نتائج تلاش

  1. ظہور احمد سولنگی

    حضرت مہدی کون؟

    طالوت صاحب اگر ہر چیز قرآن سے ثابت کرسکتے ہیں تو یہاں دعوٰ کریں ہمارے کچھ سوالات آپ کے منتظر ہیں۔
  2. ظہور احمد سولنگی

    یہ کیسا بھائی ہے

    آج رونامہ ایکسپریس میں ایک خبر لگی لگی ہے ذرا ملاحظہ ہوں۔ ایسا لوگ کیوں کرتے ہیں کیا انسانیت نام بھی کوئی چیز ہے؟
  3. ظہور احمد سولنگی

    جشن آزادی کے مبارک موقع پر ایک ’’ وال پیپر ‘‘ اردو دوستوں کی نذر

    جہانزیب یہ بہت اعلیٰ وال پیپر ہے۔ ہمارے پاس طاقتور فوج ہے بس ذرا سیاست سے دور رہے اس میں بھی عام فوجی کا تو کوئی قصور نہیں بس کچھ جنرلوں کی وجہ سے بدنام ہے ورنہ ہماری فوج بھی پروفیشنل ہے۔
  4. ظہور احمد سولنگی

    القلم قرآن فونٹ ریلیز

    قادری بھائی فونٹ میں اب بھی کچھ اعراب کے مسائل ہیں ملاحظہ ہوں أَلِيمٍ اس کے اوپر کے اوپر فونٹ کا اطلاق کرتے ہیں کسرہ لام کے درمیان میں آجاتی ہے۔
  5. ظہور احمد سولنگی

    القلم قرآن فونٹ ریلیز

    شاکر بھیا ہدیہ تبریک، یہ ایک احسن کاوش ہے امید ہے اس سے قرآن پبنلشنگ میں اور بھی آسانی ہونی۔ محفل کے منتظمین سے گذارش ہے کہ اس فونٹ کو بھی فورم میں شامل کریں تاکہ جو بندہ آیات یا احادیث ٹائپ کرے تو اسی میں ہوں اور سب کو یہ فونٹ ڈاؤنلوڈ کرنا چاہیے۔
  6. ظہور احمد سولنگی

    جشن آزادی کے مبارک موقع پر ایک ’’ وال پیپر ‘‘ اردو دوستوں کی نذر

    ہم نے بھی ایک وال پیپر اپنے ڈیسک ٹاپ کی زینت بنایا ہے!! بہت ہی اچھا لگ رہا ہے۔ شکریہ مغل صاحب
  7. ظہور احمد سولنگی

    طاہر القادری کی طاہر باتیں

    گناہ سے نفرت کرو گناہگار سے نہیں (شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری) یہ جناب طاہر القادری سخن نہیں مگر انہوں نے کہیں حوالے کے طور پر کہا ہوگا مجھے صحیح یاد نہیں مگر میں یہ یا تو بائبل میں پڑھ چکا ہوں یا کسی دیگر اسلام کتاب میں صحیح یاد نہیں مگر جناب قادری صاحب کا قول نہیں۔
  8. ظہور احمد سولنگی

    چلاہوا کارتوس

    خیر غلام مصطفی کھر کو تو اب سارے جانتے ہیں جو نہیں جانتا وہ تہمینہ درانی کی کتاب مینڈا سائیں پڑھے وہ ایک طرف تو نئے الیکشن کا مطالبہ کررہے ہیں اور دوسری جانب نئے اتحاد کے لئے دعا، کیا متضاد باتیں ہیں سیاستدانوں کی، ایک بچاری عوام ہے جو ہر بار دھوکہ کھاتی ہے۔
  9. ظہور احمد سولنگی

    اردو ٹیک والو توجہ

    آج میں یہاں پر نبیل کی ایک پوٹس پڑھ کر اردو ٹیک ڈاٹ نیٹ پر پہنچا وہاں پر کسی نے ایک حیا باختہ بلاگ رجسٹرڈ کیا ہے اور اس کی لنک سب سے اوپر ہے براہ کرم اردو ٹیک والو اپنی سروس کو مانیٹر بھی کرتے رہو اور یہ بلاگ جلد سے جلد ختم کردو۔ http://urdutech.net/ معذرت یہ پوسٹ یہاں کررہا ہوں کیوں کہ وہاں...
  10. ظہور احمد سولنگی

