نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    آٹا و بجلی غائب، شعرو سخن غائب ہے۔ فیصل بھائی شکریے کا بٹن غائب ہے۔ :grin:
  2. محسن حجازی

    شکریہ کیسے ادا کریں؟

    پہلے یہ طے کیجئے کہ بالغ نظروں کے لیے بٹن ہوگا یا یہ بالغوں کے لیے ہوگا۔:grin: دیکھئے انسان جو کچھ سوچے وہ خیال پہلے بھی کہیں اتر چکا ہوتا ہے۔ نبیل بھائی نے بتایا ہے کہ ایسی سہولت موجود ہے۔ ایسی سہولت کے بعد ہر پیغام کے نیچے کچھ ایسا نظر آئے گا مندرجہ ذیل ارکان نے اس بے ہودہ پوسٹ پر آپ کو لعنت...
  3. محسن حجازی

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    کیا بریکٹ بریکٹ کر دیا آپ نے۔ بھائی کو بلینکٹ کر دیا آپ نے:grin: Blanket
  4. محسن حجازی

    شکریہ کیسے ادا کریں؟

    شکریے کے علاوہ کوئی لعنت ملامت والا آپشن بھی پتہ کیجئے کہ بنانے والے بیچتے ہیں گر ہاں تو کیابھاؤ؟:grin:
  5. محسن حجازی

    یہ نہ تھی ہماری قسمت ۔۔۔۔ کرنل محمد کی ایک شاہکار تحریر سے اقتباس

    انکل یہ رضیہ کا فرضی کردار ہے جو ہمارے بڑے بھائی جناب شمشاد خان صاحب نے دریافت کیا ہے۔ بلکہ یوں سمجھئے کہ اس معاملے کی تحقیقات کیں اور عوام کے سامنے لائے ہیں۔:grin:
  6. محسن حجازی

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    فیصل میں جھلکتی ہے ثقافت لاہور کی رواج لاہور کے، عادت لاہور کی فیصل کے ساتھ بریکٹ میں بھائی ضرور متصور کیا جائے احتراما ذرا شعری رعایت کے پیش نظر خالی نام استعمال کرنا پڑا:grin:
  7. محسن حجازی

    میرا رزلٹ ۔ ۔ کلاس 5 میں ۔ ۔ ۔

    بیٹا بہت بہت مبارک ہو! ہم کب پانچویں جماعت میں گئےتھے؟ یہ قبل از تاریخ واقعہ ہے جس کی تفصیلات مورخین کے پاس بھی نہیں۔ سخن ور بھائی! ہماری بھتیجی کے پانچویں جماعت میں قدم رکھنے پر مبارکباد قبول فرمائیے۔:)
  8. محسن حجازی

    میری پہلی کاوش۔۔۔۔۔۔۔

    بہت عمدہ۔ ہم خوش ہوئے۔:grin:
  9. محسن حجازی

    جب حق گوئی کا وقت آتا ہے۔

    اخبار خود ایسا ہی ہے۔
  10. محسن حجازی

    نیند کے بارے میں کچھ سوالات

    کہا جاتا ہے کہ نیند سولی پر بھی آجاتی ہے ۔ نیند ہماری زندگی کا ایک ضروری حصہ ۔ آج اسی نیند کے متعلق ہی کچھ سوالات ہیں ۔امید ہے کہ یہاں کی سست قوم انکا جواب ضرور دیگی۔ اگر سب کے نہیں تو کم از کم کچھ کے ہی ۔ کیونکہ میں نے کافی محنت سے سب ٹائپ کیا ہے :( ایسی کوئی تین غیر معمولی (unusual ) جگہیں...
  11. محسن حجازی

