آیا؟ پیپلز پارٹی میں صرف رضا ربانی صحیح کانسٹیٹیوشنسلٹ آدمی ہے۔