نتائج تلاش

  1. غدیر زھرا

    نیا شادی دفتر

    او اچھااااااااا :hypnotized: میں آپ کی سنجیدگی کی پہلے ہی قائل ہوں اتنی کم اسمائلیز کے یوز کرنے پر :notworthy: :devil: :devil: :devil:
  2. غدیر زھرا

    نیا شادی دفتر

    اففففففف چاچو :laughing: :rollingonthefloor: :laughing: :rollingonthefloor: :laughing: :rollingonthefloor:
  3. غدیر زھرا

    پروین شاکر وہی نرم لہجہ

    بہت شکریہ اپیا :) جزاک اللہ خیرا :)
  4. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم :) کیسے ہیں لالہ ؟ :) بچہ پارٹی کیسی ہے ؟ :) ویک اینڈ کیسا رہا ؟ :)
  5. غدیر زھرا

    مبارکباد ابن سعید بھائی کو دلی مبارکباد

    کیوں کیوں کیوں ؟ :) :) :) اگر بے ایمانی ہو بھی تو------- ؟ :rolleyes:
  6. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    یہ آزمودہ نسخہ ہے کیا ؟ :cautious: اور اگر اس سے مزید شاعری ہو گئی تو ؟ :unsure: یہ نہ ہو ناں "مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی" :doh: نیم حکیم خطرہء جاں :cautious:
  7. غدیر زھرا

    :) :) :)

    :) :) :)
  8. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    ہاں آپ تو بالکل ٹھیک لگ رہی ہو زبان پنک نہیں بلکہ ریڈ ہےمطلب ٹھیک سے بھی زیادہ ٹھیک ہو :p یہ میری بات ہو رہی ہے :cautious: ہنس لو :cautious: علاج بھی تو بتاؤ ناں-- :cry: سوری ان کو "شاعر" ہے میں پہلے غلط لکھ گئی :p شکر ہے مجھے "شاعر" نہیں ہے :angel: یہ تو شاعری سے بھی زیادہ خطرناک بیماری ہوتی ہے...
  9. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    یہ آپ مجھے زبان نکال کر چیک کروا رہی ہیں کہ آپ ٹھیک ہیں میں ڈاکٹر تو نہیں ہوں :p یہ شاعری کیسے ہوتی ہے :unsure: اور آپ کوئی ڈاکٹر بتایئے میں اس سے اس بیماری کا علاج کرواتی ہوں :sick: ان سے کہہ کر کیوں :unsure: انہیں خود "شاعری" ہے وہ دوسروں کا داخلہ کیوں بند کریں گے :battingeyelashes:
  10. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    گریٹ :) :) :)
  11. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    جی بہنا کھا لوں گی ان شاء اللہ :) آپ تو بچوں کے ساتھ کریں گی غالباً :) ماؤں کے معمولات بھی بچوں کے معمولات کے مطابق ہو جاتے ہیں :)
  12. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    ابھی تک تو نہیں کیا شاید کروں بھی نہیں آج -- جی نہیں چاہ رہا :) آپ نے کر لیا ؟ :)
  13. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    تشکر ذرہ نوازی ہے آپ کی :notworthy:
  14. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    آپ نے دوستی کی شرط غالباً یہ رکھی تھی کہ جاننا نہیں ہے بس جو کہیں مان لینا ہے :) کچھ یاد آیا :)
  15. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ حال بھی اچھے ہیں اور چال بھی متوازن ہے :)
  16. غدیر زھرا

    مبارکباد امید بہنا بھی پیا دیس سدھار گئیں!

    دلی مبارکباد :) اللہ امید بہنا کے اس نئے سفر کو خوشگوار بنائے -- آمین :)
  17. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم عندلیب بہنا :) کیسی ہیں آپ ؟ :)
  18. غدیر زھرا

    نیا شادی دفتر

    او اچھااااااااا :thinking: چاچو آپ کو سالانہ کتنا منافع ہو جاتا ہے اس بزنس سے ؟ :daydreaming:
Top