نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    لوڈ شیڈنگ سے نجات کے راستے ؟؟؟

    اینی میشن مووی ہے ایک Monsters۔۔۔وہ دیکھیں۔۔۔کاش پاکستان میں بھی کوئی ایسا طریقہ نکل آئے ثیخوں سے بجلی بنانے کا۔۔ہزاروں میگا واٹ بنے گی وہ بھی مسلسل۔۔:cautious:
  2. محمود احمد غزنوی

    ایک وصیت کی تعمیل

    مردہ بدست زندہ۔۔:laugh:
  3. محمود احمد غزنوی

    توانائی بحران کا حل

    ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے اہلکار بجلی چوری کروا رہے ہیں۔ ہر ڈسٹری بیوشن کمپنی میں اوسطاّ پچیس ہزار روپے فی گھنٹہ کے حساب سے رشوت لیکر بڑی کمپنیوں کو چوری کی بجلی فراہم کی جاتی ہے۔ ایک تو حکومت آئی پی پیز سے مہنگے داموں بجلی لیکر اپنی طرف سے سب سڈی ڈال کر کم داموں پر بجلی فراہم کرتی ہے اوپر سے...
  4. محمود احمد غزنوی

    پاکستان میں سول نیوکلر ٹیکنالوجی

    بات سے بات یاد آئی ۔ سعودیہ میں میں جس کمپنی میں کام کرتا تھا اس میں ہمارے چیف سپروائزر ایک صاحب تھے جنکو بابا منور کہا جاتا تھا۔ انکا تعلق آزاد کشمیر سے تھا۔بعض ناگفتہ بہ وجوہات کی بناء پر میں اور ایک اور سپروائزر انکی بارگاہ میں راندہءِ درگاہ قرار پاچکےتھے اورہمارا یہ Status قیامت تک تبدیل...
  5. محمود احمد غزنوی

    بکواس ۔۔۔۔ از فاتح الدین بشیر

    نظم کا عنوان جس کیفیت میں رکھا گیا ہے شائد اسی کیفیت میں میرا ایک پرانا شعر: اب اسکی جفاؤں سے گلہ ہی نہیں کوئی اپنی وفا کی یاد بھی اب بارِ گراں ہے:)
  6. محمود احمد غزنوی

    ماں

    محرومی کی بات آپ نے کی تو چلتے چلتے اس محرومی کا قصہ بھی پڑھتے چلیں۔۔۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D9%86%D8%A7%D9%B9%D8%A7.24876/ سناٹاآج صبح اپنے کمرے کا دروازہ کھولا تو خلافِ معمول ماں جی کو وہاں موجود پایا۔ یہ کیا؟۔ ۔ ماں جی ایکوریم کے پاس، کارپٹ پر گھٹنوں کے بل بیٹھی ہوئی...
  7. محمود احمد غزنوی

    ماں

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%A7%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%A2%D9%B9%DA%BE-%D8%AC%DA%BE%D9%88%D9%B9%DB%94%DB%94-%DB%94%DB%94%DB%94-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%B9%D8%B1%D8%A8%DB%8C-%D8%A2%D8%B2%D8%A7%D8%AF-%D9%86%D8%B8%D9%85-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81.30633/ ایک عربی...
  8. محمود احمد غزنوی

    توانائی بحران کا حل

    سب آئی پی پیز کو نیشنلائز کردیا جائے تو بہتر ہے۔
  9. محمود احمد غزنوی

    آؤ زندگی سیکھیں

    آپکا تو وہ آپ بیتی والا دھاگہ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی تھی۔۔اسکو بھی زندہ کیجئے
  10. محمود احمد غزنوی

    آؤ زندگی سیکھیں

    اس سے ایک اور واقعہ یاد آیا جو قبلہ شاہ صاحب نے سنایا تھا۔ وہ کہتے ہیں کہ میرے لڑکپن کے دن تھے اور میں اپنے والد مرحوم (جو پیری مریدی کرتے تھے) کے حلقہ احباب میں بیٹھا کرتا تھا۔ ان میں ایک ایڈووکیٹ صاحب تھے جو بہت قابل وکیل تھے۔ لیکن ایک بات ان میں بہت عجیب تھی۔ اور وہ یہ کہ اچانک بیٹھے بیٹھے...
  11. محمود احمد غزنوی

    آؤ زندگی سیکھیں

    زبردست۔۔۔بہت خوبصورت بات۔
  12. محمود احمد غزنوی

    عمران اور شوکت خانم ہسپتال

    اگر کل تک کسی نے اعتراض نہیں کیا تو اس سے یہ نتیجہ کیسے نکال سکتے ہیں کہ کل بھی کوئی اعتراض نہیں کرے گا۔۔۔چنانچہ گربہ کشتن روز اول پر عمل کرنا ہی دانشمندی ہے :)
  13. محمود احمد غزنوی

    عمران اور شوکت خانم ہسپتال

    آپ میں اور عمران خان میں فرق ہے۔ وہ ایک لیڈر ہے جسکی ہر حرکت اور ہر ادا کو اسکے کارکنوں کے علاوہ اسکے مخالفین بھی محدب عدسہ لگا کر دیکھتے ہیں۔ :)
  14. محمود احمد غزنوی

    فقط اس لئے کہ نگاہ میں جو بسا تھا، تیرا جمال تھا

    فقط اس لئے کہ نگاہ میں جو بسا تھا، تیرا جمال تھا
  15. محمود احمد غزنوی

    آج صبح کیا ہوا تھا رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم میں ؟

    لو وہ بھی کہہ رہے ہیں کہ یہ بے ننگ و نام ہے یہ جانتا اگر تو لٹاتا نہ گھر کو میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. محمود احمد غزنوی

    میاں صاحب ، زرداری اور وہ

    اچھا اب سمجھا۔۔۔معزز مہمان:)
  17. محمود احمد غزنوی

    میاں صاحب ، زرداری اور وہ

    'وہ' کون ہے؟ شیخ رشید؟؟؟یا شہباز شریف؟؟؟
  18. محمود احمد غزنوی

    عمران اور شوکت خانم ہسپتال

    اللہ بہتر جانتا ہے لیکن صوفیہ کی کتب میں اس واقعے کوا اسی طرح ذکر کیا گیا ہے۔۔مجھے تو سچا واقعہ ہی لگتا ہے
  19. محمود احمد غزنوی

    عمران اور شوکت خانم ہسپتال

    چلیں پھر آسان باش ہوجاتے ہیں۔۔۔آپ ہوشیار ہوجائیں:D فرید الدین عطّار ایک صوفی بزرگ گذرے ہیں جنکی کتاب منطق الطیر اور تذکرۃ اولیاء کافی مشہور ہے۔ انکا تعلق نیشاپور (سنٹرل ایشیا)سے تھا۔ جب منگولوں نے عالمٰ اسلام پر یلغار کی اور بخارا و سمرقند کو تہہ تیغ کرتے ہوئے باقی اسلامی شہروں کی طرف بڑھے تو...
Top