نتائج تلاش

  1. نوشین فاطمہ عبدالحق

    حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی...

    بہت خوب ۔ بےحد شکریہ ۔ میں اس بات سے مکمل طور پہ ناواقف تھی ۔ :) مصرع میں مناسب تبدیلی کر کے تدوین کر دیتی ہوں ۔
  2. نوشین فاطمہ عبدالحق

    حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی...

    آپ کے درست کرنے کے بعد ہی میں نے تدوین کی ہے ۔ ;)
  3. نوشین فاطمہ عبدالحق

    حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی...

    بہت شکریہ سر ! میں مبتدئین میں شمار ہوتی ہوں ۔ ابھی اس قابل نہیں کہ عروضی پیچیدگیوں کے ساتھ دو دو ہاتھ کر سکوں ۔ :) اس لیے مصرع میں مناسب تبدیلی لانی ہی پڑےگی ۔ :)
  4. نوشین فاطمہ عبدالحق

    حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی...

    سر ! حروف علت کے اسقاط کے اصولوں میں سے ایک یہ ہے کہ اگر تینوں حروف علت میں سے کوئی حرف علت لفظ کے آخر میں آ رہا ہے تو باسانی اسقاط کیا جا سکتا ہے ۔ مثلاً ہم "نہیں" کو فعو بھی باندھ سکتے ہیں اور فع (متحرک العین) بھی ۔ اسی طرح "وضو" کو بھی فعو اور فع(متحرک العین) باندھا جاتا ہے ۔ :)
  5. نوشین فاطمہ عبدالحق

    حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی...

    تینوں حروف علت میں سے اگر کوئی لفظ کے آخر میں آ رہا ہے تو اس کا وزن گرایا جا سکتا ہے ۔ :)
  6. نوشین فاطمہ عبدالحق

    حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی...

    میں اپنے در = مفاعیلن د سے اب کھی = مفاعیلن لنا چاہوں = فعولان (ں تو وزن میں شمار ہوتا ہی نہیں ، و کا اسقاط کیا میں نے) :)
  7. نوشین فاطمہ عبدالحق

    حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی...

    تمام اشعار خوب ہیں ۔ اور یہ خوب تر ہے ۔ :)
  8. نوشین فاطمہ عبدالحق

    حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی...

    شکریہ ! آخری رکن "فعولن" ہے جسے "فعولان" کرنے کی عام اجازت ہے ۔ :)
  9. نوشین فاطمہ عبدالحق

    حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی...

    پھنسے اپنے گلے میں ایسے پھندے کہیں حق بات اگر ، ہوتے ہیں گندے متاع کل سمجھ بیٹھے ہیں غم کو الہی ! یہ ترے نادان بندے اگر کچھ یاد ہو ، بس درد تیرا کچھ ایسے کار الفت ! گاڑ دندے مجھے اب درد سے بھی کھیلنا ہے زمیں کوئی بتا ، مشق سخن دے بھلا رکھا بھی کیا ہے شاعری میں لگے ہو چھوڑ کر سب کام دھندے...
  10. نوشین فاطمہ عبدالحق

    حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی...

    نوشی ! وہ زہد حضرت یوسف نہ مجھ میں تھا حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی ۔
  11. نوشین فاطمہ عبدالحق

    حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی...

    پل پل پگھل کے ہم نے ہے پھیلائی روشنی حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی گزرے جہاں جہاں سے کیے دور غم سبھی حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی ۔
  12. نوشین فاطمہ عبدالحق

    تعارف محمد یوسف راجپوت، اردو فورم پر محفلین

    اردو محفل فورم پہ خوش آمدید ۔ امید ہے یہاں آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا ۔ اہل علم و القلم حضرات سے بہت کچھ سیکھنے کو ملےگا ۔ خوش رہیے ۔ :)
  13. نوشین فاطمہ عبدالحق

    محبت۔۔۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    "یہاں روح سے موسیقی کے سر نکلتے ہیں ۔ ان کی تال پر رقص جنوں کرتے کرتے دروازہ کھل جاتا ہے" اس لائن نے تو مار ڈالا ۔ بہت خوب سسٹر ! محبت کی تعریف آج تک کوئی نہیں کر پایا ۔ نہ ہی کوئی۔بیان کر پائےگا ۔ میں بس یہ کہا کرتی ہوں "جس تن لاگے ، وہ تن جانے" آپ بہت اچھا لکھتی ہیں ۔ غالباً یہ آپ کی دوسری...
  14. نوشین فاطمہ عبدالحق

    دھنک سے روپ میں ، (غزل)

    بس اساتذہ کی دعائیں ہی کل سرمایہ ہے ۔ دعاؤں میں یاد رکھا کیجیے ۔ :)
  15. نوشین فاطمہ عبدالحق

    دھنک سے روپ میں ، (غزل)

    بےحد شکریہ ! خوش رہیے سر !
  16. نوشین فاطمہ عبدالحق

    دھنک سے روپ میں ، (غزل)

    کچھ خاص نہیں ۔ اگر ہے تو بلاشبہ یہ خدا کی دین ہے اور میں اس ذات کی ہر حال میں شکر گزار ہوں ۔ خوش رہیے ۔ :)
  17. نوشین فاطمہ عبدالحق

    دھنک سے روپ میں ، (غزل)

    غزل کی پسندیدگی کے لیے شکریہ ! بہنا ! میرا تعارف آپ کی نظر سے نہیں گزرا ۔ عرصہ پہلے پیش کیا جا چکا ہے ۔ :)
  18. نوشین فاطمہ عبدالحق

    متلاشی۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    بات تو کہی ہے میں نے ۔ خوبصورت کا پتا نہیں ۔ بس ادنی سی رائے سمجھ لیں ۔ آپ کی تحریر کو سپیچ یا اداکاری میں ڈھالنے کے لیے کمال الکمال کی ضرورت ہے ۔
Top