ان پڑھے لکھے شہریوں سے تو زمانہ جاہلیت کا وہ ان پڑھ صحرائی بدّو شرفِ انسانیت کی نگہداشت کرنے میں ہزار گنا زیادہ بہتر نکلا۔
کہتے ہیں کہ عرب دورِ جاہلیت میں مدینے کے قرب و جوار میں ایک علاقہ تھا جس کے بارے میں مشہور تھا کہ یہاں کسی بھوت پریت کا بسیرا ہے۔ اور یہ بھی مشہور تھا کہ اس علاقے سے امن...