نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    فریدہ خانم وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا

    دشتِ تنہائی تو اقبال بانو اور ٹینا ثانی نے گایا ہے
  2. محمود احمد غزنوی

    لادینیت

    وہ پلٹی دراصل ایک قسم کا "تیل بدلی" تھا;):p:D
  3. محمود احمد غزنوی

    پاکستانیوں کا کالا دھن

    دلچسپ باتیہ ہے کہ اگر اسی قسم کا ھساب سونے کی بجائے پراپرٹی یعنی زمین وغیرہ کا لگایا جائے تو لگ بھگ یہی نتیجہ نکلتا ہے، یعنی اس زمانے میں زمین کے ایک ٹکڑے کی جو قیمت تھی وہ اس وقت کی قیمت سے لگ بھگ بارہ گنا بڑھ چکی ہے۔ چنانچہ اگر آپکے پاس فالتو پیسے ہیں تو commodities یا زمین خریدنا ہی بہترین...
  4. محمود احمد غزنوی

    بیوی کا شوہر سے انوکھا مکالمہ

    خدائی بدل جائے واللہ واللہ۔۔ اگر ہم سدھر جائیں اتنے بگڑ کر
  5. محمود احمد غزنوی

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    کہاں میخانےکا دروازہ غالب، اور کہاں واعظ پر اتنا جانتا ہوں کل وہ جاتا تھا کہ ہم نکلے۔۔۔ اور بقول اقبال۔۔۔ واعظ ثبوت لائے جو مئے کے جواز میں اقبال کو وہ ضد ہے ، کہ پینا بھی چھوڑ دے
  6. محمود احمد غزنوی

    اردو کو سنسکرت سے بچاٰیئے

    کچھ عرصہ قبل یہاں(دبئی میں) ایک ایف ایم ریڈیو سٹیشن پر جنرل نالج کے سوالات کا ایک پروگرام چل رہا تھا۔ ایف ایم والے انڈینز تھے۔ انہوں نے سوال پوچھا کہ ٹائی (گردن پر باندھنے والی ٹائی) کو ہندی میں کیا کہتے ہیں۔۔۔تو کافی دیر بعد درست جواب موصول ہوا اور جواب تھا " کنٹھ لنگوٹی"۔۔۔۔۔چنانچہ میں تو یہی...
  7. محمود احمد غزنوی

    پاکستانیوں کا کالا دھن

    ڈالر کونسی کوئی فکسڈ چیز ہے؟ commodities میں سرمایہ کاری کرنا ہی سب سے بہتر حل ہے، نہ سود کا خطرہ اور نہ ہی کرنسی کے ڈی ویلیو ہونے کی وجہ سے ہونے والے نقصان کا خطرہ۔۔۔اگر آپ انٹرنیٹ پر سونے کی 1973 سے لیکر آج تک ہر ماہ کی قیمتیں دیکھیں اور انکے مقابلے میں ڈالر کو بھی مدنظر رکھیں تو آپکو پتہ...
  8. محمود احمد غزنوی

    پاکستانیوں کا کالا دھن

    یہ ایک جورو جسے تو گراں سمجھتا ہے:p ہزار فتنوں سے دیتی ہے آدمی کو نجات
  9. محمود احمد غزنوی

    پرانا سعودی عرب

    پروپیگنڈہ ہے؟ اچھا تو چلئے آپ بتادیجئے کہ محلہ بنی ہاشم اور شعب ابی طالب کہاں ہے اس وقت مکہ میں؟
  10. محمود احمد غزنوی

    اردو کو سنسکرت سے بچاٰیئے

    کافی عرصہ قبل یہ خبر آئی تھی کہ پاکستان کے مشہور میڈیا گروپس میں انڈین سرمایہ کاروں مثلاّ بجاج وغیرہ کے بھی شئیر ز ہیں۔۔۔واللہ اعلم کہ اس خبر میں کتنی صداقت ہے۔
  11. محمود احمد غزنوی

    پرانا سعودی عرب

    محلہ بنی ہاشم کو مسمار کرکے اسکے اوپر پبلک ٹوائلٹس تعمیر کردینا بھی اسلامی طریقہ ہی ہوگا
  12. محمود احمد غزنوی

    پرانا سعودی عرب

    آثارِ صحابہ وہ اہلِ بیت کو ملیامیٹ کرنے سے پہلے کی تصویر۔۔۔مکہ میں جنت المعلیٰ کے قبرستان میں واقع حضرت سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنھا کا مزار جسکے ساتھ ہی فرزندِ رسول حضرت قاسم رضی اللہ عنہ کی قبر بھی ہے۔
  13. محمود احمد غزنوی

    چلاس کے قریب فائرنگ سے دس غیر ملکی سیاح ہلاک

    چلیں پھر ہم بھی آپکی بات کو مزاح میں آرادیتے ہیں۔۔۔
  14. محمود احمد غزنوی

    چلاس کے قریب فائرنگ سے دس غیر ملکی سیاح ہلاک

    @محمد علم اللہ اصلاحی صاحب۔۔۔اس میں پرمزاح کیاہے؟
  15. محمود احمد غزنوی

    چلاس کے قریب فائرنگ سے دس غیر ملکی سیاح ہلاک

    پاکستان حالتِ جنگ میں ہے اور اس پر مختلف اطراف سے حملہوں کا سلسلہ جاری ہے، قوم کو اب دفاعی نہیں بلکہ جارحانہ حکمت عملی اپنانا ہوگی۔۔۔یعنی اقتلوھم حیث ثقفتموھم قتل کرو انہیں، جہاں بھی ملیں
  16. محمود احمد غزنوی

    ن لیگ نے آئی ایم ایف سے نئے قرضے لینے کا اعلان کر دیا!

    آءیے سب مل کر طائرِ لاہوتی کی روح کو ایصالِ ثواب کریں۔۔۔کیونکہ بقول میاں صاحب اے طائرِ لاہوتی اس رزق سے موت اچھی۔۔
  17. محمود احمد غزنوی

    ن لیگ نے آئی ایم ایف سے نئے قرضے لینے کا اعلان کر دیا!

    داد دینی چاہئے اس ویژن کی۔۔۔۔دوسرے لیڈڑز ایسے ہی سوچ سوچ کر اپنے دماغ کو ہلکان کر رہے تھے کہ پاکستان کو معاشی بحران سے کیسے نکالا جائے۔۔۔اور یہ سامنے کی بات (جو میاں صاحب کو نظر آئی) کسی اور کو نظر ہی نہیں آئی۔۔یہ رتبہ بلند ملا جسکو ملا گیا۔۔۔چنانچہ فکر نہ فاقہ، عیش کر کاکا :)
Top