نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    حبیب جالب ہم نے سنا تھا صحن چمن میں کیف کے بادل چھائے ہیں ۔ حبیب جالب

    ضرور دیکھئے:- http://video.google.ca/videoplay?docid=-7992173788748993874&q=jalib&total=52&start=0&num=10&so=0&type=search&plindex=0
  2. محسن حجازی

    تعارف اردو محفل کی نئی رکن - تعبیر

    شمشاد بھائی تھوک کے حساب سے! بڑے بڑے بیوپاری بیٹھے ہیں عجوبے لیے وہ بھی سستے داموں۔
  3. محسن حجازی

    اک اور غزل آپ کی بصارتوں کی نذر ۔

    ویسے یہ جملہ یوں بھی پڑھا جا سکتا ہے: غائب رہنے اور غزل کے تیار نہ ہونے کی وجہ ااختلافات تھے۔ ان سے جان چھوٹتے ہی پھر سے ایک عدد غزل کے ساتھ حاضر ہو گئے۔ مجھ سے بچھڑ کے خوش رہتے ہو تم بھی میری طرح جھوٹے ہو۔ مجھ کو شام بتا دیتی ہے تم کس رنگ کے کپڑے پہنے ہو یہ ہماری اپنی غزل ہے بچھڑنے کے موضوع...
  4. محسن حجازی

    اعتزاز احسن اور ملک قیوم آمنے سامنے

    ملک قیوم ایک بار تو اٹھ کر بھاگنے بھی لگے۔ ہاتھ پکڑ کے بٹھایا گیا۔
  5. محسن حجازی

    دھوپ میں نکلو۔۔۔

    نہیں وہ ہماری نہیں ہے۔
  6. محسن حجازی

    اک اور غزل آپ کی بصارتوں کی نذر ۔

    بہت اچھی غزل ہے جناب پڑھ کر آنکھیں سوج گئیں۔ میرا مطلب ہے کہ بھیگ گئیں۔:grin: آپ کا اختلاف آنکھیں دکھانے پر ہے یا واقعہ کے پہلے یا بعد میں وقوع پذیری پر؟ اور اتنا عرصہ کہاں غائب رہیں؟ دیوان کب چھپ رہا ہے؟ اب کے غزل بہت دیر میں تیار ہوئی لگتا ہے کراچی میں وارداتیں کم ہو گئی ہیں۔ یہاں ہماری مراد...
  7. محسن حجازی

    اک اور غزل آپ کی بصارتوں کی نذر ۔

    بہت اچھے! آپ وہی ہیں جویریہ رفیق راؤ جن سے ہماری جھڑپ ہوئی تھی؟ یا یوں کہہ لیجئے کہ آپ نے ہم کو آنکھیں دکھائی تھیں غزل سنانے کے بعد؟
  8. محسن حجازی

    دھوپ میں نکلو۔۔۔

    ترنم سے نہ گاتے تو یہ نکتہ اٹھا دیتیں کہ میاں ترنم سے کیوں نہیں گا رہے؟:grin: عصر کا کیوں نہیں ہے لینا دینا؟ اب ہم محبوب کو جیکب آباد کی چلچلاتی دھوپ میں باہر نکلنے کا مشورہ دے کر اتنا سانولا کر لیں کہ توا بھی شرمائے اور ہم یا تو 'مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب۔۔۔' گنگناتے رہیں یا پھر پنجابی میں...
  9. محسن حجازی

    یوں تو جاتے ہوئے میں نے ، اُسے روکا بھی نہیں

    یہ جو دل کے دھڑکنے والی بات ہے یہ شاید زیادہ تر کے ذاتی تجربے میں ہے! :grin:
  10. محسن حجازی

    دھوپ میں نکلو۔۔۔

    ارے؟ آپ تو بہت کھوجی واقع ہوئی ہیں تعبیر؟ :grin: یعنی بھوسے کے ڈھیر میں سے سوئی تلاش کر لائی ہیں۔:eek:
  11. محسن حجازی

    دھوپ میں نکلو۔۔۔

    جناب یہ معلوم نہیں کہ کس کا کلام ہے لیکن جگجیت نے گایا بہت عمدہ ہے۔ تعبیر چلچلاتی دھوپ میں نکلنے کو نہیں کہا عصر کے بعد کا وقت موزوں ہے اس قسم کے نکلنے کے لیے۔:grin: کیا دل کو چھوتی ہوئی غزل ہے۔۔۔۔
  12. محسن حجازی

    دھوپ میں نکلو۔۔۔

    یہ اصل میں جگجیت سنگھ نے گائی ہے۔ یہ وجہ بنی۔
  13. محسن حجازی

    دھوپ میں نکلو۔۔۔

    دھوپ میں نکلو گھٹاؤں میں نہا کر دیکھو زندگی کیا ہے کتابوں کو ہٹا کر دیکھو وہ ستارہ ہے چمکنے دو یوں ہی آنکھوں میں کیا ضروری ہے اسے جسم بنا کر دیکھو پتھروں میں زباں ہوتی ہے دل ہوتے ہیں اپنے گھر کے درودیوار سجا کر دیکھو فاصلہ نظروں کا دھوکہ بھی تو ہو سکتا ہے وہ ملے یا نہ ملے ہاتھ بڑھا...
  14. محسن حجازی

    آصف زرداری نہ کھپے

    یہ کہیں خفیہ فوجی ڈیل کا نتیجہ تو نہیں جو بکے ہوئے جج ہر چیز 'پاسے' کرتے جا رہے ہیں؟؟؟
  15. محسن حجازی

    یہ ہے دنیا کا مہنگا ترین گھر

    شمشاد بھائی، ایک مسئلہ پوچھنا تھا آپ سے، یہ حاتم طائی کون ہے؟؟؟ (جاوید چوہدری والے حملے کا جواب)
  16. محسن حجازی

    آصف زرداری نہ کھپے

    http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1100368977&Issue=NP_LHE&Date=20080314
  17. محسن حجازی

    اردو املا کی دلچسپ غلطیاں

    پھر طالبات مانیں کہ نہیں؟
  18. محسن حجازی

    ابن انشا جلےتو جلاؤ گوری - ابن انشا

    بھائی ہم کو معنی کون بتلائے گا؟ اہل فرنگ تو سمجھانے سے رہے! لغت خریدنے کے ہم قائل نہیں بلکہ کچھ بھی خریدنے کے قائل نہیں۔ غضب خدا کا! فاتح بھائی جیسا آدمی ہو کے نکل لیا ہمیں معنی سمجھائے بنا۔۔۔
  19. محسن حجازی

    ابن انشا جلےتو جلاؤ گوری - ابن انشا

    واہ! سبحان اللہ! فاتح بھائی کی معیت میں سننے کا اتفاق ہوا نیرہ نور کی آواز میں۔ بہت لطف دیا گو کہ پہلے بھی سن رکھی تھی۔ لفظ پیت ہے یا پریت؟ بجوگ کے معنی؟ بيرنوں ابھاگنوں کے معنی؟ بہت شکریہ سخن ور!
Top