نتائج تلاش

  1. گرائیں

    تعارف مجھ سے ملئے ۔۔ ۔۔ ۔۔ میں ھوں آپ کا گرائیں

    جزاک اللہ فاروق بھائی۔ میں کافی جگہوں پہ مصروف رہتا ہوں۔ یہاں میں نے ممبران کی مصروفیات کو دیکھ کر نہ چاہتے ہوئے بھی شمولیت اختیار کی۔ تھوڑا وقت لگے گا یہاں کے مزاج کو سمجھنے میں۔ اآگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
  2. گرائیں

    گرافکس گمپ میں سادہ انیمیشن

    بہت بہت شکریہ جہانزیب بھائی۔ مگر مجھے ایک مسئلہ درپیش ہے۔ میں نے نفیس فونٹ ینسٹال کیئے۔ اب میں اُن فونٹس کو گمپ میں استعمال نہیں کر پا رہا۔ میں نے کافی مرتبہ فونٹ بدلے، مگر ہر بار اردو کے لئیے صرف نفیس ویب نسخ ہی منتخب ہواا۔ حالانکہ ڈراپ ڈاؤن مینو سب اُردو فونٹس دکھاتا ہے۔ یہ مسئلہ انگریزی...
  3. گرائیں

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    مکمل تو نہ پڑھ سکا ، مگر جتنا بھی ہو سکا میں نے پڑھا اور مجھے فاروق سرور صاحب نے بہت متا ءثر کیا۔ وقت کی کمی آ ڑے آ رہی ہے، مجھے امید ہے ایک دن میں ان سب پوسٹس کے مطالعے کے بعد ایک رائے دینے کے قابل ہو جاؤں گا۔ فاروق سرور صاحب : خدا کرے زور قلم زیادہ۔ مجھے اتنا لگ رہا ہے کہ ہمارے اذہان...
  4. گرائیں

    تعارف مجھ سے ملئے ۔۔ ۔۔ ۔۔ میں ھوں آپ کا گرائیں

    ہوں !!!! مجھے لگتا ہے آپ نے درمیان کے بقیہ پیغامات نہیں پڑھے۔ ورنہ آپ کو علم ہو جاتا کہ میں گرائیں صاحبہ نہیں ہُوں۔ :grin: اور اس لفظ کا مطلب ہے، " ایک ہی گاؤں / علاقے سے تعلق رکھنے والا" ۔ اور زینب جی، میں نے تختی لکھنا بھی وہیں سیکھی تھی۔ اطلاعاً عرض ہے۔
  5. گرائیں

    ٹیوٹوریلز میں اٹیچمنٹ کے ذریعے تصاویر پوسٹ کرنا

    کیا کسی کو فوٹو بکٹ ڈاٹ کام کا علم نہیں ہے؟ کیا اس فورم پر IMG tags کی سہولت مہیا نہیں ہے؟ یہ ایک بہت آ سان طریقہ ہے۔ کوئ پیچیدگی نہیں اس میں۔
  6. گرائیں

    آخر دس جوابات کی بندش کیوں؟

    بہر حال میرا پہلا تاء ثر بھی اس دس پوسٹ کی پابندی کے بارے میں اچھا نہیں ہے۔ دس سے زیادہ تو انشا ءاللہ ہو ہی جائیں گی۔ مگر بہت سے لوگ شائد اتنا وقت بھی نہ نکال سکیں کہ دس پوسٹس پوری کرتے پھریں۔ anyways, lets wait for the count to complete.
  7. گرائیں

    تعارف مجھ سے ملئے ۔۔ ۔۔ ۔۔ میں ھوں آپ کا گرائیں

    و علیکم السلام، سیدہ صاحبہ۔ بہت شکریہ۔
  8. گرائیں

    تعارف مجھ سے ملئے ۔۔ ۔۔ ۔۔ میں ھوں آپ کا گرائیں

    ارے ، یہاں اتنی محبتیں نچھاور کرنے والے ہوں گے، سوچا نہ تھا۔ بہت بہت شکریہ جناب آپ سب کا۔ نوازش، کرم ۔۔ ۔۔ میرا تعلق پوٹھوہار سے ہے بھی اور نہیں بھی۔ ہے اس لئے کہ میں پیدا دینہ، ضلع جہلم میں ہوا تھا۔ اور نہیں اس لئے کہ میرا تعلق ایک نیم خود مختار قبائلی علاقے سے ہے۔ گرائیں کا من و عن...
  9. گرائیں

    تعارف مجھ سے ملئے ۔۔ ۔۔ ۔۔ میں ھوں آپ کا گرائیں

    السلام علیکم !!!! مین، آُپ کا گرائیں، اُپ کی خدمت مین حا ضر ہوں۔ پیشے کے اعتبار سے ایک طبیب اور عادتوں کے اعتبار سے ایک کمپیوٹر فریک۔ اس وقت رات کے پونے دو بج رہے ہیں، لہٰذا بقیہ تعارف آئندہ پر اُٹھا رکھتا ہوں۔ اللہ حافظ۔
Top