نتائج تلاش

  1. ظہور احمد سولنگی

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    واہ کینٹ میں دو خودکش حملہ آوروں نے خود کو واصل جہنم کردیا اور 20 کے قریب بیگناہ انسانوں کو شہید کردیا اور 40 کے لگ بھگ لوگ زخمی ہیں۔ یہ انسانیت دشمن مزدوروں کے بھی نہیں چھوڑرہے۔
  2. ظہور احمد سولنگی

    کون بنے گا صدرِ پاکستان؟

    کورین تو سیکھ رہاہوں مگر سندھی نہیں۔
  3. ظہور احمد سولنگی

    کون بنے گا صدرِ پاکستان؟

    یہ مسلمان والی بات نہ کریں ورنہ آپ پھنس جائیں گے بات سندھی اردو سے عربی تک پہنچ جائے گی سو بہتری اسی میں ہے سندھی زبان سیکھیں یہ نسبتا آسان زبان ہے جبکہ عربی کے چودہ صیغے یادکرتے زندگی گزجائے گی پھر بھی یاد نہیں ہونگے۔
  4. ظہور احمد سولنگی

    کون بنے گا صدرِ پاکستان؟

    اب ہوئی نا کام کی بات اب مجھے صرف یہ بتائیں کہ آپ سندھی کیوں نہیں جانتے؟ مجھے اس وقت خوشی ہوتی جب پنجاب میں مہاجرین (جو اصولی طور پر مہاجر نہیں( یہاں جس علائقے میں آئے وہاں کی زبان کی اپنائی ملتان میں جو زیدی رہتے ہیں وہ سرائیکی بولتے ہیں اور جو شیخوپورہ میں زیدی رہتے ہیں وہ پنجابی بولتے ہیں...
  5. ظہور احمد سولنگی

    تحریک ازادی میں پختونوں کا کردار

    پختون یقینا روشن خیال ہیں اور معاشرے کی تھوڑی آبادی کی وجہ سے پوری قوم کو بدنام کرنا اچھی بات نہیں اور انتہاپسندی جس حیثیت میں نقصاندہ ہے۔ باقی جہاں تک بات ہے محمد بن قاسم کی تو اس سے پہلے بھی اسلام سندہ میں تھا اور محمد بن قاسم کی حیثیت ایک حملہ آور کی تھی اور راجہ ڈاہر کے بارے میں بھی غلط...
  6. ظہور احمد سولنگی

    کون بنے گا صدرِ پاکستان؟

    اگر آپ خود مہاجر ہیں تو مجھ سے بات کریں اگر نہیں تو یہ معاملہ یہاں رہنے دیں کسی کو سندھی یا پنجابی قرار دینے سے اس کی حیثیت تبدیل نہیں میں چاہے پنڈی میں 50 سال رہوں اور پنجابی یا پوٹھوہاھری زبان نہ اختیار کروں تو سندھی کہلاؤں گا کہ پنجابی۔
  7. ظہور احمد سولنگی

    کون بنے گا صدرِ پاکستان؟

    پھر تو سندھ میں رہنے والے تمام لوگ سندھی ہوگئے چاہے فارسی بولنے والے ہوں افغان مہاجر ہوں یا پنجابی برادران صرف مہاجر ہی کیوں؟
  8. ظہور احمد سولنگی

    کون بنے گا صدرِ پاکستان؟

    سندھی کیسے؟
  9. ظہور احمد سولنگی

    یہ کیسے مسلمان ہیں؟

    معذرت کے ساتھ ذاکر نائک نے بھی بڑی کوشش کی ہے اس ہوا کو فروغ دینے کی، آپ اس کی ایک ویڈیو دیکھ سکتے ہیں یوٹیوب سے۔ میرا ایک مسیحی دوست کہتا ہے کہ اگر ذاکر نائک کو مناظرہ کرنا ہے توہمارے پاس آئے، وہ تو صرف اپنا چینل لے آتا ہے اور اس کا اپنا مجمعہ ہوتا ہے کبھی ہمارے مجمعے میں بھی تشریف لائے اور...
  10. ظہور احمد سولنگی

