نتائج تلاش

  1. ظہور احمد سولنگی

    آصف زرداری نہ کھپے

    ہر کوئی چور کوئی چھوٹا چور کوئی بڑا چور کوئی چوری کرے خزانے کی کوئی آنے کی کوئی دو آنے کی۔
  2. ظہور احمد سولنگی

    پنجابی سکھو تے سکھاؤ

    تہاڈی وڈی مہربانی پاجی، خوش رہو تے خوشیاں ونڈو اپنے خرچے پر۔ اگر تہانوں سندھی سکھن دا شوق ہووے تے میں نو دسو۔
  3. ظہور احمد سولنگی

    چھٹیاں

    اگر اسلام آباد آنا ہو تو پہلے ہی خوش آمدید!
  4. ظہور احمد سولنگی

    آصف زرداری نہ کھپے

    آپ کو کس نے کہا ہے کہ زرداری کی بے جا حمایت کریں یہاں آپ کی حمایت دراصل زرداری کی بدنامی کا باعث بن رہی ہے۔
  5. ظہور احمد سولنگی

    آصف زرداری نہ کھپے

    آج کل پاکستان کے تناظر میں ان دونوں یا تینوں رہنماؤں سے جو اقتدار میں ہیں دوسرا آپشن نہیں، وہ ہماری سندھی میں کہتے ہیں کہ جہڑی رعیت تہڑو راجا یعنی جس طرح کے لوگ اسی طرح کے حکمران لہذا حکمرانوں پر لعن طعن کرنے کے بجائے ہمیں اپنا بھی احتساب کرنا ہوگا یہ آپ کی بات بالکل بجا ہے کہ ہم پاکستانیوں کا...
  6. ظہور احمد سولنگی

    قائد علیہ الرحمۃ کی ڈائری

    بھائی اگر کوئی ڈائری اردو میں مل جائے تو ہم جیسے نیم پڑھے لکھے لوگوں کا بھلا ہو جائے گا۔
  7. ظہور احمد سولنگی

    پنجابی سکھو تے سکھاؤ

    اس سندھی دی سمجھ میں نوں نہیں آئی، اے کہڑے علاقے دی سندھی اے؟
  8. ظہور احمد سولنگی

    پنجابی سکھو تے سکھاؤ

    یار مسئلہ تو بالکل نہیں پنجابی اور سرائیکی پوری سمجھ جاتا ہوں مگر جب بولنے کی بارے آئے تو پتہ نہیں لگتایا تو مجھے اجازت دیں کہ میں اپنی ایک نئی زبان تخلیق کروں تاکہ میری زبان پر کوئی اعتراض نہ کرے۔ کی خیال اے پرا۔ کیویں لگی میڈی صلاح؟
  9. ظہور احمد سولنگی

    حکمت کے موتی

    وفاداری کریم کی صفت ہے، دوستی مہربان رویہ کا نام ہے. از حضرت علی کرم اللہ وجہہ
  10. ظہور احمد سولنگی

    حکمت کے موتی

    عدل قابلِ الفت ہوتا ہے، جور (ستم) انسانیت کی رہگذر سے ہٹا دیتا ہے۔ از حضرت علی کرم اللہ وجہہ
  11. ظہور احمد سولنگی

    حکمت کے موتی

    علم رتبہ کو بلند کرتاہے، حکمت راہ راست دکھاتی ہے۔ از حضرت علی کرم اللہ وجہہ
  12. ظہور احمد سولنگی

    حکمت کے موتی

    از حضرت علی کرم اللہ وجہہ دنیا (اک) گزرتا ہوا لمحہ ہے، آخرت (ایک) ابدی (منزل) ہے۔
  13. ظہور احمد سولنگی

    حکمت کے موتی

    یہاں پر میں ایک اقوال زریں کا سلسلہ شروع کررہاہوں براہ آپ بھی اقوال پیش کریں اور کسی قول کو متنازعہ نہ بنائیں کیوں کہ یہ دھاگہ نہ سیاسی ہے اور نہ کسی مخصوص مسلک کی ترجمانی کرتا ہے آپ جس کا بھی قول پیش کریں اچھا رہے گا۔ پہلا قول از حضرت علی کرم اللہ وجہہ دین (انسان کو) حفاظت میں رکھتا ہے۔
  14. ظہور احمد سولنگی

    پنجابی سکھو تے سکھاؤ

    میرے جیسے بندے کے لئے پنجابی سیکھنا یقینا بڑا مشکل کا ہے جس کو یہ نہ پتہ ہو یہ سرائیکی ہے کہ پنجابی ہے یا پوٹھوہاری یا پھر ہندکو۔ بس دماغ میں کھچڑی پکی ہوئی ہے اس کا کیا علاج ہے دوستو؟
  15. ظہور احمد سولنگی

    ڈائل اپ اور اردو ویب

    دو روز سے کسی وجہ سے میرا ڈی ایس ایل نہیں چل رہا لہٰذا مجبورا ڈائل اپ استعمال کررہا ہوں اور اردو ویب پر آئے بغیر چین نہیں آتا سو یہاں جب آیا تو یہ دیکھ کر حیرا رہ گیا کہ کافی اچھی اسپیڈ ہے جبکہ براڈ بینڈ استعمال کرکہ یہ سمجھتے تھے کہ شاید اردو ویب کی اسپیڈ کم ہے۔ اردو ویب زندہ باد۔
  16. ظہور احمد سولنگی

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    آپ کو اس سوال کا جواب نہیں ملے گا، یقین کریں یہ گول مول ہوجائے گا پورا زور محکمات آیات پر ہے متشابہات کا یہ جواب کہاں سے دیں گے۔
  17. ظہور احمد سولنگی

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    عالم اسلام کے ایک بڑے رہنما نہ کئی سال پہلے کہا تھا کہ ایک محمدی اسلام ہے اور ایک امریکی اسلام۔ اگر یہ تفریق کریں تو پھر ٹھیک ہے ۔
  18. ظہور احمد سولنگی

    جیو اردو ویب سائٹ

    میں سمجھا تھا کہ یہ جیو والوں کی اردو سائٹ ہے مگر کھولنے کے بعد پتہ چلا کہ معاملہ اور ہے۔
  19. ظہور احمد سولنگی

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    پہلے اسلام کے اندر کافی فرقے تھے اور اسلام ایک تھا اب دو اسلام ہوگئے ماشاء اللہ یہ دن بھی دیکھنے پڑے، اب ایک نیا 21 صدی کا اسلام!!!!!!
  20. ظہور احمد سولنگی

    حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ

    بھائی بحث کو متنازعہ بنانے کا کون کہ رہا ہے بس تصویر کے دونوں رخ سامنے آجائیں تو بہتر رہے گا، جو حقیقت ہے وہ حقیقت ہے اس کو جھٹلایا تو نہیں جا سکتا ہے، جناب امیر شام نے جتنی جنگیں کیں ان کا بھی ذکر ضروری ہے اگر آپ سمجھتے ہیں یہ متنازعہ ہو جائے گا تو آپ صرف یہ حقائق لکھ کر بحث کو بند کردیں باقی...
Top