نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    امریکہ کے نام!

    بہرحال مجھے تو خود افسوس ہو رہا ہے کہ میں نے یہ تھریڈ پوسٹ کیوں کیا اور میرا لہجہ اتنا تلخ کیوں ہو گيا۔ بہرطور، امریکی خواب اب پورا ہو چکا ہے جس کے مطابق مسلم لیگ (ن) کو حکومت سے باہر اپوزیشن بنچوں پر بٹھانا تھا۔ یہ بات کچھ تجزیہ نگار الیکشن کے نتائج کے اگلے روز ہی کہہ رہے تھے کہ مسلم لیگ (ن)...
  2. محسن حجازی

    امریکہ کے نام!

    لیکن زینب اس دفعہ تو حد ہی ہو گئی ہے۔ اب امریکی پلان پورا ہو گیا ہے جس کے مطابق ن لیگ کو حکومت سے ہٹانا تھا۔
  3. محسن حجازی

    دعا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    پہا جی نہیں پا جی-
  4. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    اول الذکر کھاتے ہوئے خود رونا پڑتا ہے موخر الذکر کھاتے ہوئے احباب روتے ہیں۔ :grin:
  5. محسن حجازی

    چوڑیاں

    میں پنجابی والی چوڑیاں سمجھا۔:grin:
  6. محسن حجازی

    مسلم لیگ (ن) کا وفاقی کابینہ سے علیحدگی کا اعلان

    میری رائے میں بہتر ہوا ہے۔ یہ حکومت پی پی کی نہیں امریکہ کی ہے جس کی ڈوریاں رحمن ملک اور حسین حقانی کے ہاتھ میں ہیں۔ یہ بات آنے والے دنوں میں مزید واضح ہو جائے گی۔ تفصیلات کے لیے انصار عباسی کی رپورٹ دیکھ لیجئے۔
  7. محسن حجازی

    این‌ٹی‌ایف‌ایس سے فیٹ32

    یہ پارٹیشن میجک میں ہی مسئلہ ہے کیوں کہ میں خود بھی اس میں ناکام رہا ہوں۔ آپ کون سا ورژن استعمال کر رہے ہیں
  8. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    اللہ اکبر کیا نظر پائی ہے خاتون آپ نےکہ ہماری کجی اور کج روی دونوں بھانپ لیں آپ نےہماری تصویر سے۔ :grin: اصل میں تصویر پرانی ہے اس لیے ٹیڑھی ہو گئی۔ یا پھر یوں سمجھ لیجئے کہ چچا چھکن نے یہاں محفل پر لگائی ہے سو ٹیٹرھی ہے۔ قبلہ مغل صاحب مدظلہ العالی بخدا ہم خارجیت کے بارے میں کچھ نہیں جانتے آپ...
  9. محسن حجازی

    ایک تازہ غزل آپ کی ادبی بصارتوں کی نذر

    واہ کیا غزل ہے کیا موضوع میں روانی ہے۔ مجھے تو بہت پسند آئی باقی تو ماہرین نشتر لے کر آتے ہی ہوں گے۔آپ نے اچھا کیا جو یہاں ارسال کر دی کہ ہم اب ہفتوں اپنے نام سے احباب کو سنائیں گے۔:grin: :grin: :grin:
  10. محسن حجازی

    ایک تازہ غزل آپ کی ادبی بصارتوں کی نذر

    ایک ہاں ہے مرے انکار کے لہجے میں نہاں ایک انکار ہے اثبات کے آئینے میں سالِ رفتہ ہُوا آزاد، مگر کیا کیجئے روح محصور ہے خدشات کے آئینے میں ایک تصویر خدوخال کی خواہاں ہے مگر اور بھی عکس ہیں صدمات کے آئینے میں کنجِ لب بستہ کی صورت نہ رہیں کیوں محمود حرف ِ حق کوئی نہیں ذات کے آئینے میں واہ واہ۔۔۔...
  11. محسن حجازی

    امریکہ کے نام!

    یہ شاہد مسعود اور رحمان ملک میں بھی ٹاکرا ہوا ہے کیا؟ زرداری کو تو میں جانتا ہوں کہ شاہد مسعود کے انٹرویو میں کافی متکبرانہ انداز میں گفتگو کی انہوں نے۔
  12. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    عوامل کی بابت تو ہم زانوئے تلمیذ تہہ کئے دیتے ہیں آپ بتائیے؟ حضور اکثر اشعار کی وجہ ہی شاید منظومیت ہوتی ہے اگر نہ ہوتو ہر شعر شاہکارہوا کرے۔
  13. محسن حجازی

    امریکہ کے نام!

    وہ۔۔۔ وہ۔۔۔ میں میڈیا پر لگنے والی پابندیوں سے ڈرا ہوا ہوں۔:( کچھ پتہ چلا شمشاد بھائی؟ انصار عباسی کی رپورٹ آئی ہے کہ آئندہ دس روز کے اندر پھر سے میڈیا پر کریک ڈاؤن ہونے والا ہے۔ زرداری صاحب مکمل طور پر جنرل صاحب کی جیب میں ہیں اور جنرل صاحب کس کی جیب میں یہ تو سب کو معلوم ہے۔ اصل میں آج صبح...
  14. محسن حجازی

    بلاعنوان

    م م مغل صاحب! شعر و سخن سے ہم بھی ہیں خوگر مزید شعر ہو جائیں ہمارے التماس پر :grin:
  15. محسن حجازی

    محفل فورم کی اپگریڈ کی تیاری

    دلچسپیاں تو ہم بہت سی رکھتے ہیں :grin:
  16. محسن حجازی

    انٹرویو << سخنور >>

    اللہ اکبر! جائے حیرت ہے! اگر کم یہ ہے تو شکر کیجئے زیادہ نہیں پیتے۔ اب ہم ان سے ملاقات کا شرف رکھتے ہیں طعام و تناول کا بھی سلسلہ رہا (پنجابی میں آپ کہہ سکتے ہیں کھابا شابا) تو ہمارا مشاہدہ تو یکسر مختلف تھا کہیں ہمیں دکھانے کو تو نہیں پی رہے تھے؟ اچھا وارث صاحب آپ بتائیے آپ بھی؟؟؟ یہ بھی روشنی...
  17. محسن حجازی

    دعا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ویسے یہ دعا کسی خاص ہستی کے لیے ہے؟ یہاں بتائیں گی یا انٹرویو میں؟
  18. محسن حجازی

    کتنے اچھے تھے ہم دونوں۔۔۔۔۔۔!

    اچھی نہیں بہت اچھی بات ہے ویسے ج کل فاتح بھائی آٹے کی طرح نایاب ہیں نہ ادھر آن لائن نہ ادھر آن لائن۔
  19. محسن حجازی

    انٹرویو << سخنور >>

    میرا بھی ایک ابتدائی سوال کیا آپ بھی فاتح کی طرح چین سموکر ہیں؟:confused: مزید سوالات بھی pipeline میں ہیں۔
  20. محسن حجازی

    محفل فورم کی اپگریڈ کی تیاری

    کیا نئے ورژن کو پھر سے ترجمہ کرنا ہو گا؟
Top