نتائج تلاش

  1. گرائیں

    جاوید چوہدری اپریل 23 2009

    شکریہ شکاری۔ میرا علما ء دین سے بس اتنا تعلق ہے، کہ میں وہ "نالائق" ہوں جو مدرسے میں نہ داخل ہو سکا اور "کفار " کی تعلیم حاصل کرگیا۔ :grin: یہ اور بات کہ یہ سب میرے والد کی رضامندی سے ہوا۔ میں نے بات کرنے کی بالکل کوشش نہیں کی۔ حال آنکہ کسی زمانے میں میں بہت بولتا تھا۔ میں نے اندازہ...
  2. گرائیں

    بلاگرز ڈاٹ کام پر اردو میں بلاگ لکھنا

    شکریہ ، ماوراء۔ اپنا نام منظرنامہ پر دیکھ لیا۔ اب تین ماہ تک کچھ نہیں لکھوں گا۔ :tongue: نبیل، میں دو مرتبہ وہ فارم بھر چکا ہوں، اور مجھے امید ہے پالیسی کے مطابق دو ہفتے بعد میرا نام شامل ہو جائے گا۔ :)
  3. گرائیں

    بونیر کا انتظام افغان تاجکوں کے ہاتھ میں۔

    آج سماء ٹی وی پر مجھے حیرت ہوئی جب میاں افتخار حسین ، صوبائی وزیر نے کہا ۔ سب سےپہلے تو میں مولانا صوفی محمد کا مشکور ہوں کہ انھوں نے ہماری در۔۔ ہماری بات چیت کے بعد سوات میں امن کا اعلان کیا اور کہا کہ نفاذ شریعت کے بعد طالبان اسلحہ ڈال دیں گے۔۔ میرا خیال ہے، موصوف کہنا چاہتے تھے کہ مولانا...
  4. گرائیں

    ایس ایم ایس کا غیر قانونی استعمال بند نہ ہوا تو سروس بند کردی جائے گی

    فضول ایس ایم ایس ایک طرف، میری اور میرے دوستوں کی ساری بات چیت ایس ایم ایس پر ہوتی ہے۔ کال تو تب جب بھائی بہنوں سے دوسرے ملک، میرا مطلب کراچی ، بات کرنی ہو۔ ورنہ سب کچھ ایس ایم ایس۔ پراکسی لگانا ہو، وارڈ سے بھاگنا ہو، مریض کے بارے میں مشورہ غرض کچھ بھی ہو، زونگ ۔۔ سب کہ دو۔۔ :grin:
  5. گرائیں

    بلاگرز ڈاٹ کام پر اردو میں بلاگ لکھنا

    مجھے علم نہیں میرا کبھی اردو ٹیک انتظامیہ کے ساتھ کوئی جھگڑا ہوا ہو۔ ہماری کوئی مقدمے بازی بھی نہیں ہو رہی، زر زن اور زمین کا چکر بھی نہیں ۔۔ :confused: پھر بھی یہ ربط اردو ٹیک وینس پہ نہیں ہے۔
  6. گرائیں

    جاوید چوہدری اپریل 23 2009

    ساجد، نوازش کہ میری بات آپ کو پسند آئی۔۔ میری حوصلہ افزائی ہوئی۔۔
  7. گرائیں

    جاوید چوہدری اپریل 23 2009

    افغانستان میں طالبان نے جب کنٹرول سنبھالا تو اس کے بعد ہمارے مذہبی سیاستدانوں اور علما ء نے بیانات دینا شروع کیئے کہ شریعت یہان بھی نافذ کی جائے گی۔ جتنا بھی شور و غل یہاں کیا گیا، اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ دنیا جو پہلے محتاط تھی ، اب اورخائف ہو گئی۔ وہان جو کچھ بھی ہوا، اس کا اندازہ یہاں گھر...
  8. گرائیں

    بلاگسپاٹ پر کس نے اردو بلاگ بنانا ہے؟

    سوال نمبر دو کے لئے: میں نے اپنے بلاگ میں دونوں فونٹ رکھے ہیں۔ اس کے لیئے میں نے جہانزیب کا طریقہ استعمال کیا ہے، جو انھیں نے یہاں ایک ڈاؤنلوڈ ایبل پی ڈی ایف کے لنک کی صورت میں فراہم کیا ہے۔ یہاں دیکھیں: http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=17747
  9. گرائیں

    سب سے اچھا میڈیا پلیر

    درست۔ میں کافی عرصے سے یہ استعمال کر رہا ہوں اور مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔ اس کی موجودگی میں کسی بھی فارمیٹ کی وڈیو دھڑلے سے چلا لیتا ہوں، کوئی غم نہیں۔
  10. گرائیں

    جاوید چوہدری اپریل 23 2009

  11. گرائیں

    نیا اردو ورڈ پریس فری بلاگنگ

    اس کا مطلب ہے، اپنا بوریا بستر آپ کے ہاں لے آئیں؟
  12. گرائیں

    کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھیئے۔

    غالباً کے بالکل پاس ایک چیک باکس کو کلک کر نا پڑتا ہے تبھی یہ میرے ورژن کے لئے ظاہر ہوتا ہے، مگر پھر بھی میں نے تاءمل کیا ۔ پتہ نہیں کیوں؟
  13. گرائیں

    کیا پاکستان ختم ہو جائے گا؟

    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=481146
  14. گرائیں

    بونیر کا انتظام افغان تاجکوں کے ہاتھ میں۔

    http://thenews.com.pk/top_story_detail.asp?Id=21670 باقی بات پھر کبھی، مجھے دیر ہو رہی ہے، مگر اے لوگو! ہوش کے ناخن لو، ہم کیا کر رہے ہیں، کہاں جا رہے ہیں؟
  15. گرائیں

    سلیکی کے اغواء میں براہمداغ کا ہاتھ

    http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2009/04/090422_rahman_senate_rh.shtml
  16. گرائیں

    کیا پاکستان ختم ہو جائے گا؟

    آپ مجھے یاسیت پسند کہ لیں مگر، حالات سلجھنے کی بجائے بگڑتے ہی چلے جا رہے ہیں۔ رؤف کلاسرہ کی رپورٹ پڑھی کسی نے آج کے نیوز میں؟
  17. گرائیں

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر

    اس کا مطلب ہے، شجر سے پیوستہ رہنا پڑے گا۔ :grin:
  18. گرائیں

    کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھیئے۔

    فائر فاکس 8۔0۔3 پر نہیں چل رہا۔ :confused:
  19. گرائیں

    بعد از طلاق متعہ؟

    دوست، میں نے اپنے ایک اہل تشیع دوست سے آج شام اس بارے میں اظہار خیال کیا۔ وہ خود نا آشنا تھا اس اصطلاح سے۔ اُس سے جتنی بھی گفتگو ہوئی، اس کے بعد سعودالحسن کی وضاحت پڑھ کر محسوس ہوتا ہے کہ ہم دونوں دوست خوا مخواہ وقت ضائع کر رہے تھے۔ :blushing:
  20. گرائیں

    بعد از طلاق متعہ؟

    شکریہ سعود الحسن، اب میں سمجھا یہ کیون ضروری ہے۔
Top