نتائج تلاش

  1. گرائیں

    ایس ایم ایس سے ای میل اور ای میل سے ایس ایم ایس

    یہ سہولت بہت پہلے، جب موبی لنک واحد جی ایس ایم کمپنی تھی، صارفین کو موبی لنک کی طرف سے مہیا تھی۔ غالباً آٹھ برس قبل میں نے اس کا استعمال کیا تھا۔ ہاں زونگ سے یہ سہولت ہے، کہ اگر اشد ضرورت ہے اور آپ کے پاس فون نہیں ہے، تو آپ کسی کے نمبر پر ای میل کرسکتے ہیں، جو اسے ایس ایم ایس کی صورت میں مل...
  2. گرائیں

    اوبنٹو کو اب چلاؤں کیسے؟

    قیس، پسند کرنے کا شکریہ۔ ایسا ہے کہ لینکس اور ونڈوز کی پارٹیشن الگ الگ ہونی چاہئیں۔ کیوںکہ لینکس اور ونڈوز کا فائل سسٹم الگ ہوتا ہے۔ ونڈوز کے لئے fat32 فائل سسٹم ہونا چاہئے اور لینکس اس میں چلتا نہیں۔ ایک پارٹیشن میں انسٹال نہ ہی کریں تو بہتر ہے۔
  3. گرائیں

    کراچی: فائرنگ ، ہنگامہ آرائی 23 ہلاک اور متعدد زخمی

    حال آنکہ ایم کیو ایم حکومت میں ہے، مگر مزہ آیا فییصل سبزواری کا بیان پڑھ کر ۔۔ مو صوف کہتے ہیں۔۔ http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2009/04/090429_karachi_violence_uk.shtml اپنی توجہ خود اس طرف دلانا۔۔ واہ واہ
  4. گرائیں

    مجھے مدد درکار ہے۔۔۔۔لینکس ماہرین متوجہ ہوں!!!

    عمر بھائی، اتنی جلدی مایوس نہیں ہوتے۔ آپ فی الحال اپنی پارٹیشن مت خراب کریں۔ اگر لینکس کا اتنا شوق ہے تو پہلے یا تو LIVE CD استعمال کریں تا کہ آپ کو واقفیت ہو جائے یا پھر Vmware Player میں لینکس چلائیں۔ جب آپ سمجھ جائیں کہ اب کوئی مسئلہ نہیں ہے تو پھر پارٹیشن خراب کریں۔http://linuxpakistan.net...
  5. گرائیں

    یوبنٹو میں اردو کیسے لکھی جائے؟

    کرلپ والوں نے بھی یہاں لینکس میں‌اردو کی بورڈ لے آؤٹ دیا ہے جو کہ میں یوبنٹو میں کامیابی سے استعمال کر چکا ہوں۔
  6. گرائیں

    اوبنٹو کو اب چلاؤں کیسے؟

    قیس، مجھے بھی یہی مسائل درپیش رہتے تھے۔ اس کا حل میں نے گوگل کی مدد سے نکالا۔ آپ http://google.com/linux پہ جا کر اپنے مسائل کا حل تلاش کر سکتے ہیں۔ رہ گئی بات منتظم والی تو یہ آسان ہے۔ اپنے یوبنٹو میں لاگ ان ہو کر terminal پہ جائیں۔ جب یہ کھل جائے تہ لکھیں sudo آپ سے root کا پاسورڈ...
  7. گرائیں

    صدر اوبامہ کے طیارے کی نچلی پرواز شہری خوفزدہ

    آپ میری بات کیوں کر رہے ہیں؟ میں نے آپ کا کیا بگاڑا ہے، عارف کریم بھائی؟:blushing:
  8. گرائیں

    تاسف مہوش کے لیے دعا

    یا اللہ ہماری دعائیں قبول کر۔
  9. گرائیں

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    وارث، آپ کے بلاگ میں ہیڈر سے اوپر بھی ایک تحریر آ رہی ہے۔ $.fn.UrduEditor.defaults.EditorFont = 'Alvi Nastaleeq'; $(document).ready(function() { $("#commentseditor").UrduEditor("14px"); }); ذرا احتیاط سے پنگا لیجئے گا۔ :tongue:
  10. گرائیں

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    خورشید، یہی مسئلہ میرے ساتھ بھی ہوا تھا۔ میں نے تو آنکھیں بند کر کے بسم اللہ کر دی۔ بلاگ دوبارہ اپڈیٹ کر ڈالا۔ مرتا کیا نہ کرتا؟
  11. گرائیں

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    نبیل ، آپ کا بہت بہت شکریہ۔ پہلے تو میں نے خود یہ تمام مشق کرنے کی کوشش کی مگر ناکامی پر مجھے آپ کے فراہم کردہ سانچے کو ہی لینا پڑا۔ ایک مرتبہ پھر شکریہ۔
  12. گرائیں

    مینہ دا خپلو سنگہ کیژی مالہ چل نہ رازی( پشتو )

    جہانزیب،یہ ایک مشکل سوال رہا ہے کافی عرصےتک۔ بہر حال پشتو لسانیات کے ماہرین کی ایک کانفرنس ہوئی تھی 1992 میں۔ اس کانفرس میں پشتو کے حروف تہجی کا تعین کیا گیا تھا۔ اس کانفرنس میں‌تلفظ کے اختلافات بھی زیر بحث آئے۔ 1997 میں میں نے اس پر ایک مضمون لکھا تھا- ملا تو آپ لوگوں کی خدمت میں پیش کر دوں...
  13. گرائیں

    یارا ستا پہ ..................سویٹ سونگ

    اتنا پیارا گانا اور یہ کیا؟ وڈیو مین کوئی بھی لڑکی نہیں ہے؟ سارے لڑکے؟ سارے گانے کا مزہ خراب کر دیا۔ ویسے نجیب حق پرست کا یہ گانا بھی ملاحظہ کیجئے YouTube - Pashto - Nun de ghwarama yari pu taweezo - Najib haqparast
  14. گرائیں

    قران پاک کے بارے میں جنون کے سلمان کے خیالات

    کیا سلمان کے خیالات واقعی abuse کے درجہ میں ہیں؟ میرا خیال ہے، گستاخانہ کہہ سکتے ہیں۔
  15. گرائیں

    ہمارے بھائی ۔۔ طلعت حسین

    روزنامہ ایکسپریس ، 25 اپریل 2009۔
  16. گرائیں

    صوتی کی بورڈ

    یہ کی بورڈ مینیجر کیا چیز ہے؟ کوئی تعارف کرا دے گا اس چیز کا؟
  17. گرائیں

    ایس ایم ایس کا غیر قانونی استعمال بند نہ ہوا تو سروس بند کردی جائے گی

    ہاں تو ملائکہ اور زین، بتائیے نا ، کتنے میسجز کرتے ہیں آپ دونوں۔
  18. گرائیں

    بلاگرز ڈاٹ کام پر اردو میں بلاگ لکھنا

    طفلان مکتب کو اپنے ہجے درست کرنے کے لئے کچھ وقت تو درکار ہوگا نا۔۔۔
  19. گرائیں

    ایس ایم ایس کا غیر قانونی استعمال بند نہ ہوا تو سروس بند کردی جائے گی

    اتنا زیادہ وقت تولگتا نہیں۔ بس کچھ سیکنڈز میں میسج گیا اور آیا۔ اب تو کی پیڈ یاد ہو گیا ہے۔ :tongue:
Top