نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    عمران اور شوکت خانم ہسپتال

    آپ جس پوائنٹ آف ویو سے بات کررہے ہیں وہ بھی ٹھیک ہے۔۔۔اس پر ایک بزرگ کی حکایت یاد آگئی لیکن آپ کیلئے ہوسکتا ہے بوریت کی باعث ہو چنانچہ نہیں لکھتا:D
  2. محمود احمد غزنوی

    عمران اور شوکت خانم ہسپتال

    بالکل یہی بات میرے موقف کی تائید کرتی ہے کہ کسی انسان کی جان کا قیمتی یا بے وقعت ہونا، دوسرے لوگوں سے اس انسان کے تعلق اور اانکے حوالے سے ہوتا ہے۔یعنی یہ ایک relativeاضافی چیز ہے۔ چنانچہ اگر ایک شخص لاکھوں کروڑوں لوگوں کیلئے اہمیت اختیار کرجاتا ہے تو انکے لئے تو وہ قیمتی ہی ہوا خواہ کسی ماں کو...
  3. محمود احمد غزنوی

    عمران اور شوکت خانم ہسپتال

    جہاں تک یہ سوال ہے کہ کیا عمران خان کی جان عام انسان کی جان سے زیادہ قیمتی ہے؟ تو دیانتداری سے میرا جواب یہ ہے کہ جی ہاں اس وقت عمران کی جان عام انسان سے زیادہ قیمتی ہے۔ اور جو ہوا درست ہوا:)
  4. محمود احمد غزنوی

    عمران اور شوکت خانم ہسپتال

    یہ تو ہی بات ہوئی کہ۔۔۔ دعا بہار کی مانگی تو اتنے پھول کھلے۔ کہیں جگہ نہ ملی میرے آشیانے کو اور بقول میاں محمد بخش۔۔۔ پاسے پاسے عمر گذاری ، جھلے بھار ہزاراں مالی باغ نئیں ویکھن دیندا، آئیاں جد بہاراں
  5. محمود احمد غزنوی

    مذاہب کیسے بدلتے ہیں

    اس میں فرید الدین عطّار اور انکی کتاب منطق الطیر کا کیا قصور ہے؟ یہ تصویر نہ تو انکی کتاب کا حصہ ہے اور نہ ہی کتاب سے اسکا کوئی تعلق ہے۔ یہ تو بعد میں کسی نے اپنی طرف سے کتاب کے ساتھ ملحق کردی ہے شائد سرورق کے طور پر۔ اصل کتاب اور اسکے دیگر نسخوں میں تو اسکا نام و نشان تک موجود نہیں۔
  6. محمود احمد غزنوی

    عمران اور شوکت خانم ہسپتال

    تعجب ہے کہ جب ہم لوگ بے حسی پر آتے ہیں تو دنیا کے مانے ہوئے بے اصول، کرپٹ، نااہل اور نکمے لوگوں کو کئی کئی سال کیلئے اپنی پشت پر سوار کرلیتے ہیں حال مست فقیر بن کر زمانے گذار دیتے ہیں لیکن جب ہمیں اصول پسندی یاد آتی ہے تو یکلخت چھاچھ کو بھی پھونک پھونک پر پینے لگتے ہیں، اور پرفیکشنسٹ بن کرفقط...
  7. محمود احمد غزنوی

    عمران اور شوکت خانم ہسپتال

    اگر کینسر ہسپتال میں آرتھوپیڈک سپیشلسٹ کام کرسکتے ہیں تو ایسے مریض بھی وہاں پر داخل ہوسکتے ہیں۔ دوسری بات یہ کہ عمران خان کو ایک ہنگامی صورتحال میں وہاں لیجایا گیا تھا۔ اور دوسرے کسی بھی ہسپتال کی نسبت اس ہسپتال کے عملے پر سیکیورٹی کے نقطہ نظر سے زیادہ اعتماد کیا جاسکتا تھا اور یہی کیا گیا۔
  8. محمود احمد غزنوی

