نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    قرض کی پیتے تھے مئے

  2. محمود احمد غزنوی

    میرےبول اوَلے ۔۔ (شریف کنجاہی)

    چنگ تہاڈی ہٹی وکدا سچ تہاڈے پلّے۔۔۔۔بلّے بئی بلّے :)
  3. محمود احمد غزنوی

    آج کی بات

    آدم کے کسی روپ کی تحقیر نہ کرنا۔۔ پھرتا ہے زمانے میں خدا روپ بدل کر
  4. محمود احمد غزنوی

    آج کی بات

    سخی کی Definition کیا ہے؟ " وہ شخص کہ اگر کوئی اسے تھوڑا دے تو اسے بہت زیادہ لگے۔ اور اگر وہ خود کسی کو زیادہ دے تو اسے بہت تھوڑا لگے۔" (سید سرفراز علی شاہ صاحب)
  5. محمود احمد غزنوی

    کبھی ائے نوجواں مسلم تدبر بھی کیا تو نے

    عمدہ تحریر ہے۔۔۔ویسے حیرت ہوئی ہے یہ جان کر کہ دہلی میں مسلمانوں کی اتنی تعداد ہے کہ 2000 سے زیادہ مسلمان نوجوان اپنی اپنی بائکس لیکر سڑکوں پر اودھم مچارہے ہیں۔۔۔:)
  6. محمود احمد غزنوی

    میں ایک سورما صحافی ہوں۔(طلعت حسین)

    چنانچہ میں ایک شوارما صحافی ہوں۔۔۔
  7. محمود احمد غزنوی

    "کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو"

    جو بادہ کش تھے پرانے ، وہ اٹھتے جاتے ہیں کہیں سے آبِ بقائے دوام لے ساقی۔۔
  8. محمود احمد غزنوی

    اردو محفل سے لطفاً مذہبی کشیدگی کا خاتمہ کیجئے

    مثال کے طور پر اب آپ اسی دھاگے میں دیکھ لیجئے، کتوں کی تصاویر پوسٹ کرکے آپ نے اپنے تئیں مذہبی بحث کرنے والے افراد کو کیا قرار دیا ہے۔۔۔یہ اشتعال انگیزی نہیں تو اور کیا ہے؟
  9. محمود احمد غزنوی

    اردو محفل سے لطفاً مذہبی کشیدگی کا خاتمہ کیجئے

    آپ تو ابھی بھی یہاں موجود ہیں:D ۔۔۔میں سمجھتا ہوں کہ اس کشیدگی کو ہوا دینے میں آپ نے بھی حسبِ توفیق کافی حصہ ڈالاہے۔ نہ آپ مذہب اور مذہبی شعار کے خلاف استہزائیہ انداز اختیار کرتے، نہ بعض ارکان اشتعال میں آکر ہر کسی کو اپنے اشتعال کی لپیٹ میں لیتے۔۔۔سیدھی سی بات ہے، جب مذہب سے بقول آپکے،آپکا...
  10. محمود احمد غزنوی

    "کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو"

    میرے خیال میں تو یہ اتنا گھمبیر مسئلہ نہیں ہے کہ جس سے نمٹنا مشکل ہو۔۔جو جو ارکان محفل کے سنہرے یا غیر سنہرے اصولوں کو مستقل مزاجی سے نظر انداز کرتے چلے جارہے ہیں، انکو وارننگز وغیرہ دی جائے، اگر پھر بھی باز نہ آئیں تو معطل کردیا جائے۔۔۔ٹائیں ٹائیں فش:D
  11. محمود احمد غزنوی

    اردو محفل سے لطفاً مذہبی کشیدگی کا خاتمہ کیجئے

    اس بات میں تو کوئی دو رائیں نہیں ہوسکتیں۔ یہی ہمارے دین نے بھی ہمیں سکھایا ہے۔
  12. محمود احمد غزنوی

    "کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو"

    اوہ۔۔۔بہت افسوس ہوا ہی پڑھ کر۔۔۔براہِ کرم واپس آجائیے :bighug:
  13. محمود احمد غزنوی

    اردو محفل سے لطفاً مذہبی کشیدگی کا خاتمہ کیجئے

    رانا صاحب کی تجویز بادی الرائے میں یقیناّ معقول معلوم محسوس ہوتی ہے لیکن معذرت کے ساتھ عرض کروں گا کہ مذہبی بحث و تمحیص میں عملی طور پر ایسا ممکن نہیں ہے۔ اسکی وجہ محض یہ نہیں کہ فریقین میں عدم برداشت پایا جاتا ہو بلکہ اسکی ایک صاف اور سیدھی وجہ یہ بھی ہے کہ چیزیں اپنی اضداد سے پہچانی جاتی...
  14. محمود احمد غزنوی

    خروج کا لفظ کافی عجیب معلوم ہوتا ہے، اسے بدل دیا جائے۔۔۔

    لیکن لاگ ان اور لاگ آؤٹ تو یک لفظی نہیں ہیں۔۔:)
  15. محمود احمد غزنوی

    خروج کا لفظ کافی عجیب معلوم ہوتا ہے، اسے بدل دیا جائے۔۔۔

    یا پھر لاگ ان کیلئے " حاضری لگائیں"۔۔۔لاگ آؤٹ کیلئے " رخصت ہوں"
Top