آپ خوامخواہ سیریس ہوگئیں۔۔یا اسف-2 صاحب نے تو مزاح کے رنگ میں یہ سب کچھ لکھا ہے۔ (یہ الگ بات ہے کہ وہ لکھنے کے دوران سنجیدہ ہوگئے ہوں:p)۔ گمان غالب ہے کہ یہ افسانہ انہوں نے حقیقی دنیا میں پائی جانے والی خواتین سے مایوس ہوکر جنت میں پائی جانے والی حوروں کو مدنظر رکھا ہو (موصوف اسی لئے اکثر حوروں...