نتائج تلاش

  1. نوشین فاطمہ عبدالحق

    نہ تو مجنوں ، نہ میرا نام لیلی ہے

    سنا ہے میرے پیچھے خوب رویا ہے تعجب ہے مگر پھر بھی وہ زندہ ہے یہ پنچھی میٹھا کیسے بول لیتا ہے مجھے شک ہے ترے گاؤں سے آیا ہے تجھے میں آج کل پہچان لیتی ہوں سر آئینہ تو ہے , عکس میرا ہے نہ گھبراؤ , نہیں مشہور ہوتے ہم نہ تو مجنوں نہ میرا نام لیلی ہے تجھے میں کج ادا سمجھوں یا پھر انجان یہ انداز...
  2. نوشین فاطمہ عبدالحق

    مرے ارماں وصیت لکھ رہے ہیں

    ہوا کا آپ سے دل لگ گیا تو ؟ دیا میرے ہی آنچل سے بجھا تو ؟ مرے ارماں وصیت لکھ رہے ہیں تجھے پکڑیں گے ان کا خوں ہوا تو ہمارے بچوں کا ایسا ہی چکر ہماری ناک کے نیچے چلا تو ؟ کریں گے ذکر تیرے حسن کا اب کوئی مصرع اگر موزوں ہوا تو یہ شعلہ تو چھپا لو گے بجھا کر دھواں گر چاند کی ضو میں اٹھا تو؟
  3. نوشین فاطمہ عبدالحق

    جا مرے جملہ خطوں کو بھی جلا دے جا کر

    دیدنی ہے مری فرحت پہ یہ دائم تو نہیں جا مرے عشق کو غمگین بنا دے جا کر مطمئن تو دل ناشاد نہیں وصل سے بھی اس سے بہتر ہے ہمیں بس تو دعا دے جا کر یہ یقیں تھا کہ مرا عشق تجھے روکےگا مجھ کو تو میری ہی نظروں سے گرا دے جا کر تجھ کو ہر یاد سے آزاد کیے دیتی ہوں جا مرے جملہ خطوں کو بھی جلا دے جا کر...
  4. نوشین فاطمہ عبدالحق

    قدامت پرست

    بہت شکریہ سلامت رہیں کیالا مطلب؟
  5. نوشین فاطمہ عبدالحق

    قدامت پرست

    بہت نوازش جیتے رہیں
  6. نوشین فاطمہ عبدالحق

    قدامت پرست

    بہت شکریہ سلامت رہیں۔
  7. نوشین فاطمہ عبدالحق

    قدامت پرست

    تھوڑا سا مزاح , ہلکا سا طنز , اس بار مزاج سے ہٹ کر :) تاریک شب تو بھائی ! قدامت پرست ہے کالا نقاب لائی , قدامت پرست ہے شوہر کے والدین ہیں اب تک اسی کے ساتھ اس گھر بہو جو آئی قدامت پرست ہے صاحب سے رہ کے دور سبھی کام کرتی ہے یہ کام والی مائی قدامت پرست ہے اتنے کرخت خول میں چھپ کر یہ آگیا...
  8. نوشین فاطمہ عبدالحق

    تری آنکھوں میں تارہ بن کے چمکوں گی

    ہاں جی بالکل :) بس بندہ کبھی کبھی کچھ اور خیالوں میں بیٹھا ہوتا ہے ۔ :P
  9. نوشین فاطمہ عبدالحق

    آنکھوں میں خواب جلتے ہیں

    دوبارہ تکلیف کیلیے معذرت ثلم کی تھوڑی سی وضاحت کریں پلیز کوئی اگر پوچھے کہ فعلن اور مفاعلن ایک ساتھ کیسے آیا ؟ کیا کہا جائے ؟
  10. نوشین فاطمہ عبدالحق

    آنکھوں میں خواب جلتے ہیں

    بہت شکریہ سر ! اچھا یہ بتائیے کہ شاعر ایسا کلام کہہ سکتا ہے جس میں محض وزن کو ملحوظ خاطر رکھا جائے ۔ چاہے اس وزن کی کوئی بحر Exist کرتی ہو یا نہ کرتی ہوں ۔ جیسے مجھے معلوم نہ تھا کہ ایسی کوئی بحر ہے ۔ اور اسے خودساختہ کہہ دیا۔
Top