    یہ کیسے مسلمان ہیں؟

    اس طرح کے فسادات 80 سے بھی پہلے 1963 میں ہمارے ہی ضلع خیرپور کے شہر ٹھیڑہی میں 250 سے زائد لوگ قتل کیے گئے تھے اور عورتوں کے لاشوں کی بے حرمتی کی گئی اور کافی لاشیں روہڑی کئنال میں بہائی گئیں تھیں یہ تو ہمیشہ لاشوں کی بے حرمتی کرتے آئے ہیں آپ کو یاد ہوگا جب افغانستان میں نجیب اللہ کو قتل کیا گیا...
  11. ظہور احمد سولنگی

    یہ کیسے مسلمان ہیں؟

    یہ دشمن کیا بدترین دشمن ہیں انسانیت کے ۔
  12. ظہور احمد سولنگی

    یہ کیسے مسلمان ہیں؟

    فاروق بھائی یہ شیعہ سنی ہرگز مسئلہ نہیں، بس مخصوص ٹولہ ہے، شیعہ سنی تو صدیوں سے پرامن رہتے آئے ہیں اور آپ کی بات ٹھیک ہے یہی ملا فساد کی جڑ ہے، مدارس میں اصلاحات درکار ہیں۔
  13. ظہور احمد سولنگی

    یہ کیسے مسلمان ہیں؟

    اس واقعے میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے لیکچرر جناب سید عمران حیدر کے 20 فیملی میمبرس شہید ہو چکے ہیں اللہ تعالٰی مرحومین کی مغفرت فرمائے اور نام تحریک طالبان کو نامراد و ناکام کردے۔ آمین ثم آمین۔
  14. ظہور احمد سولنگی

    یہ کیسے مسلمان ہیں؟

    خرم بھائی یہ ظالمان انسانیت کے نام پر دھبہ ہیں۔ اور اب حسن اب تو حکومت نے بھی نام نہاد ظالمان کو بین کردیا ہے، میرے چچا جو سوات آپریشن میں شامل تھے بتایا تھا پچھلے ہم نے 100 سو لوگوں کو واصل جہنم کیا اور جب لاشیں دیکھیں گئیں تو جو جسمانی ساخت بتائی اللہ امان الحفیظ یہ تو انسانیت سے گرے ہوئے لوگ...
  15. ظہور احمد سولنگی

    یہ کیسے مسلمان ہیں؟

    ذرا اس مہدی ملیشیا کے بارے میں مجھے تفصیل سے بتائیں اور یہ بھی بتائیں کہ کیا کسی انسان کے جلانا، ہسپتالوں پر حملہ کرنا، ایمبولینس میں سوار مریض بچوں اور عورتوں قتل کرنا کیا اسلام ہے، کیا آپ کو پتہ ہے کہ ان فسادات کی شروعات کیسے ہوئی تھی؟ طالبان نے تو مزار شریف میں ایک دن میں 5000 لوگوں کو ذبح...
  16. ظہور احمد سولنگی

    یہ کیسے مسلمان ہیں؟

    یہ غیر ملکی پاراچنار میں فسادات کررہے ہیں اور کرنل مجید جیسے ٹٹو لوگ مقامی طالبان کی حمایت و نصرت کررہے ہیں، وہاں پر غیر ملکی جہادیوں کے ٹھوس ثبوت ہیں۔
  17. ظہور احمد سولنگی

    یہ کیسے مسلمان ہیں؟

    جیو کے مطابق نام نہاد طالبان نے اس واقعہ کی ذمہ داری قبول کرلی ہے، واہ اے مسلمان!
  18. ظہور احمد سولنگی

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    رمضان توقیر کو تو گرفتار کیا گیا جبکہ نام نہاد جہادیوں کو چھوڑا گیا اور وہ ہی ایک مخصوص مسلک کی نسل کشی کررہے ہیں۔
Top