    چلاہوا کارتوس

    ماشاء اللہ ہمارے زرداری صاحب بھی مناسب ہیں شاید اس عوام میں ہم شامل نہیں حالانکہ ہمارا ووٹ بھی پی پی پی کو ملا ہے۔
  11. ظہور احمد سولنگی

    چلاہوا کارتوس

    پھر کون مناسب ہے اس ملک میں؟
  12. ظہور احمد سولنگی

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    بحث کو آگے بڑھانے سے پہلے موسیقی کی اقسام کو بیان کیا جائے مثلا کونسی قسم حرام ہے اور کونسی جائز۔ مگر خدارا کبھی بھی غلطی سے بھی آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور صحابہ کرام کو موسیقی نہ سنوائیں۔ کہیں یہ توہین رسالت تو نہیں؟؟؟
  13. ظہور احمد سولنگی

    چلاہوا کارتوس

    وہ ہماری سندھی میں کہتے ہیں نا کہ ٹوٹی ہوئی کشتی میں ہندوبھاری۔
  14. ظہور احمد سولنگی

    چلاہوا کارتوس

    آپ کی بد شگونی کا اور تو کچھ نہیں ہوا البتہ سینئر وکیل رہنما امداد اعوان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال فرماگئے ہیں۔
  15. ظہور احمد سولنگی

    Error while surfing: missing.html

    میرے پاس لاگ ان کرنے سے آیا اور جب یورل تبدیل کرکہ دوبارہ لکھا تو کھل گیا۔
  16. ظہور احمد سولنگی

    چلاہوا کارتوس

    ہمت صاحب اعتزاز احسن تو بے ضرر بندہ ہے پھر خون کی ہولی کیسا کھیلے گا بات سمجھ میں نہیں آئی۔
  17. ظہور احمد سولنگی

    Ye Konsa Khat Hay

    اور مصدقہ اطلاعات کے مطابق سولنگی صاحب کو فارغ بھی کردیا گیا کافی عرصہ پہلے اور محسن صاحب کی اللہ تعالیٰ نے لاج رکھ لی ورنہ اس کا بھی سولنگی والا حشر ہونا تھا۔
  18. ظہور احمد سولنگی

    جشن آزادی کے مبارک موقع پر ایک ’’ وال پیپر ‘‘ اردو دوستوں کی نذر

    مغل صاحب آپ دو وال پیپر بنائیں ایک پاکستان کے لئے اور دوسرا ہندوستان کے لئے تاکہ سارے راضی ہو جائیں کیا خیال ہے یا دین اکبری کی طرح دونوں کو راضی کرلیں۔
  19. ظہور احمد سولنگی

    پی ایچ پی ( PHP )

    مرکز فضیلت برائے اردو اطلاعیات میں ایک ڈیٹابیس کی پروگرام مینییجر ہوا کرتی تھی جو کہتی رہتی تھی کہ میں اپنی ڈیٹابیس پی ایچ پی ڈاٹ نیٹ میں بنا رہی ہوں۔ اب آپ کو شاید اندزہ ہو جائے گا کہ پی ایچ پی ڈاٹ نیٹ موجود ہے مگر ہمارے پروگرامرز کو پتہ نہیں سوائے اس محترمہ کے جو مرکز میں کام کرتی تھی اور اس...
  20. ظہور احمد سولنگی

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    قران مجید میں ان شاء اللہ لکھا ہوا ہے ملاحظہ ہو فَلَمَّا دَخَلُواْ عَلَى يُوسُفَ آوَى إِلَيْهِ أَبَوَيْهِ وَقَالَ ادْخُلُواْ مِصْرَ إِن شَاء اللّهُ آمِنِينَ ‌[12-99] جب یہ (سب لوگ) یوسف کے پاس پہنچے تو یوسف نے اپنے والدین کو اپنے پاس بٹھایا اور کہا مصر میں داخل ہو جائیے خدا نے چاہا تو جمع خاطر...
Top