نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    باندھ لیں ہاتھ پہ سینے پہ سجالیں تم کو - وصی شاہ

    وصی صاحب! خوش آمدید! واہ! کیا خوب غزل کہی ہے۔ تعویزکا اِملا غلط ہے۔ تعویذ ہونا چاہیے تھا۔ لفظِ خواہش واحد ہے، لہذا خواہش اٹھتی ہیں کے بجائے خواہش اٹھتی ہے ہوتا تو زیادہ بہتر تھا۔ لفظ منا ننھا کے تابعِ مہمل کے طور پر زیادہ استعمال ہوتاہے۔مثلا: ننھا منا، ننھی منی وقس ہذا۔ تنہا منا کا اِستعمال شاذ...
  2. فارقلیط رحمانی

    لوگ تو ہیں سب کے سب بے باک سے (اصلاح)

    یہ سر ریلزم کیا ہے؟سرریلزم آرٹ کا نمونہ ملاحظہ فرمائیے۔ جو ہم نے گوگل پر سے لیاہے۔
  3. فارقلیط رحمانی

    لوگ تو ہیں سب کے سب بے باک سے (اصلاح)

    اِن۔۔ما الاعمال باالنیات اعمال کا دارومدار نیت پر ہوتا ہے۔ الحمد للہ! ثم الحمد للہ !! کہ کوزہ گر سے آپ کی مراد خالقِ حقیقی کی ذات نہیں تھی۔ محض کو زہ گر ہی تھا۔تو صاحب! مبارک ہو۔ آپ کا ایمان تو سلامت رہا۔ایمان بچ گیا، گویا آپ بچ گئے۔ لیکن صاحب ! شعر تو غارت ہو گیا۔اب جو سر ریلزم کی اصطلاح سے...
  4. فارقلیط رحمانی

    لوگ تو ہیں سب کے سب بے باک سے (اصلاح)

    surrealism سر ریلزم ایک ثقافتی تحریک ہے جو 1920 کی دہائی کے اوائل میں شروع ہوئی تھی۔اور وہ اپنی بہترین بصری فنکاری اور تحریروں کے لیے جانی جاتی ہے۔اس تحریک کے تحت فن کار کچھ ایسی تصویریں بناتے تھے جو عقلی اور منطقی لحاظ سے نا ممکن معلوم ہوتی ہوں، وہ محض فن کار کے اپنے دماغ کی اپج ہوتی...
  5. فارقلیط رحمانی

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    معاف فرمائیے گا۔ محفل میں نیا ہوں۔ شاید غلط کلک ہو گئی۔ خطاطی کے کسی بھی نمونے کوسوچے سمجھے بغیر ناپسند کیسے کر سکتا ہوں۔ یقینا! اس کو نا پسند کرنے کی میرے پاس کو ئی وجہ نہیں ہے۔ لیجیے ہم نے ریٹینگ تبدیل کردی۔
  6. فارقلیط رحمانی

    مکر سنکرانتی

    آپ کے تینوں سوالات تحقیق طلب ہیں، تحقیق سے معلوم کرکے بتا دیا جائے گا، ان شاء اللہ
  7. فارقلیط رحمانی

    لوگ تو ہیں سب کے سب بے باک سے (اصلاح)

    اردو محفل میں شامل ہوتے ہی احباب کے اِصرار پر اس کے معانی پر تو روشنی ڈال چکا ہوں۔ البتہ موقع ملا تو ایک مبسوط مضمون قلم بند کر کے تعمیل ارشاد کی سعی کر و ں گا۔ ان شاء اللہ۔
  8. فارقلیط رحمانی

    لوگ تو ہیں سب کے سب بے باک سے (اصلاح)

    ذرہ نوازی کا شکریہ
  9. فارقلیط رحمانی

    لوگ تو ہیں سب کے سب بے باک سے (اصلاح)

