چاند کرہ ارض کا واحد سیارہ ہے۔یہ نظامِ شمسی کا پانچواں سب سے بڑاقدرتی سیارہ ہے۔کرہ ارض کے مرکز سے چاند کے مرکز تک فاصلہ۳،۸۴،۴۰۳؍کلو میٹر ہے۔یہ فاصلہ کرہ ارض کے محیط سے ۳۰ گنا ہے۔کرہ ارض
ارض کے مقابلے چاند پر قوت کشش ثقل ایک بٹا چھ ہے۔
چاند کے روپ
عربی میں اسے قمر، ہندی میں چندرما، گجراتی میں چندرا، اردو میں چاند، بچوں کی زبان میں چندا ماما،
جوار بھاٹا اورمدوجزر ہی کی مانند، چاند اور چکور کا بھی اپنا ایک رشتہ ہے ۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم! الف عین صاحب! بجا فرمایاآپ نے۔ نہ صرف این۔سی۔ای۔آر۔ٹی۔ بلکہ انڈیا کے سبھی صوبوں کے ٹیکسٹ بک بورڈز کی کتابیں یہاں دستیاب ہیں۔ ہمیں پاکستان کی کچھ نصابی کتابیں درکار ہیں۔بالخصوص پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ، لاہور کی مطبوعات اگر مل جاتیں تو ہم اپنی درسی کتابوں کو...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
گجرات اسٹیٹ ٹیکسٹ بک بورڈکے زیرِ اہتمام چھٹی، ساتویں اور آٹھویں جماعت کے لیے نئی درسی کتابوں کی تصنیف و تالیف اور تدوین کا سلسلہ شروع ہونے جا رہا ہے۔ اِس سال سے گجرات میں سیمسٹر سسٹم نافذ کر دیا گیا ہے۔ پہلے سیمسٹر کی اُردو زباندانی کی کتابیں تیار ہو چکی ہیں۔...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محفل کے ماہرینِ لسانیات کی خدمت میں ایک سوال ہے:
جدید لسانیات کی اِصطلاح میں مصمتہ اور مصوتہ کی تعریف اور دونوں میں کیا فرق ہے؟
محترم المقام !لائبریرین نایاب صاحب! آداب !
ہم تو سرکارِ دو عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٍ وسلم کے اِس فرمانِ عالی شان پر عمل کر نے کی کوشش کرتے ہیں:
یعنی علم و حکمت کی باتیں ایمان والوں کی گم شدہ میراث ہیں پس وہ جہاں کہیں اُسے پائیں وہی سب سے زیادہ اُس کے حق دار ہیں۔اِسی فرمان پر عمل کی...
محترم المقام !لائبریرین نایاب صاحب! آداب !
ہم تو سرکارِ دو عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٍ وسلم کے اِس فرمانِ عالی شان پر عمل کر نے کی کوشش کرتے ہیں:
یعنی علم و حکمت کی باتیں ایمان والوں کی گم شدہ میراث ہے پس وہ جہاں کہیں اُسے پائیں وہی سب سے زیادہ اُس کے حق دار ہیں۔
اِسی فرمان پر عمل کی کوشش...
6،جنوری بروز اتوار صوبہ گجرات،اِنڈیا کے 12 ،اضلاع کے 52 مراکز پر الاخلاص فاونڈیشن، احمدآبادکے زیر اہتمام اسلامک اسٹڈیز ٹیلنٹ سرچ امتحانات منعقد ہوںگے۔ جن میں 12،000 طلبہ و طالبات شریک ہوں گے۔
الاخلاص فاونڈیشن، احمدآباد، ایک غیر سرکاری غیر تجارتی ادارہ ہے۔ جو گزشتہ پانچ سالوں سے گجرات میں سرگرم...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بے شک یہاں ایمان ہی کو بچانے کی بات ہو رہی۔
حضورِ والا ! عالی جناب شمشاد صاحب !مودبانہ گزارِش ہے کہ قرآنِ پاک کی یہ آیتِ کریمہ ملاحظہ فرمائیں:
اور عسکری صاحب کے ایمان کے بارے میں آپ نے جو گمان کیا ہے، اُس پر از سرِ نو غور فرمائیے۔کیونکہ ایمان تو ایک غیر...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
عسکری صاحب ! اپنا جملہ تو مکمل کیجیے۔
کیوں صاحب ؟ ایمان کی ضرورت کیوں نہیں؟مزید یہ کہ آپ فرماتے ہیں
اس ’’تو۔۔‘‘ سےآپ کی کیا مراد ہے؟ آخر آپ کہنا کیا چاہتے ہیں۔ کہیں ایسا تو نہیں:
زمانہ بڑے شوق سے سن رہا تھا
ہمیں سو گئے داستاں کہتے کہتے
بہر حال جو کچھ بھی...
(مولا نا حذیفہ جامعہ اِشاعت العلوم اکل کوا، نندوربار مہاراشٹر کے ناظم اعلیٰ حضرت مولاناغلا م محمد صاحب وستانویؔ کے فرزند اور جامعہ اشاعت العلوم کے نائب ناظم اعلیٰ ہیں، موصوف گجراتی ماہنامہ بیان مصطفیٰ اور عربی جریدہ النور میں بھی اصلاحی مضامین لکھتے رہتے ہیں۔زیرِنظر مضمون حال ہی میں موصوف کی...
اِسلامی اَخلاق و آداب
اِسلامی تہذیب واخلاق کی بنیاد فطرت اور عقلِ انسانی پر ہے اور یہ کائنات کی فطر ت سے ہم آہنگ ہے اور کائنات کی فطرت الٰہی فطرت کا پرتو ہے لہٰذا اس کے خلاف اِنسان اگر حرکت کرے گاتو وہ تہذیب واخلاقِ اِسلامی کے خلاف حرکت ہوگی جوفرداور معاشرے کے لیے ضرر رساں ہوگی۔
اِنسان کے کسی...