السلام علیکم ظفری بھائی !
گو کہ بندہ لیے آپ کے مراسلے کہ تمام مندرجات سے متفق ہونا نہایت ہی مشکل ہے مگر آپ کے ما فی الضمیر کو سمجھتے ہوئے اوور آل آپ جو کہنا چاہ رہے ہیں بندہ کو اس سے ضرور اتفاق ہے اور آپکے کلام میں پائے جانے والے کنایات سے آپ کا روئے سخن کا بھی کسی حد تک بندہ کو ادراک ہے لہزا...