نتائج تلاش

  1. گرائیں

    طالبان بنا نے میں سی آئی اے کا ہاتھ ہے ۔۔۔۔ فرانس

    http://whatreallyhappened.com/WRHARTICLES/hijackers.html یہ ربط بتا رہا ہے کہ کم از کم سات ہائی جیکر ان سطور کے لکھنے تک زندہ تھے۔ اور وہ سطور تو ستمبر 2001 کے حملوں کے بعدلکھی گئی تھیں۔ یہ بھی ملاحظہ کیجئے۔ http://whatreallyhappened.com/WRHARTICLES/hijackers_flt_11.html اور اس بارے میں آپ...
  2. گرائیں

    طالبان بنا نے میں سی آئی اے کا ہاتھ ہے ۔۔۔۔ فرانس

    شکریہ فواد، اگر آپ کی اب تک کی بات چیت سے میں یہ نتیجہ اخذ کروں کہ ، اگر طالبان اسامہ کو امریکہ کے حوالے کر دیتے، القاعدہ کی پشت پناہی سے "توبہ" کرلیتے تو شائد آج بھی وہ افغانستان میں حکو مت کر رہے ہوتے۔ کیونکہ اس بات کی کافی تکرار ہوئی ہے آپ کے مراسلوں میں۔ اور میں یہ اس لئے پوچھ رہا ہوں کہ...
  3. گرائیں

    سوائن فلو وائرس:ایک خوفناک عفریت(مکمل(

    محترم حکیم خالد صاحب، آپ کے جذبے کی قدر کرتے ہوئے میں چاہوں گا کہ آپ میری ایک درخواست سن لیں۔ Fasciolopsis buski کی زندگی میں خنزیر کا ذکر بس اتنا ہی ہے۔۔ اور خنزیر کا گوشت کھانے سے یہ بیماری نہیں ہوتی بلکہ آبی پودے کھانے سے جیسا کہ آپ کی خدمت میں عرض کیا گیا ہے۔ اور یہ بھی...
  4. گرائیں

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    میڈیکل ٹریننگ- - حصہ اول۔
  5. گرائیں

    اپنے بلاگ کے لیے کچھ تجاویز چاہیں ۔ ۔

    تو یہ مراسلہ بھی شکاری کی مدد کے لئے ہے، موضوع سے اس کا کچھ تعلق نہیں ہے۔۔ :grin:
  6. گرائیں

    کراچی میں طالبان کے ٹھکانوںکی موجودگی کا انکشاف

    اس بیان کی آخری 9 سطور بہت اہم ہیں۔ اہلیان کراچی ان علاقوں سے بخوبی واقف ہونگے۔
  7. گرائیں

    کراچی میں طالبان کے ٹھکانوںکی موجودگی کا انکشاف

    فرحان ، اب اپنی بات سے ہٹنا نہیں۔ تعصب کی عینک اتار کر ، دل کو تھام کر اس خبر کو پڑھ لینا۔ اب یہ مت کہنا کہ میڈیا کو ایجنسیوں نے خریدا ہے، یا پھر طالبان میڈیا کو دھمکا کر ایسی خبرین شائع کرا رہے ہیں ایک معصوم گروہ کے خلاف۔ آپ کی حق پرستی اسی بات سے واضح ہو جائے گی۔ ساتھیو آپ بھی دیکھیں...
  8. گرائیں

    سوائن فلو وائرس( خنزیری زکام):ایک خوفناک عفریت

    اگر تاریخی حوالے درست نہ ہوں تو میری تصحیح کر دیجئے گا، مگر کیا آُپ لوگوں کو اس طاعون کا قصہ یاد نہیں جس میں ابو عبیدہ بن الجراح ، غالباً، کی وفات ہوئی تھی؟ وہ تو قرون اولیٰ کے مسلمانوں میں سے تھے۔ یہ بیماری تو گند پھیلانے والے ملکوں سے درآمد نہیں ہوئی تھی۔
  9. گرائیں

