نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    بھئی اس اعلان میں بچوں کا کہیں ذکر نہیں ہے۔ اور ابھی ابھی ہم نے جو حدیث پاک آپ کی خدمت عالی میں پیش کی اس کے تحت تو ہم بھی طالب علم ہی ہیں، اب بتائیے ہم آپ کے اس کلاس میں شریک ہو سکتے ہیں یا نہیں۔ کہ ہمارے یہاں تو علم حاصل کرنے اور امتحان دینے کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی۔ آپ کے یہاں ہوتی ہے...
  2. فارقلیط رحمانی

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    حضور نبی کریم صلی اللہ علی وآلہٍ وسلم نے فرمایا: اطلبوالعلم من المھد الی اللحد یعنی پالنے سے لے کر قبر تک علم حاصل کرو۔
  3. فارقلیط رحمانی

    تعارف مدینۃ الاولیاء احمدآباد سے فارقلیط رحمانی

    آمین، ثم آمین۔۔۔۔۔۔بس اَسی طرح دُعائوں سے نوازتے رہیے۔فارقلیط
  4. فارقلیط رحمانی

    تعارف مدینۃ الاولیاء احمدآباد سے فارقلیط رحمانی

    السلام علیکم! واہ جناب آپ کی ظرافت کا جواب نہیں، خوب مذاق اُڑا لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔خیرخدا سلامت رکھے آپ کے ظرف اور ظرافت دونوں کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آمین
  5. فارقلیط رحمانی

    تعارف مدینۃ الاولیاء احمدآباد سے فارقلیط رحمانی

    فارقلیط دراصل پیرا کلیو طاس کا معرب ہے۔ بائبل میں بمعنیٰ احمد استعمال ہو ا ہے۔آکسفورڈ انگلش اردو ڈکشنری میں پیرا کلیٹس کے معنی فارقلیط یا روح القدس بطور وکیل یا شفاعت کنندہ کے لکھے ہیں(ملاحظہ فرمائیں آکسفورڈ انگلش اردو ڈکشنری صفحہ نمبر 1184)
  6. فارقلیط رحمانی

    تعارف مدینۃ الاولیاء احمدآباد سے فارقلیط رحمانی

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! یہ ناچیز یوں تو 14سال ایک مقامی روزنامہ میں بحیثیت مدیر معاون خدمات دے چکا ہے جس میں روزانہ دنیا بھر کی خبروں کا انگریزی سے گجراتی زبان میں ترجمہ کرنا ہوتا تھا۔علاوہ ازیں گجرات ساہتیہ اکادمی کے شعبہ اردو گجراتی لغات میں ریفرنس اسسٹنٹ کے طور پر بھی کام کیا ہے۔...
  7. فارقلیط رحمانی

    تعارف مدینۃ الاولیاء احمدآباد سے فارقلیط رحمانی

    پیشے سے معلم، عمر 53،سال، مطالعہ، ترجمہ نگاری اور پروف ریڈنگ اضافی سرگرمیاں۔ اردو محفل میں دلچسپی کا کافی مواد نظر آیا، لہذا آپ حضرات کی خدمت میں حاضر ہوگیا،
Top