نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    بیوی سے محبت

    مسئلہ محبت کا نہیں ہے، مسئلہ یہ ہے کہ آپکو وقتاّ فوقتاّ، گاہے بگاہے، بلکہ تقریباّ روزانہ ہی بیوی کو یہ یقین دلانا ہوگا کہ : مجھ کو تو اس جہان میں، صرف تجھی سے عشق ہے یا میرا امتحان لے، یا میرا اعتبار کر۔۔۔۔۔:angel: بیوی کو چونکہ یہ یقین نہیں آتا کہ آپ اب بھی اس سے محبت کرتے ہیں یا اسی کا دم...
  2. محمود احمد غزنوی

    پاکستانی :P

    اسی طرح کے ایک پاکستانی صاحب نے کسی انگریز سے کہا کہ کیا وہ اپنی آنکھ کو اپنے منہ تک کھینچ کر لگا سکتا ہے، انگریز نے what non sense کہہ کر جواب دیا تو موصوف نے دعویٰ کیا کہ وہ ایسا کرسکتے ہیں۔ انگریز نے اسے کہا کہ اگر تم ایسا کرکے دکھادو تو ایک ہزار پاؤنڈ تمہارے ورنہ تم مجھے ایک ہزار دینا۔...
  3. محمود احمد غزنوی

    خوابوں کے شہر تبریز کی مجازی سیر کیجئے

    زبردست تصاویر۔۔۔تعریف کیلئے الفاظ نہیں ۔
  4. محمود احمد غزنوی

    "خودی" اور "میں" کا فرق ۔۔۔

    انا حق ہے لیکن وہ انا جو انائے مطلق ہو، انائے مقید (یعنی "میں") نہیں۔
  5. محمود احمد غزنوی

    Cat Stevens سے یوسف اسلام تک کا سفر

    کم و بیش کچھ اسی قسم کا واقعہ گلوکار شیراز اپل علی حیدر اور شائد جنید جمشیدکے ساتھ بھی پیش آیا۔ :)
  6. محمود احمد غزنوی

    حضرت مولانا سید نذیر حسین دہلویؒ اور تصوف سلوک

    برصغیر کے مشہور صوفی سلسلے جہانگیریہ کے شیخ مولانا عبدالحئی چاٹگامی المعروف فخرالعارفین کے ملفوظات پر مبنی مشہور کتاب "سیرتِ فخرالعارفین" (جو انڈیا پاکستان اور بنگلہ دیش میں کافی تعداد میں چھپ چکی ہے اور لاہور کی تصوف فاؤنڈیشن والوں نے بھی اسے حال ہی میں چھاپا ہے) میں میاں نذیر حسین دہلوی کے...
  7. محمود احمد غزنوی

    پاکستانی موسیقار شیراز اپل موسیقی سے تائب

    وہ بات سارے فسانے میں جسکا ذکر نہ تھا وہ بات سرپھرا کو بہت ناگوار گذری ہے:D
  8. محمود احمد غزنوی

    پاکستانی موسیقار شیراز اپل موسیقی سے تائب

    علی حیدر ، کیٹ سٹیونز، شیراز اپل۔۔۔یہ تو دوبارہ موسیقی کی طرف مائل ہوگئے۔چچ چچ چچ
  9. محمود احمد غزنوی

    پاکستانی موسیقار شیراز اپل موسیقی سے تائب

    اگر احادیثِ بخاری و مسلم سے ثابت ہوتا ہے کہ رسولِ پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے، انکے بعض صحابہ نے اور امہات المومنین نے، اہلِ بیت نے موسیقی سنی، تو اب جو شخص موسیقی کو علی الاطلاق ناجائز اور حرام قرار دیتا ہے اسے اپنے ایمان کی فکر کرنی چاہئیے۔
  10. محمود احمد غزنوی

    یاد آتی ہے کہاں اب کسی ہرجائی کی

    ذکر کی فکر کرو، فکر کا مت ذکر کرو سر سے گزری ہے مگر بات ہے گہرائی کی
  11. محمود احمد غزنوی

    اسلامی طلائی دینار

    اپلوڈ کرنے والے صاحب نے ڈاونلوڈ اور پرنٹ کا آپشن نہیں رکھا ۔ صرف آن لائن پڑھ سکتے ہیں لیکن اس سائٹ پر کتاب پڑھنا بیحد آسان ہے۔ بس کلک کیجئے اور اوپر نمودار ہونے والی بار میں سے سنگل پیچ آپشن کے اوپر کلک کرکے پڑھتے رہیں ۔ کافی تیزرفتار سائٹ ہے سکرولنگ میں بھی۔
  12. محمود احمد غزنوی

    اسلامی طلائی دینار

    کتاب کو بہتر طور پر سمجھنے کیلئے ضروری ہوگا کہ اسے شروع سے پڑھا جائے تاکہ بینکاری کے پیچیدہ کانسپٹس بڑی آسانی کے ساتھ اور مثالوں کے ساتھ ذہن نشین ہوتے رہیں۔
  13. محمود احمد غزنوی

    اسلامی طلائی دینار

    ایک بہترین اور بیحد معلوماتی، چشم کشا کتاب۔۔۔۔
  14. محمود احمد غزنوی

    تعارف پتھر کی طرح اگر میں چپ ہوں

    غالباّ احمد فراز کی نظم کی ابتدائی چند لائنیں ہیں
  15. محمود احمد غزنوی

    تعارف پتھر کی طرح اگر میں چپ ہوں

    پتھر کی طرح اگر میں چپ ہوں۔۔۔ یہ نہ سمجھ کہ میری ہستی۔۔۔۔۔۔ بیگانہِ شعلہِ وفا ہے۔۔۔۔۔۔۔
  16. محمود احمد غزنوی

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    آمین۔۔۔چنانچہ حق بات یہی ہے کہ تاج سر پر رکھا جاتا ہے۔ڈاڑھی کو تاج سے کیامناسبت ہے؟ البتہ یعنوان یہ ہوتا تو زیادہ بہتر تھا " مومن کی زینت داڑھی"۔۔۔:)
  17. محمود احمد غزنوی

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    تاج تو سر پر ہوتا ہے اور داڑھی؟
  18. محمود احمد غزنوی

    صاحب آپ غلط سمجھے

    شعر بہت عمدہ ہے۔۔۔ ہمیشہ صبر کو رسوا کیا ہے بھیگی آنکھوں نے ضرورت چیخ پڑتی ہے گداگر کچھ نہیں کہتا
  19. محمود احمد غزنوی

    لوڈ شیڈنگ سے نجات کے راستے ؟؟؟

    چیخوں سے۔۔۔۔
Top