نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    مس عرب ورلڈ

    مصری بھی ہے زینب غور سے دیکھا نہیں شاید آپ نے جتنا کہ ہم نے دیکھا:grin:
  2. محسن حجازی

    بےروزگاری اور مہنگائی کا حل عوامی سطح پر

    فیصل بھائی اصل بات یہ ہے کہ ہر کوئی ذمہ داری لینے سے گھبراتا ہے۔ یہ ہے سارا مسئلہ۔ اس وقت ملک میں صنعت لگانے کے حالات بھی نہیں ہیں بارہ بارہ گھنٹے بجلی نہیں ہے تو خود بتائیے کہ کیا کیا جائے؟ میں ایک دن چابی کی نقل بنوانے گیا تو قفل ساز نے معذرت کر لی کہ بچلی نہیں ہے۔ اب جہاں چابی کی نقل تک نہ...
  3. محسن حجازی

    یہی زمیں بس یہی زمیں۔۔۔۔

    جب کبھی اس ملک سے مایوس ہو جاتا ہوں تو وائٹل سائنز کا یہ گانا مجھے دوبارہ پر امید کر دیتا ہے: یہی زمیں یہی زمیں بس یہی زمیں۔۔۔ آڈیو وڈیو لنک تلاش کرنے کی مہلت نہیں البتہ اگر ملے تو ضرور سنیں۔
  4. محسن حجازی

    نصرت فتح علی شہر کے دوکاندارو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔

    مزے کی بات ایک دن ایک دکاندار ہی سن رہا تھا۔:grin:
  5. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    شکریہ آپی! :cool: وہ کیا ہے ناں کہ اپن کا ایک بہت اہم منصوبہ چل رے لا ہے۔ بولے تو جون میں ڈیڈ لائن ہے خلاص کرنے کا سب! بس اسی کو اپن پھسے لا ہے ادھر آجو باجو بالکل نئیں گھومنے کا :grin:
  6. محسن حجازی

    مس عرب ورلڈ

    بحرین فلسطین اور مراکش۔ بہترین! :grin: بس کسی شیخ کی نظر پڑ گئی تو تینوں شامل حرم ہوں گی۔;)
  7. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    تعبیر: اگر آفر آتی ہے تو پریانکا چوپڑا اگر دوستی کا معاملہ ہے تو ایمان علی م-م مغل صاحب۔ جناب ہم knowledge economy میں پانچ دن سر دینے کے بعد ہفتے اتوار کے لیے موبائل سے وائبریشن بھی ہٹا دیتے ہیں ہمارے بھائی محب علوی بھی یہی شکایت کر رہے تھے کہ کال اٹینڈ نہیں کی ہم نے ان کی۔ بعد میں ہم کو از...
  8. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    اچھا اب سمجھا آپ مغل صاحب سے مخاطب ہیں۔:grin:
  9. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    کونسا پیغام شمشاد بھائی؟
  10. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    ان سوالوں سے پہلے میں ایک غلط فہمی کا ازالہ کرتا چلوں۔ میرا ادب کا مطالعہ نہ ہونے کے برابر بھی نہیں ہے بلکہ بخدا میں نے نصاب سے باہر اردو کی کوئی کتاب نہیں پڑھ رکھی ماسوائے پطرس کے مضامین اور راجہ گدھ یا راکھ وغیرہ کے۔ جیسا کہ میں پہلے کہہ چکا ہوں کہ وقت کی قلت کہیں کا نہیں چھوڑتی یا یوں کہہ...
  11. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    جی زینب آپ نے ہنی مون کا پوچھا تو: ہنوز دلی دور است۔ جہاں وہ محترمہ کہیں گی وہاں چلے چلیں گے۔
  12. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    چلیں جناب محسن صاحب سیٹ بیلٹ باندھ لیں اور ریڈی ہو جائیں مزید سوالات کے لیئے * کس قسم کے تحفے کا انتظار ہے؟ اور کس کی طرف سے؟ کوئی انتظار نہیں۔ کسی کی طرف سے نہیں۔ اگر اشارہ رومانوی معاملات سے متعلق ہے تو یہ خانہ خالی ہے اور خالی رہے گا شاید۔ * نیٹ پر ہونے والی دوستیاں اور رشتے داریاں کے...
  13. محسن حجازی

    قافلہ ساتھ ہے اور سفر تنہا

    صاحب بمطابق تاریخ تو مسلم قوم نے تو خشکی پر بھی کشتیاں چلائی ہیں۔ :grin:
  14. محسن حجازی

    کیا ارواح کو اپنی عبادت کا ثواب بخشنا جائز ہے؟

    نہیں مولا بھائی کیوں برا منائیں گے آپ کی بات کا ہم سب مسلم بھائی بھائی ہیں۔ ;)
  15. محسن حجازی

    کیا ارواح کو اپنی عبادت کا ثواب بخشنا جائز ہے؟

    آپ سے نہیں مغل صاحب سے عرض کیا تھا ان سے ہم ہنسی مذاق کر لیتے ہیں۔
  16. محسن حجازی

    کیا ارواح کو اپنی عبادت کا ثواب بخشنا جائز ہے؟

    حضور یہ ایرانی نستعلیق کا استعمال تو للہ بند کیجئے کہ ہمارا دریچہ مہبوت ہوا جاتا ہے اس کے بوجھل پن سے۔:grin: کوئی سا بھی دوسرا فونٹ استعمال کر لیجئے۔ امید ہے برا نہ منائیں گے۔
  17. محسن حجازی

    کیا ارواح کو اپنی عبادت کا ثواب بخشنا جائز ہے؟

    رضا بعض مکاتب فکر میں مردود کے مرنے کے بعد فاتحہ دورد کا سلسلہ چلتا رہتا ہے مجھے اس پر کوئی اعتراض نہیں البتہ آپ مردود سے پوچھ لیجئے۔:grin: ہم ہوئے تم ہوئے کہ مردود ہوئے۔۔۔ سب اسی زلف۔۔۔ اختلاف فکر کو تہذیب کے دائرے میں رکھ کر بات کیجئے تو انشا اللہ تبلیغ دین کے مثبت نتائج برآمد ہوں گے۔ و...
  18. محسن حجازی

    جج بحال ہونے سے عام آدمی کو کیا فائدہ ہو گا

    بات مسائل کے حل ہوجانے کی نہیں وقار کی ہے۔ کیا قانون کے مطابق چلنے کی کوشش کرنے والے کو یوں ہی مسل دیا جائے گا؟ انہی کرتوتوں کے سبب یہ وقت ہے آج پاکستان پر کہ زخمی سڑک پر تڑپتا جان دے دیتا ہے لیکن کوئی اسے ہسپتال تک لے جانے کو تیار نہیں ہوتا سب تماشا دیکھتے ہیں۔ آج اسے بحال نہ کیا تو کل کوئی جج...
  19. محسن حجازی

    مہدی حسن اے دنیا کیا تجھ سے کہیں (مہدی حسن)

    ان کا ہی تصور ہے۔۔۔ سمجھے کوئی دیوانہ جانے کوئی سودائی۔۔۔۔ ان کا ہی تصورہے۔۔۔ محفل ہو کہ تنہائی۔۔۔ نغموں کا بھرم ٹوٹا مے خانے کا در چھوٹا جب ساز چھڑا کوئی آواز تیری آئی جانے کس نے گائی ہے لیکن گونج رہی ہے کانوں میں۔
Top