تم یہ کیوں سمجھتے ہو کہ پولیس والے جنت میں نہیں جا سکتے؟ باپ نے بیٹے سے پوچھا۔
اس لیے کہ وہاں ان کے کرنے کے لیے کوئی کام نہیں ہو گا
-------------------------------------------------------------------------------------
شمشاد بھائی آپ کے لیے :P
ایک صاحب دوستوں کی محفل سے اٹھ کر رات...