    سعودی عرب میں 5 یمنی شہریوں کو پھانسی

    پولیٹیکل معاملہ لگتا ہے۔۔کیونکہ جازان کی سرحد یمن سے ملتی ہے اور وہاں یمنی سعودی جحڑپیں بھی ہوتی رہی ہیں۔۔
  9. محمود احمد غزنوی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    وکی پیڈیا پر لکھا ہے کہ Himmat ایک ہندی فلم ہے جو 1941 میں ریلیز ہوئی۔۔:D Himmat (1941 film) From Wikipedia, the free encyclopedia Jump to: navigation, search Himmat Directed by R.K. Shoery Starring Manorama Radha Ragni Music by Gobindram Release date(s) January 1 1941 Country India Language...
  10. محمود احمد غزنوی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    کل ٹی وی پر ہمت فین کا اشتہار چل رہا تھا۔۔دیکھا تو دستی پنکھے کو ہمت فین کا نام دے رکھا تھا۔ آج پتہ چلا کہ یہ ایجاد بھی اپنے ہمت علی خان صاحب کی ہے :applause:
  11. محمود احمد غزنوی

    جنوبی پنجاب میں ۲۰ گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ، شدید گرمی سے ۵ ہلاک

    یہ پروگرام دیکھیں۔۔اصل صورتحال کیا ہے بجلی کے مسئلے کی :
  12. محمود احمد غزنوی

    دبئی کا آئس کیفے

    کہاں ہے کس طرف کو ہے کدھر ہے:D
  13. محمود احمد غزنوی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    میری زندگی کے اپتدائی پانچ چھ سال کراچی میں گذرے ہیں (وہیں میری ولادت بھی ہوئی)۔۔کافی چیزیں یاد ہیں اس وقت کے خوبصورت، پرامن اور روشنیوں کے شہر کراچی کی۔۔۔ وہ دن گذر گئے وہ زمانے گذر گئے
  14. محمود احمد غزنوی

    سانپ رے سانپ

    اللہ بچائے۔۔۔
  15. محمود احمد غزنوی

    مذاہب کیسے بدلتے ہیں

    اسلام کے بارے میں مصنف کی معلومات اتنی درست نہیں ہیں۔ لیکن سوال اچھا اٹھایا ہے اس نے
  16. محمود احمد غزنوی

    دھاندلی؟ (از حبیب اکرم)

    سنا ہے ابرار الحق خود بھی ایک ٹیچر رہا ہے ایچی سن کالج میں۔ یہ ایک عمومی قاعدہ تو نہیں لیکن زمینی حقائق کو دیکھتے ہوئے یہ ضرور کہوں گا کہ ابرارالحق کے بیان میں کافی حد تک صداقت موجود ہے۔ اسکی بات کو کلیتاّ رد بھی نہیں کیا جسکتا۔ میں خود بہت سے ٹیچرز کے کردار کاچشم دید گواہ ہوں۔۔۔جس دن ہمارے...
  17. محمود احمد غزنوی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    میں اپنے نام کے ساتھ غزنوی لکھتا ہوں محض اس وجہ سے کہ میرے آبا واجداد کا کسی زمانے میں غزنی شہر سے تعلق رہا تھا۔ نام کی حد تک تو یہ انتساب سمجھ میں آتا ہے چنانچہ اگر کچھ لوگ خود کو مہاجر کہلانا چاہتے ہیں تو یہ انکی مرضی اور انکا حق ہے۔ خرابی اس وقت پیدا ہوگی جب میں غزنی سے محض اتنی نسبت کے بل...
  18. محمود احمد غزنوی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    آپکی مرضی ہے۔۔۔اگر ایسا ہی رویہ آپکے اور میرے پاکستان کو آگے لیکر جائے گا تو پھر تو اس ملک کا اللہ ہی حافظ ہے۔
  19. محمود احمد غزنوی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    'ہم' سے مراد اگر آپکی اپنی ذات ہے تو بتائیے یہاں کون آپ سے دشمنی رکھتا ہے؟ اور اگر 'ہم' سے مراد وہ لوگ ہیں جو پارٹیشن کے وقت انڈیا سے ہجرت کرکے آئے، تو ان سے بھی کوئی پاکستانی دشمنی نہیں رکھتا۔ سیدھی سی بات ہے کہ اگر آپ الطاف حسین کو ناپسند کرنے کو اردو اسپیکنگ طبقے کو ناپسند کرنے کے مترادف...
Top