    پلاٹ وارز - صحافتی ورژن

    لگتا ہے ناجی صاحب کو علم ہو گیا ہے کہ ان کی بات چیت ہم نے بھی سن لی ہے۔ اس کالم میں لگا ہی نہیں یہ وہ ناجی ہے جو فون پہ بول رہا تھا۔۔
  10. گرائیں

    کراچی کے تین چار علاقے لینڈ مافیا کے قبضے میں ہیں

    اور آپ کا خیال ہے فرحان دانش کی بات معمولی ہے؟
  11. گرائیں

    کراچی کے تین چار علاقے لینڈ مافیا کے قبضے میں ہیں

    محمد احمد آپ نے تو بات دل پہ ہی لے لی۔
  12. گرائیں

    سوائن فلو وائرس( خنزیری زکام):ایک خوفناک عفریت

    ہم لوگ تو بس جذباتیت میں اچھل ہی جاتے ہیں۔ بس ایک بات ملی اور افسانے کا سرا کہان سے کہاں جوڑ دیا۔ سوائن فلو کا تعلو قرآن اور مذہب سے جوڑنے والوں کا کیا خیال ہے گائے کے بارے میں؟ ذرا اس ربط کو دیکھئے۔ یہ طفیلیہ گائے میں پایا جاتا ہے۔ ہم مسلماں تو بر صغیر پاک و ہند میں گوشت کو مسلمانی کا ایک اہم...
  13. گرائیں

    کراچی کے تین چار علاقے لینڈ مافیا کے قبضے میں ہیں

    مجھے اس سے اتفاق ہے۔ سندھ کی دھرتی آرام سے تھی، امن ومحبت کے چشمے بہ رہے تھے، کہ اچانک بیرونی حملہ آوروں نے اس کو تہس نہس کر دیا۔ اور ملتان تک روندتے چلے گئے۔ یہاں کی تہذیب برباد ہو گئی۔ ایک نیا مذہب متعارف ہوا جو کہ صرف خونریزی کی تعلیم دیتا تھا۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم غیروں کی اس یلغار...
  14. گرائیں

    ایم کیوایم پریس کانفرنس ۔۔۔۔

    اگر ساری دنیا شکایت کر رہی ہے تو اس کا مطلب ہے آپ کو ہی اپنے گریبان میں جھانک لینا چاہئے۔۔۔
  15. گرائیں

    ایم کیوایم پریس کانفرنس ۔۔۔۔

    یہ کیا چکر ہے، کراچی کے فسادات میں حکومت کی اتحادی جماعتوں کے ارکان ملوث پائے گئے ہیں اور مروڑ ایم کیو ایم کو اٹھ رہا ہے؟ کراچی میں امن کے لئے اگر ان ارکان کو سزا ہو جاتی ہے تو کیا برا ہے؟ وہ ایم کیو ایم کے کارکن تھوڑی ہیں؟ اور پھر ایم کیو ایم کا نام کس نے لیا اس خبر میں؟ سہراب گوٹھ اور آصف...
  16. گرائیں

    ایم کیوایم پریس کانفرنس ۔۔۔۔

    روزنامہ ایکسپریس مورخہ دو مئی، 2009
  17. گرائیں

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    سوائن فلو - کچھ معلومات
  18. گرائیں

    اوبنٹو کو اب چلاؤں کیسے؟

    لینکس کی پارٹیشن کچھ یوں ہیں: ReiserFS, ext2fs ext3fs ان فائل سسٹم سے ونڈوز فائلز کو دیکھنا ممکن ہے، مگر ونڈوز سے ان فائل سسٹم کو دعکھنا ممکن نہیں۔ کچھ چھوٹے موٹے پروگرام ملتے ہیں جو ونڈوز سے لینکس میں پروگرام دیکھنے کو ممکن بناتے ہیں۔
  19. گرائیں

    اشتہار برائے ضرورتِ رشتہ

    کہیں ایسا تو نہیں آپ اشاروں کی زبان سمجھ نہ پا رہی ہوں؟ :rollingonthefloor: بالکل ٹائیپکل کیس۔۔ ہیروئن ، ہیرو کے اشاروں کو سمجھ نہیں پا رہی ہوتی ہے۔۔ دیکھیں انجام کیا ہوتا ہے۔۔
Top