نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    عمران خان نے کہا ہے شیر پر مہر لگائیں

    کوئی ایسا غلط بھی نہیں کہا۔۔۔ہاں ٹھیک ہی تو ہے۔۔۔مراد یہ تھی کہ شیر کا مکو ٹھپ دیں۔۔:)۔۔۔مہر بہ لب کردیں۔۔۔:drooling:
  2. محمود احمد غزنوی

    لاہور میں اردو بلاگرز اور محفلین کی ایک خوبصورت میٹنگ کا انعقاد

    کہیں آپ خط کشیدہ لفظ کے آگے "حرکت" لکھنا بھول تو نہیں گئے یا یہ محض میرا ہی وہم ہے:p:D
  3. محمود احمد غزنوی

    کیااگلا وزیراعظم طالبان کا ہوگا؟

    بس فیر ہور چُوپو گنّے۔۔۔:LOL:
  4. محمود احمد غزنوی

    کیااگلا وزیراعظم طالبان کا ہوگا؟

    میں نے تو پر مزاح کی ریٹنگ دی ہے، ناپسند کی ریٹنگ کسی اور نے دی ہوگی :)
  5. محمود احمد غزنوی

    سیاسی کارٹونز

  6. محمود احمد غزنوی

    احمدیہ جماعت انتخابی عمل سے دور

    چند دن پیشتر مسٹر بینز کی ایک فلم دیکھی جس میں وہ ایک پادری کا رول ادا کر رہا تھا۔ چنانچہ ایک تقریر میں وہ کہتا ہے: God says, " My ways are mysterious. You cannot understand my ways...Live with it !...." چنانچہ آپ بھی یہی مطلب اخذ کرلیجئے:p:D
  7. محمود احمد غزنوی

    احمدیہ جماعت انتخابی عمل سے دور

    دیکھئے ایک نظامِ قضا و قدر ہے، جسکے تحت یہ کہا جاتا ہے کہ پتہ بھی اللہ کے حکم کے بغیر نہیں ہلتا۔ جو کچھ واقعات پیش آئے اور جو آئندہ پیش آئیں گے ، انکے وقوع پذیر ہونے کی نسبت اللہ ہی کی طرف کی جاتی ہے واللہ خلقکم وما تفعلون اور اللہ ہی نے تمہیں اور جو کچھ تم کرتے ہو انکو تخلیق کیا اس Domain میں...
  8. محمود احمد غزنوی

    احمدیہ جماعت انتخابی عمل سے دور

    جو ہوا اور جو ہورہا ہے، اللہ کی مشئیت سے ہی ہورہا ہے وَلَوْلا دَفْعُ اللَّهِ النَّاسَ بَعْضَهُمْ بِبَعْضٍ لَفَسَدَتِ الأَرْضُ اور اگر اللہ کچھ لوگوں کو کچھ اور لوگوں کے ذریعے دور نہ کرے، تو وہ زمین کانظام خراب کردیں گے۔
  9. محمود احمد غزنوی

    احمدیہ جماعت انتخابی عمل سے دور

    ما شاء اللہ کان و ما لم یشاء لم یکن ولا حول ولا قوۃ الّا باللہ جا اللہ نے چاہا وہ ہوا، اور جو اللہ نہیں چاہتا، نہیں ہوتا اور اللہ کے بغیر نہ کوئی تبدیلی وقوع پذیر ہوتی ہے اور نہ کوئی قوت وجود رکھتی ہے۔
  10. محمود احمد غزنوی

    لوڈ شیڈنگ سے نجات کے راستے ؟؟؟

    یہایک میٹر ڈایامیٹر کا lenz بنوائیں او ر پھر اسکی طاقت دیکھیں
  11. محمود احمد غزنوی

    لوڈ شیڈنگ سے نجات کے راستے ؟؟؟

    یو پی ایس بیٹریوں کو چارج کرکے کام میں لاتا ہے،جب بیٹریوں کو چارج ہونے کیلئے مناسب وقت ہی نہ ملے گا تو جتنے مرضی یو پی ایس لگا لیں، کوئی فائدہ نہیں۔۔۔
  12. محمود احمد غزنوی

    لوڈ شیڈنگ سے نجات کے راستے ؟؟؟

    مین نے بارہ سو واٹ کا یو پی ایس لگوایا تھا جس پر تقریباّ 25 ہزار خرچ ہوئے۔ جس سے 4 پنکھے اور چار بلب بیک وقت چلتے رہتے ہیں۔۔لیکن اصل رونا یہ ہے کہ بجلی بار بار جانے سے یو پی ایس بھی بیچارہ کیا کرے۔ دوسرا آپشن یہ ہے کہ سولر پینلز لگوا لیں۔ تیسرا آپشن یہ ہے کہ کم از کم 8 گائے بھینسیں پال کر صرف...
  13. محمود احمد غزنوی

    سوہنے یار پُنل دا ہر جا عین حضور (ودالی برادرز)

    سوہنے یار پُنل دا ہر جا عین حضور ایہہ آپ بنے سلطان جہاں دا آپ بنے مزدور ایہہ یار فرید ایویں ساڑیو جیویں جلیا کوہ طور ایہہ
  14. محمود احمد غزنوی

    سیاسی نعرے

    :laughing::laughing::laughing:
  15. محمود احمد غزنوی

    سیاسی نعرے

    ایہہ گنجے کتھوں آئے نیں؟ آرڈر تے بنوائے نیں۔۔
  16. محمود احمد غزنوی

    ایک الجھن (پاکستان کب آزاد ہوا)

    میں سوچ رہا ہوں کہ اپنے دستخط میں یہ جملہ لگا لوں۔۔۔: شمشاد بھائی نے منع کیا ہے
Top