نتائج تلاش

  1. ظہور احمد سولنگی

    امریکہ بہادر

    کونسا انصاف، یہی جو پہلے کیا ہے عصمت دری اور اس کا دماغی توازن ضایع کرنا یا کوئی نئی تشریح ہے انصاف کی؟
  2. ظہور احمد سولنگی

    حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ

    امیر شام کے حوالے سے اگر مولانا مودودی کی کتاب خلافت و ملوکیت پاس ہو تو وہاں سے بھی اقتباس پیش کریں تو تعارف مکمل ہو جائے گا۔
  3. ظہور احمد سولنگی

    ہماری غیرتوں کا ایک اور جنازہ

    نظامی بھائی حقوق بشر مسلمانوں کے لئے نہیں۔
  4. ظہور احمد سولنگی

    امریکہ بہادر

    یہ امریکہ کا مکروہ چہرہ ’اتنی جلدی تو آدمی (نیویارک میں) برانکس سے مینہٹن نہیں پہنچ پاتا جتنے وقت میں آپ لوگ مدعاعلیہ کو افغانستان سے نیویارک لے آئے ہیں۔‘ یہ تھے جج ایلس کے الفاظ جو انہوں نے پاکستانی شہری نیورو سائنسدان اور مبینہ طور ال‍قاعدہ سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے مقدمے کی...
  5. ظہور احمد سولنگی

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    آپ کا بڑا اچھا پوائنٹ ہے میں نے بھی یہیں کہیں اٹھا یا تھا مگر شاید کسی کی نظر نہیں پڑی، برادرمن یہ بڑاپیچیدہ موضوع ہے اور بات آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تک جا پہنچی ہے اگر موسیقی کی درجہ بندی کی جاتی تو شاید کافی کا بھلا ہو جاتا۔
  6. ظہور احمد سولنگی

    امریکہ بہادر

    یہ تعداد 15 ہزار تھی جبکہ غلطی سے 15 لکھی گئی تھی۔
  7. ظہور احمد سولنگی

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    اگر میری معلومات ہوتی تو آپ سے کیوں پوچھتا۔ اب یہاں پر لامحالہ بیرون حوالے کی ضرورت ہے جس کو شاید حدیث کہتے ہیں شاید وہاں سے مل جائے؟ کیا خیال ہے؟ ملاحظہ ہوں وَمَا يَنطِقُ عَنِ الْهَوَى ‌[53-3] اور نہ خواہش نفس سے منہ سے بات نکالتے ہیں ﴿3﴾ إِنْ هُوَ إِلَّا وَحْيٌ يُوحَى ‌[53-4] یہ (قرآن) تو...
  8. ظہور احمد سولنگی

    امریکہ بہادر

    امریکی حکومت کے ہاں جانوروں کے حقوق تو ہوتے ہیں مگر مسلمانوں کے نہیں۔
  9. ظہور احمد سولنگی

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    فاروق صاحب میں کبھی کوئی اختلافی بات نہیں کرنا چاہتا اور نہ ہی کسی کی ذاتیات پر جاتا ہوں پرویز کے حوالے سے صرف ایک بات کہ بارے میں معلومات لینی تھی کیونکہ مجھے نہیں پتہ کہ وہ صحیح ہے یا غلط اس لئے میری کوئے رائے نہیں جبکہ تصدیق نہ ہو۔ میرا یہ جو سوال ہے کہ "قرآن کی ترتیب نزولی کیوں نہیں" یہ سوال...
  10. ظہور احمد سولنگی

    امریکہ بہادر

    سر آپ ترجمان سے کیوں امید رکھتے ہیں حتٰی کہ اپنی میڈیا سے بھی نہ رکھیں، اتوار 3 اگست کو اسلام آباد میں جی سکس ٹو سے ایک ریلی نکلی تھی پارلیامینٹ تک، نعرے تھی الموت لامریکہ، الموت لاسرائیل، مردہ باد امریکہ، مگر مجال ہے جو میڈیا اس کو کور کرے میں اس ریلی میں موجود تھا لوگوں کی تعداد 13 سے 15 ہزار...
  11. ظہور احمد سولنگی

