باتیں تو بہت چل رہی ہے اور مزہ بھی آ رہا ہے اور آپی فرزانہ بہت اچھی بات شئیر کی ہے بات سے مراد واقع شیئر کیا ہے اور مسئلہ یہ ہے کہ میں کیا کروں مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آ رہا :cry:
بھئی میرا ذکر کیوں چل رہا ہے یہاں ؟
اور یہ لاہور کی تعریف ہو رہی ہے یہ برائی ؟
میں نے تو ہاتھ اس لیے کھڑے کیے تھے کہ میں اپنی پیاری بہن آپی ماوراء کیساتھ الیکشن نہیں لڑ سکتا تھا ،اور ویسے بھی شمشاد بھائی کہتے کم پیسوں میں الیکشن نہیں لڑے جاتے ہیں
ایک تو یہ مسئلہ ہے کہ دھاگہ دہرا کا دہرا رہ جاتا ہے اور گفتگو شروع ہو جاتی ہے
بھئی کوئی واقع بھی تو سنائیں نہ :?
اب تک صرف میں نے اور شمشاد بھائی نے ہی واقع سنایا ہے
واعلیکم اسلام
ساجد بھائی سب سے پہلے تو آپ اپنا تعارف دے
اور اس کے بعد یہ جو پوسٹ آپ نے یہاں لکھی اس کا یہاں کوئی کام نہیں ہے ۔۔اس کے لیے ایک فارم ہے
سوال آپ کے جواب ہمارے
اس میں لکھیے
باقی آپ کا مسئلہ کوئی اور حل کرے گا میں تو نہیں کر سکتا
صبح سے لے کر شام تک شام سے لے کر رات تک
رات سے لیکر صبح تک صبح سے پھر شام تک
مجھے پیار کروں ہو مجھے پیار
مجھے یہ گانا بہت برا لگتا ہے مگر کیا کرتا اور کوئی آ نہیں رہا تھا
اب
ل
سے
بجائے پیار کی شبنم میرے گلستاں میں
برستے رہتے ہے ہر سمت آنکھ سائے
سیاہیوں سے الجھ پڑتی ہیں میری آنکھیں
کوئی نہیں
کوئی بھی نہیں
جو بتلائیں مجھے میں کتنی دیر جاگا رات دن
کوئی نہیں
ہے کوئی بھی نہیں
نہ پاس نا دور
بس اِک یار ہے دل کی دھڑکن
اپنی چاہت کا علان جو کیے جاتی ہے
زندگی...