نتائج تلاش

  1. آصف شفیع

    خود سے بہت خفا ہوں میں۔۔۔۔۔۔۔۔ نوید صادق

    آپ کے تبصرے پر داد دینے کو دل کرتا ہے۔ آپ کی تحریر سے پستہ قامتی کی بجائے سرو قامتی ظاہر ہوتی ہے۔ خوشی ہے کہ کم از کم آپ نے غزل کے ہر شعر کو ڈسکس تو کیا۔ آپ کا تبصرہ یقینا برا نہیں ہے۔لیکن انداز شوخ ہے۔نوید صاحب کو ایسی شوخ تنقید نگار مبارک ہو-
  2. آصف شفیع

    خود سے بہت خفا ہوں میں۔۔۔۔۔۔۔۔ نوید صادق

    نوید صاحب کی یہ غزل دیکھ کر اندازہ ہو رہا ہے کہ وہ کس عمدگی سے اپنا شعری سفر جاری رکھے ہوئے ہیں، جس بحر( مفتعلن-مفاعلن،مفتعلن-مفاعلن: بحرِ رجزمثمن مطوی ) میں انہوں نے غزل کہی ہے اس کے لیے بہت ریاضت کی ضرورت ہوتی ہے۔ اور جب تک قاری اس بحر سے آشنا نہیں ہوتا ، اسے اس بحر میں لکھے گئے اشعار عام سے...
  3. آصف شفیع

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    اہلِ محفل کا بہت شکریہ کہ مجھے اسقدر خوش آمدید کہا گیا۔حیرت اور مسرت کی بات یہ ہے کہ " مجھ سے پہلے اس گلی میں میرے افسانے گئے"کے مصداق دوستوں سے میرا تعارف محفل میں آنے سے پہلے ہی ہو چکا تھا۔دوستوں کے فوری رسپانس پر خوشگوار حیرت ہوئی۔نوید صاحب کا شکرگزار ہوں کہ انہوں نے آپ دوستوں سے متعارف...
  4. آصف شفیع

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    شکریہ نوید صاحب! بہت شکریہ کہ اآپ نے ادبی محفل میں خوش آمدید کہا۔امید ہے ہمیں ایک دوسرے سے سیکھنے کا موقع ملتا رہے گا۔
Top