    واہ! جناب! اس شعر کی فنی خوبیاں تو عالی جناب الف عین صاحب اور محترم یعقوب آسی صاحب جیسے ارباب فن جانیں۔ ہمیں تو پڑھ کر مزہ آگیا۔کوزہ گر کے ہاتھوں میں بے بس اور بے کس مٹی کے لوندے، زیرِ تخلیق کوزے کوزہ گر کے چاک کی رفتار اور اس کے ہنر اورہاتھوں کی فن کاری کے منتظر ہوتے ہیں کہ دیکھیں ہمیں کون سا...
  10. فارقلیط رحمانی

    مکر سنکرانتی

    واہ صاحب ! یہ واقعی ہمارے لیے ایک نئی بات ہے۔ ہاں ! ایک بات عرض کرنے کی رہ گئی وہ یہ کہ صوبہ گجرات کی نریندر مودی حکومت ثقافت کے عنوان سے ہر سال ’’انٹرنیشنل کائٹ فیسٹیول‘‘ منعقد کرتی ہے اور اس پر عوام کا اربوں روپیہ خرچ کیا جاتا ہے۔جس میں دُنیا بھر کے پتنگ باز اپنے اپنے ملکوں کی پتنگیں لے کر...
  11. فارقلیط رحمانی

    ششم، ہفتم ، ہشتم اُردو زباندانی کی کتابوں کی ضرورت ہے۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کاپی رائٹ کا تو سوال ہی کہاں ہے؟ ہم تو صوبائی حکومت کے لیے انتخاب کریں گے۔ ہمارے ٹیکسٹ بک بورڈ میں کتابوں کے حقوق جن کے حق میں محفوظ ہوتے ہیں انہیں رایلٹی ادا کرنے اور ان کی منظوری حاصل کرنے کا باقاعدہ نظام موجود ہے۔آپ اس کی فکر نہ کریں۔ اگر کتابیں دستیاب کروا...
  12. فارقلیط رحمانی

    مکر سنکرانتی

    14جنوری کے روز سورج شمالی نصف کرہ میں داخل ہوتا ہے۔اس قدرتی معمول کو ہندو مذہب کے ماننے والے مکر سنکرانتی یا اُتراین کہتے ہیں اور اسے ایک مذہبی تہوار کی شکل میں مناتے ہیں۔ ہندوستان کے مختلف صوبوں میں اس تہوار کومنانے کی مختلف شکلیں رائج ہیں۔ صوبہ گجرات(انڈیا) کے ہندو اس روز گایوں کو گھاس چارا...
  13. فارقلیط رحمانی

    الف بے پے کا کھیل 59 ویں قسط

    ضیغم صاحب سے پوچھ کر بتا دینا
  14. فارقلیط رحمانی

    غلط تھے وعدے مگر میں یقین رکھتا تھا۔ محسن بھوپالی

    سلسلہ جاری رہنا چاہیے۔ اسی طرح خوب سے خوب تر کی تلاش جاری رکھیے۔ اور کچھ گوہر آبدار ہاتھ لگیں تو احباب کی نذ ر کر دیا کیجیے۔۔۔بڑی نوازِش ہوگی۔
  15. فارقلیط رحمانی

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    عزیزی التباس صاحب! السلام علیکم! شکریہ!اللہ کرے زورِ قلم اور زِیادَہ! اور آپ کو یاد رہے ہم سے کیا وعدہ!
  16. فارقلیط رحمانی

    آیۃ کریمہ -2

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ لَّا...
  17. فارقلیط رحمانی

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    السلام علیکم التباس صاحب ! اگر آپ کاتب ہیں، تو اللہ کرے زورِ قلم اور زِیادہ! ایک درخواست ہے اگر آپ خود کاتب ہیں تو ہمارے نام کی پروفائل پکچر کسی اچھے خط میں بنادیجیے۔۔ نوازِش ہوگیی۔
  18. فارقلیط رحمانی

    چاند

  19. فارقلیط رحمانی

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    آپ کی داد میں چھپے طنز کو بآسانی محسوس کیا جا سکتا ہے جناب۔۔۔۔!!! علمی معاملات میں تو خلوص سے کام لیا کیجیے۔
Top