    عماد نستعلیق ۔۔۔۔۔ بریکنگ نیوز

    ہماری دعائیں بھی قادری صاحب اور اس ٹیم کے ساتھ ہیں۔
  12. ظہور احمد سولنگی

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    اور یہی شکایت مجھے بھی فاروق سرور سے بات کو سمجھتے نہیں اور ایسی بات کی جو میں نے کی نہیں حتٰی کہ سوچا بھی نہیں۔ فاروق صاحب مجھے پتہ کرنا تھا طبلہ نواز ہونے کا نہ کہ لیبل لگانا تھا مگر اس کا جواب نہیں ملا مطلب کہ کسی کو شاید پتہ نہ ہو۔ فاروق صاحب میں نے آپ سے کسی دھاگے میں پوچھا تھا کہ قرآن کی...
  13. ظہور احمد سولنگی

    اردو ٹیک والو توجہ

    اس کا حل یہ ہے کہ پہلے بندہ رجسٹرڈ ہو اس سے کچھ معلومات لی جائیں اور پھر اکاؤنٹ کو ایکٹو کیا جائے۔
  14. ظہور احمد سولنگی

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    آپ باتوں کو کتنا گول مول کرتے ہیں، سلام ہو آپ پر۔ اگر پرویز فکر کے نہ ہوتے تو اوپر میرے اوپر الزام نہ لگاتے ادھر میں نے پرویز صاحب کے طبلہ نواز ہونے کی بات کی ادھر سے الزام ۔
  15. ظہور احمد سولنگی

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    ماشاء اللہ چھا گئے فاروق صاحب میری پوسٹ کا یہ مطلب لے لیا جو کوئی عقل سے کورا بندہ بھی نہیں لے گا، میں نے کب کہا کہ قرآن میں فکر نہ کریں جبکہ قرآن خود کہ رہا أَفَلَا يَتَدَبَّرُونَ الْقُرْآنَ أَمْ عَلَى قُلُوبٍ أَقْفَالُهَا ‌[47-24] بھلا یہ لوگ قرآن میں غور نہیں کرتے یا (ان کے) دلوں پر قفل لگ...
  16. ظہور احمد سولنگی

    حضرت مہدی کون؟

    مفتی نظام الدین شامزئی دارالعلوم بنوریہ کے مہتم اعلیٰ تھے اور ان کو کئی سال پہلے شہید کیا گیا تھا، باقی یہ متن صحیح نہیں پڑھا جارہا۔
  17. ظہور احمد سولنگی

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    بھیا میرے ایک استاد ہیں اور ہمیں بزنس مینجمنٹ اور ریسرچ پڑھاتا تھا وہ کسی دور میں ریڈیو پاکستان میں بھی کام کرتا تھا میں نے غلام احمد پرویز کے بارے پوچھا تو کہنے لگا وہ ہمارے ریڈیو پاکستان میں طبلہ بھی بجاتا تھا، کیا مجھے کوئی اس کی تصدیق کرے گا آیا وہ واقعی بھی طبلہ نواز تھے یا یہ صرف پروپیگنڈہ...
  18. ظہور احمد سولنگی

    حضرت مہدی کون؟

    کسی کو حق نہیں پہنچتا کہ کسی مسلمان کو کافر قرار دے یہ واجب القتل حتی کسی انسان کو قتل کرنا جیساکہ ہمارے ملک میں ہورہا ہے اگر کوئی ہندو کسی مسلمان لڑکی سے پیار کرتا ہو تو اس کو توہین رسالت کا الزام لگا کر قتل کرنا قرآن میں کہ قیامت کے دن مظلوم سے پوچھا جائے گا کہ تہمیں کس جرم میں قتل کیا گیا۔ ہر...
  19. ظہور احمد سولنگی

    حضرت مہدی کون؟

    نبیل صاحب یہ میرا سوال نہیں ہے بلکہ میں بچپن میں کتب میں پڑھ چکا ہوں مگر تسلی بخش جواب نہیں ملا ہے ابھی تک اس سوال کا مہدیت سے کوئی تعلق نہیں مگر اپنی جگہ پر ایک سوال ضرور ہے اس کا کفر سے بھی کوئی تعلق نہیں اور یہ کافی مختلف مکاتب فکر کے علماء سے بھی کرچکا ہوں۔
  20. ظہور احمد سولنگی

    حضرت مہدی کون؟

    فاروق صاحب آپ قرآن کی اتنی معلومات رکھتے ہیں یہ بتائیں کہ قرآن کس نے جمع کیا اور قرآن کی ترتیب نزولی کیوں نہیں اس کی کیا منطق ہے؟ پہلی آیت تو اقراء نازل ہوئی اور آخری الیوم اکملت والی تو ان آیات کو کس ترتیب سے رکھا گیا ہے؟ اور طالوت صاحب یہ جو آپ یہ دھجیاں اڑانا چاہتے ہیں مجھے ان سوالات کا مدلل...
Top