نتائج تلاش

  1. نوشین فاطمہ عبدالحق

    تعارف السلام علیکم!

    شکراً "اختی" ۔ :) "اخی" بھائی کو اور "اختی" بہن کو کہتے ہیں ۔
  2. نوشین فاطمہ عبدالحق

    آج کا دن نہ سہی، کل تو بدل سکتے ہیں ۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لیئے

    خوش رہیے بھیا ! میں کم علمی کی بنا پر اپنی بات کی درست طریقے سے وضاحت نہیں کر پائی ۔ محترم استاد الف عین صاحب نے میرے اشکال کو اپنے الفاظ میں بہت بہتر طریقے سے واضح کیا ۔ پہلے دو اشعار کے حوالے سے میری یہی الجھن تھی ۔ :)
  3. نوشین فاطمہ عبدالحق

    کل نفس ذائقتہ الموت (نوشین فاطمہ)

    واقعہ حقیقت کے قریب ترین ہے ۔ آئےروز ایسے واقعات سننے کو ملتے ہیں ۔ :) اشعار "حضرت مجذوب" کی نظم "جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے" سے انتخاب کیے گئے ہیں ۔ مکمل نظم کافی لمبی ہے ۔ :)
  4. نوشین فاطمہ عبدالحق

    آج کا دن نہ سہی، کل تو بدل سکتے ہیں ۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لیئے

    وعلیکم السلام ۔ اچھی غزل ہے ۔ میری کچھ ملاحظات ملاحظہ ہوں : 1)مطلع کا دوسرا مصرع دیکھیے ۔ آپ خود کو بدلنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ دن کو ؟ اگر اپنی بات کر رہے ہیں تو مصرع کے پہلے حصے میں "کا" کو "کے" کیجیے ۔ اور اگر دن کی بات کر رہے ہیں تو مصرع کے دوسرے حصے میں "تو" کو "کو" کیجیے ۔ 2)دوسرے شعر کے...
  5. نوشین فاطمہ عبدالحق

    کل نفس ذائقتہ الموت (نوشین فاطمہ)

    "ارے یار سنتے ہو ۔ میں نے سنا کہ کل ہی ہمارے پڑوس میں رہنے والے ثاقب کا تیز رفتاری کی وجہ سے ایکسیڈنٹ ہوا ۔ اب وہ زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے ۔ ہا ہا ہا " بات کے آخر میں بلند ہونے والا قہقہہ مجھے الجھن زدہ کر گیا ۔ میں مغسلتہ الملابس (لانڈری) میں اپنے دو سوٹ واپس لینے آیا تھا ۔ پچھلے ہفتے ہی...
  6. نوشین فاطمہ عبدالحق

    خلاف ذوق محفلوں میں حاضری محال ہے(غزل)۔،

    شکریہ ! اگر زمانے سے میں "وقت" مراد لیتی تو لفظ "زمانہ" کے بعد "سارا" کا کیا محل ؟ "ہر زمانہ" پھر بھی قابل فہم ہے ۔ جب میں "زمانہ سارا" کہتی ہوں تو یقیناً محاورتاً کہہ رہی ہوں اور "زمانہ" مجازی معنوں میں استعمال ہوا ۔ جیسے ہم کہتے ہیں : "زمانہ خراب ہے" تو ہمارا مطلب ہوتا ہے "لوگوں کی اکثریت خراب...
  7. نوشین فاطمہ عبدالحق

    دھنک سے روپ میں ، (غزل)

    ہر عورت ، کمال ہے آپ کو اب تک پتا نہیں تھا ؟ :sneaky:
  8. نوشین فاطمہ عبدالحق

    طلوع سحر سے ستاروں کا خون بھی تو ہو جایا کرتا ہے (نوشین فاطمہ)

    اب تو لگتا ہے مجھے بھی لت لگنے والی ہے ۔ اور نایاب سر سے سن سن کر میرا تکیہ کلام بھی "بہت دعائیں" ہی نہ بن جائے ۔ :)
  9. نوشین فاطمہ عبدالحق

    طلوع سحر سے ستاروں کا خون بھی تو ہو جایا کرتا ہے (نوشین فاطمہ)

    ہر بیٹی یا بیٹے کے لیے اس کے والدین غیر معمولی لوگ ہوتے ہیں ۔ وہ سمجھے یا نہ سمجھے ، یہ اور بات ۔ :) سلامت رہیے ۔
  10. نوشین فاطمہ عبدالحق

    خلاف ذوق محفلوں میں حاضری محال ہے(غزل)۔،

    "مکین قلب" کا واقعی کوئی جواب نہیں ۔ کوئی نعم البدل نہیں ۔ ہوتا تو کوئی "مکین قلب" ہی کیوں ہوتا ؟ شکریہ ! سلامت رہیے
  11. نوشین فاطمہ عبدالحق

    طلوع سحر سے ستاروں کا خون بھی تو ہو جایا کرتا ہے (نوشین فاطمہ)

    شکریہ ! :) آپ کی حوصلہ افزائی اور دعاؤں کی ضرورت مند ہوں ۔
  12. نوشین فاطمہ عبدالحق

    طلوع سحر سے ستاروں کا خون بھی تو ہو جایا کرتا ہے (نوشین فاطمہ)

    طلوع سحر کیونکر فرحت بخش ہو سکتی ہے کہ یہ ستاروں کے خون کا سامان بھی تو ہے ۔ ہر بات کے دو رخ ہوتے ہیں ۔ منفی اور مثبت ۔ یہ ہم پہ منحصر ہے کہ ہم مثبت پہلو کو مد نظر رکھ کر خوشی کا ساتھ دیتے ہیں یا منفی رخ کو سوچتے ہوئے رنجیدہ رہتے ہیں ۔ بقول ہیلن کیلر : ہر صبح سورج طلوع ہونے کا منظر مایوس لوگوں...
  13. نوشین فاطمہ عبدالحق

    حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی...

    :) ایں خیال خوب است ۔ نوٹ : فارسی سے نابلد ہوں فقط تکا لگایا ہے ۔
Top