    یہ نہ تھی ہماری قسمت ۔۔۔۔ کرنل محمد کی ایک شاہکار تحریر سے اقتباس

    اب آپ خود ہی دیکھ لیجئے مولوی ہونے کا کتنا فائدہ ہے :grin: یہ پڑھنے کے بعد ہم اس قدر متاثر ہوئے ہیں کہ داڑھی رکھ لی ہے۔ (فرنچ کٹ) رضیہ جات؟؟؟ ایک ہم کو ا س قدر بھاری ہے یہاں جمع الجمع؟ بہن جی ہمیں آپ کی وضاحت پر اعتبار نہیں کچھ تو رضیہ کے بارے میں آپ نے بھی سن رکھا ہوگا اور تاک کے تحریر لگائی...
  12. محسن حجازی

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    واقعی۔۔۔ شغل لگانے میں جو جامعیت ہے۔۔۔ بڑی بڑی لغات اس کے سامنے ہیچ ہیں۔
  13. محسن حجازی

    تیسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ 2008

    ہمیں پیشگی بتا دیجئے کہ رشوت کہاں جمع کروانی ہے تاکہ ہم تمام انتظام و انصرام کر رکھیں اور بروقت ہرکارہ دوڑا دیں۔:grin:
  14. محسن حجازی

    اسلام آباد

    آپ کی وجہ سے آیا تھا۔ :grin:
  15. محسن حجازی

    عشق محبت افسانے ہیں

    ہم نے دیکھا ہے کہ ہمارے شعرا حضرت چوک میں تازہ غزل چسپاں کر کے کھسک لیتے ہیں اور کسی محفوظ مقام پر جا کر ہونے والی سنگ باری کا مشاہدہ کرتے ہیں۔:grin:
  16. محسن حجازی

    یہ نہ تھی ہماری قسمت ۔۔۔۔ کرنل محمد کی ایک شاہکار تحریر سے اقتباس

    ہم مسئلے کی تہہ تک پہنچ گئے ہیں:cool: یہ اصل فساد ہماری سوات والی بہن کا کھڑا کیا ہوا ہے۔:grin:
  17. محسن حجازی

    یہ نہ تھی ہماری قسمت ۔۔۔۔ کرنل محمد کی ایک شاہکار تحریر سے اقتباس

    ہم کو ایک دوسرے دھاگے سے اطلاع ہوئی کہ رضیہ کا ذکر خیر ہو رہا ہے سو ادھر چلے آئے دیکھا تو 'ہر شخص کے لب پہ ترا نام ہے' یہ جس شد و مد کے ساتھ رضیہ پر بحث ہو رہی ہے، ہمیں شک ہے CIA کروا رہی ہے ہمارے خلاف۔:grin: ہم ماضی کو پس پشت ڈالنا چاہتے ہیں لیکن پھر سامنے ہر دوسرے دھاگے میں۔ ہم کو یہ محسوس...
  18. محسن حجازی

    لکیریں جھوٹ بولتیں ہیں ۔۔۔ ( نظم )

    یہ چاچو کی اپنی پروڈکشن اور ڈائریکشن لگ رہی ہے مجھے۔ :grin: نہیں؟
  19. محسن حجازی

    کیفیت کا اظہار

    ماسی تفصیل سے بتاؤں گا کہ ہوا کیا تھا۔:grin: بے چارے پولیس والے بھی ڈر گئے تھے اور میں بھی۔ زونی یہ جو آپ پریشان ہونے پر چائے کا بڑا مگ بناتی ہیں، یہ بہت اچھی بات ہے لیکن صرف ایک بناتی ہیں یہ قابل مذمت ہے۔:grin: ویسے بیان میں تضاد ہے۔ بناتی چائے کا مگ ہیں اور ختم کپ ہوتا ہے ایں چہ چکر است؟...
  20. محسن حجازی

    کام کی تقسیم

    جی آج میں دفتر اسی کام کے لیے آیا ہوں گھر پر تو صبح سے بجلی نہیں اور شاید شام چار بجے تک آئے۔ :( خالی a لگانا مناسب نہیں شاید sort میں مسئلہ ہو۔ بہتر ہوگا کہ _a کا استعمال کیا جائے۔ یعنی کوئی بھی سابقہ یا لاحقہ ایسا جس سے اعراب کی نشاندہی ہوتی ہو۔ اور اگر کیا اعراب ہیں، یہ بھی نشان زد کر دیا...
Top